counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بحیرہ جنوبی چین پر تجرباتی پرواز:چین نے فلپائن کا احتجاج مسترد کر دیا

بحیرہ جنوبی چین پر تجرباتی پرواز:چین نے فلپائن کا احتجاج مسترد کر دیا

بیجنگ…….. چین نے جنوبی بحیرہ چین میں نئے تعمیر شدہ ایئر پورٹ پرتجرباتی پروازوں کے حوالے سے فلپائن کے احتجاج کو مسترد کر دیا ہے ۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ چین نے تجرباتی پروازیں اپنے علاقے میں کی ہیں ،انہوںنے مزید […]

چین میں سویڈیش شہری کے خلاف قانونی کاروائی

چین میں سویڈیش شہری کے خلاف قانونی کاروائی

بیجنگ…….چین نے زیر حراست سویڈن کے شہری کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کرنے کی تصدیق کر دی ۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی کی جانب سے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ چین میں ایک قانونی ادارے کے لئے کام کرنے والے سویڈن کے شہری پیٹر […]

واکس ویگن کیخلاف دھوکہ دہی کے الزامات کی چھان بین

واکس ویگن کیخلاف دھوکہ دہی کے الزامات کی چھان بین

اسٹاک ہوم …سوئیڈن نے جرمن کارساز کمپنی واکس ویگن کے خلاف دھوکا دہی کے الزامات کی چھان بین کا آغاز کر دیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سوئیڈن کے انسداد بدعنوانی کے پراسیکیوٹر نے واکس ویگن کے خلاف شدید نوعیت کے فراڈ کیس کی تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پورٹ کے مطابق […]

اسلامی ملک جہاں داڑھی ، حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی

اسلامی ملک جہاں داڑھی ، حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی

حکومت کی طرف سے داڑھی ، حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کو اذیتیں دے کر قتل کیا گیا لاہور (یس اُردو ڈیسک) وسطی ایشیا کے مسلمان ملک تاجکستان کی حکومت نے داڑھی رکھنے ، حج کرنے اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی لگا رکھی ہے۔حکومت کی […]

جلال آباد:پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا، ہلاکتیں 6 ہوگئیں

جلال آباد:پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا، ہلاکتیں 6 ہوگئیں

کابل۔۔۔۔افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کےباہر خود کش حملے میں 6افراد ہلاک ہوگئے ، حملہ آوروں اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا ، خودکش حملے کےبعد پاکستانی قونصل خانہ بند کردیا گیا ۔افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں آج صبح پاکستانی قونصل خانے […]

برازیل میں جیل توڑ کر 46 قیدی فرار

برازیل میں جیل توڑ کر 46 قیدی فرار

برازیلیا۔۔۔۔۔برازیل میں جیل توڑ کر 46قیدی فرار ہو گئے، پولیس نے 7قیدیوں کو دوبارہ پکڑ لیا ۔ برازیل پولیس کے مطابق ریاست جنوبی ریو گرانڈی کی جیل سے منگل کی رات 3بجے 46قیدی 40میٹر طویل سرنگ بنا کر فرار ہو گئے۔ بعض قیدی بھاگتے ہوئے اپنی وردی راستے میں چھوڑ گئے ہیں جس سے ان […]

پٹھان کوٹ ایئربیس سیکیورٹی کا پول کھل گیا

پٹھان کوٹ ایئربیس سیکیورٹی کا پول کھل گیا

نئی دلی…..بھارت کے حساس ترین علاقے پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخل ہونا کتنا آسان ہے،یہ پول خود بھارتی خفیہ اداروں نےکھول دی ہے۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے تحقیقات کے بعد ایک رپورٹ تیار کی ہے ،رپورٹ نے بھارتی وزارت داخلہ کی آنکھیں کھول دی ہیں ۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت […]

امریکا کی وسط مغربی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں

امریکا کی وسط مغربی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میں

نیویارک …..امریکا کی وسط مغربی ریاستیں شدید سردی کی لپیٹ میںہیں،کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی15ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید سردی نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے، مینی سوٹا کی سپیریئر جھیل برف سے جم گئی ہے جبکہ ساحلی علاقوں میں شدید سردی نے ہر چیز جما […]

