counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

سرحدی نگرانی سخت، مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے پورپی کمیشن کا منصوبہ

سرحدی نگرانی سخت، مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے پورپی کمیشن کا منصوبہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) یورپی کمیشن سرحدوں پر شدید سختی کرتے ہوئے مہاجرین کے بحران اور غیر قانونی طور پر یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں نمایاں کمی کرنا چاہتا ہے۔ کمیشن کے منصوبے کے مطابق سرحدوں کی نگرانی کی یورپی ایجنسی ’فرونٹیکس‘ کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے اسے ساحلی اور سرحدی […]

امیگرنٹس سیاسی جماعت ’’آئی سی وی‘‘ کی کوششیں رنگ لے آئیں

امیگرنٹس سیاسی جماعت ’’آئی سی وی‘‘ کی کوششیں رنگ لے آئیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) امیگرنٹس سیاسی جماعت ’’آئی سی وی‘‘ کی کوششیں رنگ لے آئیں اور ایسے افراد جن کو ماضی میں کسی جرم کے ضمن میں عدالت نے مجرم قرار دیا تھا یا ان پر کسی قسم کی کوئی فرد جرم عائد ہوئی تھی یا پولیس ریکارڈ میں وہ کبھی کسی بھی بناء پر […]

اسرائیل سے تعلق جرم ہوگا،تیونس کی پارلیمنٹ میں بل پیش

اسرائیل سے تعلق جرم ہوگا،تیونس کی پارلیمنٹ میں بل پیش

تیونس……تیونس کی ایک سیاسی جماعت پیپلز فرنٹ کے پارلیمانی بلاک نے پارلیمنٹ میں ایک بل کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں اسرائیل سے سفارتی ، سیاسی ، معاشی یا کسی بھی شکل میں تعلقات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ احمد الصدیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

دہشتگردوں کی حوصلہ افزائی ، امریکی بیوہ کاٹوئٹر کیخلاف مقدمہ دائر

دہشتگردوں کی حوصلہ افزائی ، امریکی بیوہ کاٹوئٹر کیخلاف مقدمہ دائر

نیویارک……اردن میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایک امریکی کنٹریکٹرکی بیوہ نے ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ تمارا فیلڈس کے بقول ٹوئٹر دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کو پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔ تمارا فیلڈس کے شوہر لائڈ گزشتہ برس نو نومبر کو عمان میں پولیس کے ایک تربیتی مرکز […]

اذان اور مساجد کیخلاف اسرائیلی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی

اذان اور مساجد کیخلاف اسرائیلی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی

بیت المقدس……..اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطین کی مساجد میں اذانوں پر پابندی کی حمایت کردی ہے۔ بنیامن نیتن یاھو نے فلسطین کی مساجد میں اذانوں پر پابندی کی راہ ہموارکرنے کے لیے اذانوں اور مساجد کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی ہے۔ انہوں نے حکمراں جماعت لیکوڈکے پارلیمانی بلاک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

ڈونلڈ ٹرمپ مائیک سے الجھ پڑے،پیسے نہ دینے کی ہدایت

ڈونلڈ ٹرمپ مائیک سے الجھ پڑے،پیسے نہ دینے کی ہدایت

واشنگٹن……مریکا کے صدارتی انتخاب کا مرحلہ جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے ، نت نئے تنازعات سامنے لا رہا ہے۔ اس میں بڑا کردار ڈونلڈ ٹرمپ کا ہے ۔ امریکا کے صدارتی انتخاب لڑنے کے ری پبلکن خواہش مند امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اس بار ساؤنڈ سسٹم والے سے ناراض ہیں۔ انتخابی ریلی سے خطاب کے […]

امریکا کی داعش کے ڈالروں کے ذخیرے پر بمباری

امریکا کی داعش کے ڈالروں کے ذخیرے پر بمباری

بغداد…….عراق میں امریکی فضائی حملے میں دہشت گردی کے لئے استعمال کئے جانے والی رقم کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے فضائی کارروائی عراق کے شہر موصل میں چند روز قبل کی گئی ۔ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری ویڈیو میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا ۔پینٹاگون کا کہنا تھا کہ […]

