counter easy hit

نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پرحملہ

PIA's office attacked in New Delhi

PIA’s office attacked in New Delhi

نئی دہلی…….بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پرحملہ کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پی آئی اے کے دفتر پرحملہ بجرنگ دل کے کارکنوں نے کیا۔پی آئی اے کے انتظامیہ نے حملے کی تصدیق کی ہے، حملہ آوروں نے پاکستان مخالف نعرے لگائے، دفتر میں توڑ پھوڑ کی گئی،تاہم عملہ محفوظ ہے۔پی آئی اے کا دفتر دہلی شہر کے وسط میں واقع ہے