counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

عراق میں کئی بم دھماکے، 51افراد ہلاک ،درجنوں زخمی

عراق میں کئی بم دھماکے، 51افراد ہلاک ،درجنوں زخمی

بغداد …..عراق کے دارالحکومت بغداد میں شاپنگ سینٹر پر حملے اور کئی بم دھماکوں میں 51 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں، داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں شاپنگ سینٹر پر حملے اور کئی بم دھماکوں میں کم سے کم 51 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو […]

آسٹریلیا :گرمی میں کمی، ہوائیں چلنا بند ،جھاڑیوں میں لگی آگ بجھنے لگی

آسٹریلیا :گرمی میں کمی، ہوائیں چلنا بند ،جھاڑیوں میں لگی آگ بجھنے لگی

سڈنی……. آسٹریلیا کے مغربی علاقے میں گرمی کی شدت اور ہواؤں کی رفتار میں کمی کے باعث جھاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پانا آسان ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جھاڑیوں میں چھ روز قبل لگنے والی اس شدید آگ کے باعث دو افراد ہلاک، 71 ہزار ہیکٹر (1 لاکھ 75 ہزار ایکڑ) رقبے پر […]

جی سی سی کے بعد عرب لیگ کا بھی سعودی حمایت کا اعلان

جی سی سی کے بعد عرب لیگ کا بھی سعودی حمایت کا اعلان

قاہرہ……..خلیج تعاون کونسل کے بعد عرب لیگ نے بھی ایران کے مقابلے میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے کی سلامتی داؤ پر لگا رہا ہے،وہ خطے میں اپنی بالادستی قائم کرنے کے لئے فرقہ واریت کا سہارا لینے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ عرب ممالک کے […]

ہیوسٹن :75منزلہ عمارت کےباہر پھنسے 2محنت کشوں کو بچالیا گیا

ہیوسٹن :75منزلہ عمارت کےباہر پھنسے 2محنت کشوں کو بچالیا گیا

ہیوسٹن……امریکی شہر ہیوسٹن میں 75 منزلہ عمارت کے باہر پھنسے صفائی کرنے والے 2 محنت کشوں کو بچالیا گیا ۔ ہیوسٹن فائر ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق Chase ٹاور کی 71 ویں منزل پر کھڑکیوں کی صفائی کے دوران مشین کے تار ٹوٹ جانے سے 2 محنت کش تقریبا ایک گھنٹے تک زندگی اور موت […]

سعودی سفارتخانے پر حملہ پاسداران انقلاب کا منصوبہ تھا،ایرانی میڈیا

سعودی سفارتخانے پر حملہ پاسداران انقلاب کا منصوبہ تھا،ایرانی میڈیا

تہران ……..ایرانی ذرائع ابلاغ نے پاسداران انقلاب کی جانب سے تہران میں واقع سعودی عرب کے سفارت خانے پر بلوائیوں کے ذریعے حملہ کرانے کی منظم منصوبہ بندی کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک ہفتہ پیشتر تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملہ پاسداران انقلاب کی طے شدہ منصوبہ کا نتیجہ تھا۔ غیر […]

پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں

پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں

نئی دہلی ……بھارتی وزیر رام ولاس پسوان نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتا، دہشتگردی کا الزام درست ہوتا تو پاکستان میں حملے نہ ہوتے ۔ پٹھان کوٹ حملے نے پاک بھارت کشیدگی دوبارہ بڑھا دی، ایسے میں مودی سرکار کے ہی ایک وزیر رام ولاس پسوان کا بیان سامنے آیا ہے […]

وزن کم کرنے والی انوکھی کرسی

وزن کم کرنے والی انوکھی کرسی

لندن ……زیادہ دبرکرسی پر بیٹھے رہنا کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے لیکن اب ایسی انوکھی کرسی تیار کر لی گئی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا استعمال وزن میں کمی کا سبب بنتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق کرسی کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر بیٹھا […]

تکلیف دینے والوں کو بھی درد کا مزد چکھنا ہوگا،بھارتی وزیردفاع

تکلیف دینے والوں کو بھی درد کا مزد چکھنا ہوگا،بھارتی وزیردفاع

نئی دہلی……بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ پٹھانکوٹ حملہ پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ جنہوں نے ہمیں نقصان پہنچایا ،وہ بھی اس کی تکلیف محسوس کریں گے۔نئی دہلی میں ایک سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کا کہنا تھا کہ وقت اور جگہ کا […]