داعش اور القاعدہ سے رابطے کا نتیجہ امریکاسے بے دخلی ہوگا؛سینٹر ٹیڈ

داعش اور القاعدہ سے رابطے کا نتیجہ امریکاسے بے دخلی ہوگا؛سینٹر ٹیڈ

واشنگٹن …. داعش اور القاعدہ سے تعلق رکھنے والوں کا انجام امریکاسے بے دخلی ہوگا۔ ان تمام ممالک سے تارکین وطن کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیں گے جہاں داعش اور القاعدہ سرگرم عمل ہیں، یہ کہنا ہے ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار سینیٹر ٹیڈ کروز کا۔ ٹیڈ کروزنے ایسا قانون نافذ […]

کریمیا کی آزادی ہماری اولین خواہش ہے،یوکرینی صدر

کریمیا کی آزادی ہماری اولین خواہش ہے،یوکرینی صدر

کیف……یوکرین نے روس کیطرف سے الحاق کیے جانے والے اپنے علاقے کریمیا کے لیے ایک نیا انٹر نیشنل میکانزم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ یوکرین کے صدرمملکت پٹرو پرو شینکو نے دارالحکومت کیف میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کریمیا کی آزادی ہماری اولین خواہش ہے ۔ انھوں نے کریمیا کو روس کے […]

سوئس حکام نے براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی

سوئس حکام نے براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی

لندن……سوئس حکام نے جلا وطن بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کردی۔براہمداغ بگٹی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل کرسکتے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے دہشت گرد قرار دینے کے باعث سوئس امیگریشن حکام نے درخواست مستردکردی۔واضح رہے کہ براہمداغ بگٹی کی تنظیم بلوچ ری پبلیکن […]

پٹھان کوٹ حملہ،بھارتی وزیرداخلہ اور وزیردفاع کی ملاقات

پٹھان کوٹ حملہ،بھارتی وزیرداخلہ اور وزیردفاع کی ملاقات

نئی دہلی….. پٹھان کوٹ حملے پر ہونے والی پیش رفت پر نئی دلی میں اہم اجلاس،وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ ،وزیر دفاع منوہر پاریکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر،قومی […]

م میں ملوث فریقین موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں، بان کی مون

م میں ملوث فریقین موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں، بان کی مون

نیویارک……..اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور اس کی مخالفت کرنے والے شدت پسند ملک کے پرامن شہریوں کے مصائب کے برابر ذمہ دار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بان کی مون نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ شامی شہر مضایا میں لوگ […]

شامی مہاجرین کو پناہ دینے پر جرمن چانسلر کی مقبولیت میں کمی

شامی مہاجرین کو پناہ دینے پر جرمن چانسلر کی مقبولیت میں کمی

نیویارک…….. جرمنی اور یورپی اتحاد کے دوسرے ممالک میں بھی بہت سے لوگوں نے سن 2015 میں مشرق وسطی سے آئے ہوئے تارکین وطن کو پناہ دینے کے بارے میں انجیلا مارکل کے فیصلے کو پسند نہیں کیاجس کے باعث جرمن چانسلر انجیلا میرکل کے استعفیٰ کا خطرہ ہے۔ مقامی میڈیا نے اس حوالے سے […]

سلامتی کو یقینی بنانے والے کمانڈر انچیف کی ضرورت ہے،ٹیڈ کروز

سلامتی کو یقینی بنانے والے کمانڈر انچیف کی ضرورت ہے،ٹیڈ کروز

واشنگٹن ……..امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار سینٹر ٹیڈ کروز نے کہا ہے کہ امریکا کو ایسے کمانڈر انچیف کی ضرورت ہے جوکہ سلامتی کو یقینی بنائے۔ انھوں نے کہا کہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں وہ ان ممالک سے تارکین وطن کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیں گے جہاں داعش […]