جلال آباد :پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا ، 2 افراد ہلاک

جلال آباد :پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا ، 2 افراد ہلاک

جلال آباد….افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان حکومتی ترجمان کے مطابق خودکش بمبار نے پاکستانی ویزہ کے لیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی اور خود کو دھماکےسے اڑالیا۔افغان فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے۔ ایران اور بھارت […]

ایران نےخلیج فارس سے امریکی بحریہ کی 2کشتیاں قبضےمیں لے لیں

ایران نےخلیج فارس سے امریکی بحریہ کی 2کشتیاں قبضےمیں لے لیں

واشنگٹن ……ایران نے خلیج فارس سے امریکی بحریہ کی 2کشتیاں قبضےمیں لے کر 10اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ہے،امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے 2 امریکی کشتیاں قبضے میں لینے کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی دفاعی حکام کے مطابق امریکی کشتیوں سےکویت اوربحرین کےدرمیان رابطہ منقطع ہواتھا، ایک خاتون سمیت 10 امریکی اہلکارایران کی حراست […]

برازیل میں کرایوںمیں اضافہ،شہریوں کا احتجاج

برازیل میں کرایوںمیں اضافہ،شہریوں کا احتجاج

ساؤ پولو ……برازیل میں کرایوں میں اضافے کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، سڑکیں میدان بن گئیں ۔ برازیل کے شہر ساؤ پولو میں سیکڑوں افراد نے فری فیئر موومنٹ کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا اس دوران مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔احتجاجی شرکاء نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا مشتعل […]

القاعدہ اور داعش امریکی عوام کیلئے براہ راست خطرہ ہیں،اوباما

القاعدہ اور داعش امریکی عوام کیلئے براہ راست خطرہ ہیں،اوباما

واشنگٹن ……امریکی صدر باراک اوبامانے کہا ہے کہ القاعدہ اورداعش امریکی عوام کےلیےبراہ راست خطرہ ہیں،داعش کو وہ سبق سکھائیں گے جو اس سے پہلے دہشتگردوں کو سکھایا۔ اسٹیٹ آف دی یونین سے آخری خطاب میں امریکی صدر کا کہناتھا کہ اگر امریکی عزم پر شک ہے کہ انصاف کیسے ہوتا ہے تو اسامہ بن […]

استنبول دھماکا میں شامی خودکش بمبار ملوث ہے، ترک صدر

استنبول دھماکا میں شامی خودکش بمبار ملوث ہے، ترک صدر

استنبول…….ترک صدرطیب اردگان کا کہنا ہے کہ استنبول دھماکے میں ممکنہ طور پر شامی خودکش بمبار ملوث ہے،مرنے اور زخمی ہونے والوں میں ترک اور غیرملکی افراد شامل ہیں۔ ترکی کے شہر استنبول میں خود کش دھماکے کے نتیجے میںہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے ،جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں ۔خود کش حملے کے […]

بھارتی وزیر کی پاک بھارت مشترکہ کرنسی کی تجویز

بھارتی وزیر کی پاک بھارت مشترکہ کرنسی کی تجویز

نئی دہلی……. بھارتی وزیر رام ولاس پاسوان نے پاک، بھارت تعلقات معمول پر لانے کے لیے مشترکہ کرنسی لانے اور ویزے کی پابندیاں نرم کرنے کی تجویز دی ہے۔ رام ولاس پاسوان اس سے قبل بھی پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگانے والوں کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہہ چکے ہیں کہ بھارت سے زیادہ […]

پاکستانی یقین دہانی پر یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں،راج ناتھ

پاکستانی یقین دہانی پر یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں،راج ناتھ

اسلام آباد…….پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان کی ابتدائی تحقیقات پر بھارت نے رد عمل دے دیا ہے، وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان نے موثر اقدامات کا یقین دلایا ہے،اس یقین دہانی پر یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں۔پٹھان کوٹ حملے کے بعد بھارتی حکومت کن پہلوئوں پر سوچ رہی ہے […]

