counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

جکارتہ دھماکے، دہشتگردوں نے کوڈ ورڈ استعمال کیا ،وہ کیا تھا ؟

جکارتہ دھماکے، دہشتگردوں نے کوڈ ورڈ استعمال کیا ،وہ کیا تھا ؟

جکارتا…..انڈونیشیا کےدارالحکومت جکارتہ میں دھماکےسے پہلے دہشتگردوں نے کوڈ ورڈ کا استعمال کیا تھا،وہ لفظ کیا تھا ؟؟ دہشتگردوں نے جکارتہ کو نشانہ بنانے کے لئے جو لفظ استعمال کیا وہکنسرٹتھا،انڈونیشیا کی پولیس کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔انٹن چارلیان کا کہنا ہے کہ حملوں سے پہلے دہشتگردوں نے چند جملوں […]

ایران سے رہا 10اہلکار کسی خفیہ مشن پر نہیں تھے،امریکی وزیر دفاع

ایران سے رہا 10اہلکار کسی خفیہ مشن پر نہیں تھے،امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن……امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر کا کہنا ہے بحریہ کے دس اہلکار کسی خفیہ مشن پر نہیں تھے ۔ نیوی گیشن کی غلطی کے باعث ایران کی سمندری حدود میں داخل ہوئے۔ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران سے رہائی کے بعد دس امریکی اہلکار قطر میں امریکی […]

امریکا نے گوانتا موبے جیل سے 10قیدی عمان منتقل کردئیے

امریکا نے گوانتا موبے جیل سے 10قیدی عمان منتقل کردئیے

واشنگٹن …..امریکا نے گوانتامو جیل سے دس یمنی کو قیدی عمان منتقل کردیا ہے ،ان قیدیوں کو ایک دہائی تک بغیرالزام کے زیرحراست رکھاگیا،حراستی مرکزمیں قیدیوں کی تعداد کم ہوکر93رہ گئی ہے ۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نے گوانتانامو جیل سے 10 یمنی قیدی رہا کردیے ہیں، قیدیوں کی تعداد […]

افغان طالبان نے تاحال امن مذاکرات میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا،امریکا

افغان طالبان نے تاحال امن مذاکرات میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا،امریکا

واشنگٹن …..امریکی حکام کا کہنا ہےکہ افغان طالبان نےاب تک امن مذاکرات میں شمولیت کافیصلہ نہیں کیا، امریکا مذاکرات کے جلد آغازکاخواہشمند ہےتاکہ امن عمل آگےبڑھ سکے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ،افغانستان ،چین اور امریکا کے نمائندوں کے درمیان اگلی ملاقات پیر کو کابل میں ہوگی جبکہ افغان […]

داعش کا خراسان گروپ عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

داعش کا خراسان گروپ عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

واشنگٹن …..امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان میں داعش کے خراسان گروپ کو عالمی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان میں داعش کے خراسان گروپ کو غیرملکی دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کا اعلان کیا ہے، تنظیم سے ہر قسم کے لین دین پر پابندی ہوگی۔داعش نے جنوری 2015 […]

چین سے لاہور آنیوالی پرواز کے دروازے ٹیک آف ہوتے ہی کھل گئے

چین سے لاہور آنیوالی پرواز کے دروازے ٹیک آف ہوتے ہی کھل گئے

بیجنگ …..چین سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کے طیارے کے ٹیک آف کے دوران دروازے کھل گئے، دوبار کی کوشش بھی بے سود رہی،پرواز 8گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگی جس پر مسافروں نے احتجاج بھی کیا ۔ گانزوایئرپورٹ سے دو بارپروازکی کوشش کی گئی ،ہربارجہازکادروازہ کھل گیا۔مسافر کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز نے […]

انڈونیشیا :دھماکے و فائرنگ ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

انڈونیشیا :دھماکے و فائرنگ ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

جکارتہ……….انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اقوام متحدہ کے دفتر، پاکستان اور ترکی کے سفارتخانے کے قریب یکے بعد دیگرے 7 دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں 15 سے زائد دہشتگرد موجود ہیں جبکہ سرینا شاپنگ مال میں 6 […]

