counter easy hit

جرمنی میں

جرمنی میں ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

جرمنی میں ٹرین حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

برلن……جرمنی میں ٹرین حادثے میں 8 افراد ہلاک اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوگئے۔حادثہ جرمنی کی جنوبی ریاست باواریا میں پیش آیا، جہاں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں،تصادم کے نتیجے میں ایک ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں،حکام کے مطابق اب تک 8 افراد […]