پیرس حملوں کے مبینہ حملہ آور کی نئی فوٹیج جاری

پیرس حملوں کے مبینہ حملہ آور کی نئی فوٹیج جاری

پیرس حملوں کے مبینہ حملہ آور صالح عبدالاسلام کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی گئی۔ پیرس: (یس اُردو ڈیسک) فرانسیسی میڈیا کے مطابق پیرس حملوں کے بعد صالح اور ان کے دو دوست بیلجیئم کے قریب سرحدی علاقے میں پیٹرول پمپ پر 15 منٹ تک کے لیے رکے جہاں سی سی […]

استنبول میں سیاحتی مقام پر دھماکا، 10 افراد ہلاک

استنبول میں سیاحتی مقام پر دھماکا، 10 افراد ہلاک

استنبول……….ترکی کے استنبول میں سیاحتی مقام پردھماکے میں کم از کم10 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ترک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکا ترکی کے تاریخی سلطان احمد اسکوائر پر ہوا جہاں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق دھماکہ ایک میوزیم کے […]

اوباما آج آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے

اوباما آج آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے

واشنگٹن…….امریکی صدر براک اوباما آج اپنے دور صدارت کا آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے جس میں وہ امریکی انتظامیہ کی کارکردگی اور پالیسیوں کے بارے میں بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے حکام کا کہنا ہے کہ اوباما اپنی انتظامیہ کے اقدامات کی تعریف کرنے کے علاوہ بھی بہت کچھ کہیں گے۔وائٹ […]

صدر اوباما نے رونے کیلئےکچی پیاز تو استعمال نہیں کی؟

صدر اوباما نے رونے کیلئےکچی پیاز تو استعمال نہیں کی؟

واشنگٹن…….گن کنٹرول کے حوالے سے تقریر کے دوران صدر اوباما کے آنسووں کو ایک ٹی وی شو میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ایک خاتون نے تو حد ہی کردی، کہا صدر اوباما نے رونے کے لیے کچی پیاز تو استعمال نہیں کی؟ کچھ دن پہلے گن کنٹرول کے حوالے سے صدر اوباما کی تقریر […]

بھارت: ٹریفک حادثے میں 5 آسٹریلوی باشندے ہلاک

بھارت: ٹریفک حادثے میں 5 آسٹریلوی باشندے ہلاک

نئی دہلی…….بھارت میں ٹریفک حادثے میں بھارتی نژاد 5 آسٹریلوی باشندے ہلاک ہوگئے ،حادثہ نئی دہلی سے آگرہ جانے والے ہائی وے پر پیش آیا۔ بھارتی نژاد آسٹریلوی شہری چھٹیاں منانے بھارت آئے تھے،عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ڈرائیور انتہائی تیز رفتار میں گاڑی چلا رہا تھا جس کی وجہ سے گاڑی حفاظتی رکاوٹ […]

بھارت میں ساس پربدترین تشدد کے الزام میں بہو گرفتار

بھارت میں ساس پربدترین تشدد کے الزام میں بہو گرفتار

لکھنو……بھارت کی ریاست اترپردیش میں خاتون کو اپنی ساس پر تشدد کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ستر سال کی بزرگ اور بیمار خاتون راج رانی جین کو بری طرح پیٹنے والی کی اپنی بہو سنگیتا جین ہیں۔بجنور کی رہنے والی سنگیتا جین کے خلاف اس کے اپنے ہی شوہر نے ایف آئی آر درج […]

میکسیکو میں ٹریفک حادثہ، 20 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

میکسیکو میں ٹریفک حادثہ، 20 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

میکسیکو سٹی……میکسیکو میں ٹریفک حادثے کے دوران 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔حادثہ میکسیکو کی خلیجی ریاست وراکروز کے شہر کورڈوبا میں پیش آیا، جہاں مسافروں سے بھری بس پُل سے نیچے گہری کھائی میں جاگری۔بس میں 45 افراد سوار تھے جن کے بارے میں حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وہ فٹ […]