جرمن حکام کا 200 فوجی لیبیا بھیجنے پر غور

جرمن حکام کا 200 فوجی لیبیا بھیجنے پر غور

برلن…… جرمن حکام نے 200 فوجیوں کو لیبیا بھیجنے کے امکان پر غور شروع کر دیا۔ جرمن جریدےدی ا سپیگل میں شائع رپورٹ کے مطابق یہ فوجی لیبیا کی فوج کو تربیت دیں گےجس کا بنیادی مقصد لیبیا میں استحکام پیدا کرنا اور ملک میں داعش کے پھیلائو کو روکنا ہے۔رپورٹ مطابق جرمنی کے وزیر […]

بھارت: فوجی سمیت 5 افراد کی22سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت: فوجی سمیت 5 افراد کی22سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

ہریانہ…..بھارت میں خواتین کی عصمت دری کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ گڑ گاؤں میں ایک فوجی جوان سمیت پانچ افراد نے 22 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔ ریاست ہریانہ کے شہر گڑ گاؤں میں ایک فوجی جوان نے خاتون کو بہانے سے بلایااور پھر اپنے دیگر چار ساتھیوں سمیت خاتون کو […]

امریکا:11سو پونڈ مکھن سے بنا مجسمہ نمائش کیلئے پیش

امریکا:11سو پونڈ مکھن سے بنا مجسمہ نمائش کیلئے پیش

نیویارک ……امریکی ریاست پینسلوانیا میں100ویں سالانہ فارم شو میں کئی سو پونڈ وزنی مکھن کا مجسمہ نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے۔غریب غرباکو مفت دودھ مکھن مہیا کرنے کے مقصد کے تحت ہونیوالے اس فارم شو کے موقع پرنمائش میں رکھا گیامجسمہ ایک ہزارایک سو پونڈ مکھن سے تیار کیا گیا ہے جس میں گائے […]

مصر کی نئی پارلیمنٹ کا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے

مصر کی نئی پارلیمنٹ کا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے

قائرہ….. تین برس بعد مصر کی نئی پارلیمنٹ کا پہلا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں نئے اسپیکر کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔ اسلام پسند اراکین سے بھری سابقہ پارلیمنٹ کو مصری عدلیہ نے تحلیل کر دیا تھا اور اِس طرح تین برس بعد نئی پارلیمنٹ کو پہلے […]

عراق میں داعش کے خلاف ڈنمارک بھی اپنے فوجی بھیجے گا

عراق میں داعش کے خلاف ڈنمارک بھی اپنے فوجی بھیجے گا

ڈنمارک …..عراق کے صوبے انبار میں داعش سے لڑنے کیلئے ڈنمارک بھی اپنے فوجی روانہ کرے گا۔ داعش کے دہشت گردوں کے خلاف ڈنمارک اگلے ماہ 120 فوجی اہلکاروں کو عراق بھیج رہا ہے ۔ اس سلسلے میں ڈنمارک میں موجود فوجی اہلکاروں کو خصوصی ٹریننگ بھی دی جا رہی ہے ۔واضح رہے صوبہ انبار […]

ایران نے پالیسی نہ بدلی تو مزید نتائج بھگتنا ہوں گے :سعودی وزیر خارجہ

ایران نے پالیسی نہ بدلی تو مزید نتائج بھگتنا ہوں گے :سعودی وزیر خارجہ

بحرین میں دہشتگردوں کا ایران سے تعلق ثابت ہوگیا ، ایران عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے :عادل الجبیر ریاض (یس اُردو) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے ایران نے دہشت گردی کی حمایت نہ چھوڑی تو اسے عرب اتحادیوں کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ عرب لیگ کا […]

بھارتی سلامتی مشیر کی پاک بھارت مذاکرات منسوخی کی تردید

بھارتی سلامتی مشیر کی پاک بھارت مذاکرات منسوخی کی تردید

نئی دہلی………بھارتی قومی سلامتی مشیر اجیت دوول نے پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات کی منسوخی کی خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی قومی سلامتی مشیر اجیت دوول نے بھارتی خبر رساں ایجنسی سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کسی بھارتی اخبار کو پاک بھارت مذاکرات منسوخی سے متعلق انٹرویو نہیں […]