امریکہ:دو ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ،12افراد لاپتہ

امریکہ:دو ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ،12افراد لاپتہ

واشنگٹن ………امریکا میں دو فوجی ہیلی کاپٹرآپس میں ٹکر ا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں بارہ افراد لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جزیرے اوآہو کے قریب 2فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکر ا کر تباہ ہو گئے جن میں 12اہلکار سو ار تھے۔امریکی کوسٹ […]

پٹھان کوٹ حملہ،بھارتی وزیرداخلہ اور وزیردفاع کی ملاقات

پٹھان کوٹ حملہ،بھارتی وزیرداخلہ اور وزیردفاع کی ملاقات

نئی دہلی….. پٹھان کوٹ حملے پر ہونے والی پیش رفت پر نئی دلی میں اہم اجلاس،وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ ،وزیر دفاع منوہر پاریکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر،قومی […]

برازیل کی بندرگاہ میں کیمیکل کے کنٹینر ز میں آگ لگ گئی

برازیل کی بندرگاہ میں کیمیکل کے کنٹینر ز میں آگ لگ گئی

براسیلیا…..برازیل کی بندرگاہ سینٹوس میں کیمیکل سے بھرے کئی کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی۔ زہریلے دھویں کے باعث 40 افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا۔ برازیل کی سب سے بڑی بندرگاہ پر کنٹینر میں آگ لگنے کے بعد دور دور تک گہرا دھواں چھایا ہوا ہے ، آگ لگنے پر ٹرمینل پر […]

سنندا پُشکر کو زہر دیا گیا،ایف بی آئی نے تصدیق کردی

سنندا پُشکر کو زہر دیا گیا،ایف بی آئی نے تصدیق کردی

ممبئی…….بھارتی کانگریس کے رکن ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پُشکر کے قتل کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے، سنندا کی میڈیکل رپورٹ دہلی پولیس نے وصول کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطا بق پولیس حکام نے ایف بی آئی کی رپورٹ پر بھارتی میڈیکل بورڈ کو مشاہدے کی ہدایت کی گئی تھی ، […]

روس میں 50 کتابیں جلا دیں گئیں ، 500 لائبریریوں سے ہٹا دی گئیں

روس میں 50 کتابیں جلا دیں گئیں ، 500 لائبریریوں سے ہٹا دی گئیں

ماسکو….. روسی حکام نے 50 سے زائد کتابیں جلا دی ہیں جبکہ 500 سے زائد دیگر کتابوں کو کالج لائبریریوں سے ہٹا دیا گیا ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ ان کتابوں میں ایسے خیالات موجود ہیں جو روسی نظریات کے خلاف ہیں۔جن کتابوں کو جلایا […]

مقبوضہ کشمیر :بس حادثے میں 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر :بس حادثے میں 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سری نگر…..مقبوضہ کشمیر میں ، بس حادثے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر ضلع ادھم پور میں پیش آیا، جہاں مسافروں سے بھری بس سڑک سے اتر گئی او ر کھائی میں جاگری ، نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا […]

بھارت میں مسلمان نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ

بھارت میں مسلمان نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ

کراچی …..بھارت میںمسلمانوں کی آبادی کا 47فیصدحصہ 20سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے جو وہاں آباد دوسرے مذاہب کے مقابلے میں سب سے بڑی تعداد ہے ۔ اکثریتی مذہب کی بات کریں تو ہندوئوں کی آبادی میں بچوں اور نو عمروں کی تعداد 40فیصد ہے۔ 2011 کی مردم شماری کے مطابق آبادی میں […]

یہودیوں کی اسرائیل نقل مکانی میں غیرمعمولی اضافہ

یہودیوں کی اسرائیل نقل مکانی میں غیرمعمولی اضافہ

مقبوضہ بیت المقدس…. یہودیوں کی مغربی یورپ سے اسرائیل نقل مکانی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسرائیل کے ایک غیرسرکاری ادارے کے مطابق نقل مکانی کی سب سے بڑی وجہ ان کے خلاف بڑھتے ہوئے حملے ہیں۔ جیوئش ایجنسی کے مطابق سن2015 میں9 ہزار 8 سو80 یہودی اسرائیل گئے جو اب تک کی سب […]