اٹلی: بنگلہ دیشی تارکین وطن پر حملہ کرنے کے الزام میں 13 ایکسٹریمسٹ گرفتار

اٹلی: بنگلہ دیشی تارکین وطن پر حملہ کرنے کے الزام میں 13 ایکسٹریمسٹ گرفتار

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) روم، اٹلی کی پولیس نے جمعرات کے روز، بنگلہ دیشی تارکین وطن پر مسلسل، مجرمانہ حملے کرنے کے الزام میں دائیں بازو کے ایکسٹریم ونگز کے 13 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان افراد کا تعلق فورزا نووا گروہ سے ہے۔ جس نے 2012 سے 2014 […]

بھا رت ، اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے خودکشی کرلی

بھا رت ، اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے خودکشی کرلی

نئی دہلی… …بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 50سالہ شادی شدہ خاتون نے واقعہ کی وڈیو واٹس ایپ پر جاری ہونے کے بعد خود کشی کرلی۔ اے ایچ اے نامی ٹیکس سروس کی ملازمہ کو 4افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس واقعے کی ویڈیو بھی […]

نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پرحملہ

نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پرحملہ

نئی دہلی…….بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پرحملہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی آئی اے کے دفتر پرحملہ بجرنگ دل کے کارکنوں نے کیا۔پی آئی اے کے انتظامیہ نے حملے کی تصدیق کی ہے، حملہ آوروں نے پاکستان مخالف نعرے لگائے، دفتر میں توڑ پھوڑ کی گئی،تاہم […]

الجزیرہ امریکا کا کیبل نیوز چینل بند کرنے کا اعلان

الجزیرہ امریکا کا کیبل نیوز چینل بند کرنے کا اعلان

نیویارک …..الجزیرہ امریکہ نے اپنے کیبل نیوز چینل کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الجزیرہ امریکہ کے چیف ایگزیکٹو افسر ال اینسٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معاشی چیلنجز کی وجہ سے اس بزنس ماڈل کو جاری نہیں رکھا جا سکتا۔ خیال رہے کہ الجزیرہ امریکہ کا افتتاح 2013 […]

پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا

پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا

نئی دہلی…..بھارتی ٹی وی کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا ہے ،حملہ میں اندر کی مدد کے نکتہ پر بھی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ ایک بھارتی ٹی وی کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیوں نے تحقیقات کا رخ موڑ دیا ہے اور اب تحقیقات کا سب سے […]

برائے مہربانی ٹیکس جمع نہ کرائیں ، سوئس حکام کی عوام سے اپیل

برائے مہربانی ٹیکس جمع نہ کرائیں ، سوئس حکام کی عوام سے اپیل

زیورخ…… سوئس بینکوں میں مزید رقم رکھنے کی جگہ نہیں رہی۔ سوئس حکام نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ فی الحال ٹیکس جمع نہ کرائیں، ورنہ حکومت کو نقصان ہوجائے گا۔ دھن کالا ہو یا سفید ، چھپایا سوئس بینکوں میں ہی جاتا ہے ، اور یہ ایک کھلا سچ ہے ، لگتا […]

2040میں اسلام امریکا کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا

2040میں اسلام امریکا کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا

نیویارک……امریکا کے ایک تحقیقی ادارے اور امریکی تھنک ٹینک پیو ریسرچ نے کہا ہے کہ اگر مسلمانوں کی تعداد اسی طرح بڑھتی رہی تو 2040 تک اسلام امریکا کا دوسرا بڑا مذہب ہوگا۔ تھنک ٹینک کا کہنا ہےکہ اس وقت امریکا میں 33 لاکھ مسلمان بستے ہیں جبکہ یہ تعداد 2050 تک دگنی ہوجائے گی۔ […]