راجن پور: اونٹوں کا دنگل ،بادشاہ فاتح رہا

راجن پور: اونٹوں کا دنگل ،بادشاہ فاتح رہا

راجن پور……راجن پور میں اونٹوں کی لڑائی کے لیے میدان سجایا گیا ،مقابلے میں سندھ اور پنجاب کے اونٹوں نے حصہ لیا ، کئی اونٹوں نے لڑائی کے دوران داؤ پیچ دکھا کر تماشائیوں کواپنا مداح بنالیا۔ راجن پور کے علاقے گیامل میں اونٹوں کا دنگل ہوا، جس میں سندھ اور پنجاب کے 60 اونٹوں […]

ایران و سعودی عرب کی شام امن عمل پر اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی

ایران و سعودی عرب کی شام امن عمل پر اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی

قاہرہ …..سعودی عرب اور ایران نے یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ملکوں کی کشیدگی کو شام میں جاری امن عمل پر اثر انداز نہیں ہونے دیا جائے گا۔قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا، جس کے بعد پریس کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ان کا […]

فرانس:مساجد ہفتہ اتوار کو غیرمسلموں کیلئے کھلے رکھنے کا اعلان

فرانس:مساجد ہفتہ اتوار کو غیرمسلموں کیلئے کھلے رکھنے کا اعلان

فرانس کی سینکڑوں مساجد نے ہفتے اور اتوار کو عام لوگوں کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے، تاکہ غیر مسلمانوں کو اپنی ثقافت سے آگاہ کر سکیں۔ ایسے وقت جب اسلامی انتہا پسندانہ حملوں کے نتیجے میں اْن کے عقیدے کے بارے میں منفی تاثر پھیل رہا ہے۔اِس مہم میں فرانس […]

یورپی خلائی ایجنسی کا 2030 تک چاند پر بستی بسانے کا اعلان

یورپی خلائی ایجنسی کا 2030 تک چاند پر بستی بسانے کا اعلان

لندن……..یورپی خلائی ایجنسی( ای ایس اے) نے 2030 تک چاند پر بستی قائم کرنے کا اعلان کیاہے ۔ خلائی ادارے کی طرف سے بتایا گیا ہے وہ چاند پر انسانوں کی ممکنہ آباد کاری کے ایک مشن پر کام کر رہا ہے اور 2030 تک چاند پر بستی قائم کرنا چاہتا ہے۔اگرچہ امریکی خلائی ادارہ […]

جرمنی : شدت پسندوں کا حملہ ،6پاکستانی نژاد شہری زخمی

جرمنی : شدت پسندوں کا حملہ ،6پاکستانی نژاد شہری زخمی

برلن …..جرمن پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے گزشتہ روز 6 پاکستانی نژاد شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور حملہ آوروں نے شہریوں کو لاتیں اور گھونسے مار کر زردکوب کیا، شہریوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔علاقے سے اگلے ہی گھنٹے ایک شامی باشندے پر حملے کی اطلاع بھی موصول […]

یمن :اتحادی طیاروں کی بمباری ،حوثیوں کے ٹھکانے تباہ

یمن :اتحادی طیاروں کی بمباری ،حوثیوں کے ٹھکانے تباہ

جازان……..یمن میں باغیوں کی سرکوبی کے لیے سرگرم اتحادی ممالک کے طیاروں نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جن میں حوثی باغیوں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کی حامی ملیشیا کو نشانہ بنایا گیا ۔غیرملکی میڈیاکے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی ممالک کے جنگی […]

شامی وزیر خارجہپیر کو بھارت کے دورہ پر دہلی پہنچیں گے

شامی وزیر خارجہپیر کو بھارت کے دورہ پر دہلی پہنچیں گے

نئی دہلی …….شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم پیرسے بھارت کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران بھارتی ہم منصب سشما سوراج اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرکے شام میں برسرپیکار عسکریت گروپوں کے خلاف شامی حکومت اور روسی فضائیہ کی کارروائیوں […]