ہلمند میں لڑائی جاری، افغان فورسز کو مشکلات
قندھار …….افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے ، ضلع سنگین میں طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لئے برطانیہ نے اپنے فوجی تعینات کردیے ۔یہ اہلکار افغان فوجیوں کو صرف مشاورت فراہم کریںگے اور جنگ میں براہ راست شریک نہیں ہوں گے ،سنگین میں شدید لڑائی […]