ایک سے زائد بیویوں والےاردو ٹیچرزملازمت کیلئے غیرموزوں

ایک سے زائد بیویوں والےاردو ٹیچرزملازمت کیلئے غیرموزوں

نئی دہلی…… بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک سے زائد بیویاں رکھنے والے افراد کو اسسٹنٹ اردو ٹیچرزکی آسامی کےلئے غیرموزوں قرار دے دیا گیاہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اترپردیش میں محکمہ بنیادی تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حالیہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وہ افراد جن کی ایک سے […]

بھارت:پاؤں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کرادی

بھارت:پاؤں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کرادی

نئی دہلی……..بھارت میں بہوجن سماج پارٹی نے اپنی خاتون امیدوار کو دیا گیا اسمبلی ٹکٹ کینسل کردیا ۔اس کی وجہ پارٹی سربراہ کے پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر کاسوشل میڈیا پر پھیلنا ہے۔ بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے ایک خاتون سنگیتا چودھری کودوہزار سترہ کے لئے اترولی سے اسمبلی ٹکٹ دیا تھا،لیکن اب […]

انڈونیشیا :جکارتا میں 6بم دھماکے،3 افراد جاں بحق

انڈونیشیا :جکارتا میں 6بم دھماکے،3 افراد جاں بحق

جکارتا…….انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں یکے بعد دیگرے چھ بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے معروف شاپنگ مال کے سامنے ہوئے، دھماکوں کے ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں ہیں، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکے سرینامال کے سامنے ہوئے۔ دھماکوں کی جگہ پر بہت […]

ترکی: پولیس ہیڈ کواٹر پر کار بم حملہ،5افراد ہلاک ،36زخمی

ترکی: پولیس ہیڈ کواٹر پر کار بم حملہ،5افراد ہلاک ،36زخمی

استنبول……ترکی کے جنوب مشرقی صوبے دیار باقر میں پولیس ہیڈ کواٹر پر کار بم حملے میں پانچ افراد ہلاک اور چھتیس زخمی ہو گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبےدیارباقر کے ضلع سینارمیں پولیس ہیڈکواٹر کے داخلی دروازے کے باہر کار بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور چھتیس زخمی ہو گئے۔ […]

ایران نے حراست میں لیے گئے امریکی بحری اہلکاروں کو چھوڑ دیا

ایران نے حراست میں لیے گئے امریکی بحری اہلکاروں کو چھوڑ دیا

تہران۔۔۔۔۔۔۔خلیج فارس میں ایرانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لئے گئے 10امریکی بحری اہلکاروں کو چھوڑ دیا گیا۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق خلیج فارس میں امریکا کی دو کشتیاں نیوی گیشن سسٹم ٹوٹنے پر گزشتہ رات غلطی سے ایرانی مندری حدود میں داخل ہو گئیں تھیں،جس پر ایرانی حکام نے […]

سقوط ڈھاکہ کی سازش کے اہم کردار بھارتی جنرل جیکب کا انتقال

سقوط ڈھاکہ کی سازش کے اہم کردار بھارتی جنرل جیکب کا انتقال

نئی دہلی……. پاکستان کو 1971ءمیں دولخت کرنے کی سازش میں اہم کردار ادا کرنے والے بھارتی جنرل جے ایف آر جیکب93سال کی عمر میںچل بسے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل جے ایف آر جیکب کو یکم جنوری کو نمونیہ کی شکایت پرآرمی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ بدھ کی صبح […]

جلا ل آباد: پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

جلا ل آباد: پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

کابل……..شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش )نے افغانستان کے شہر جلال آبادمیں پاکستانی قونصل خانے کے قریب خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق داعش نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام سروس کے ذریعے جلال آباد حملے کی ذمہ دار ی قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انکے خودکش […]

ریاض تہران کشیدگی میں کمی :روسی تجاویز کا خیرمقدم کرینگے،ایران

ریاض تہران کشیدگی میں کمی :روسی تجاویز کا خیرمقدم کرینگے،ایران

تہران………ایران سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی خاطر روسی تجاویز کا خیر مقدم کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر برائے خارجہ امور حسین شیخ الاسلام نے سپتنک کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے جرمن اخبار کو انٹرویو دیتے […]