counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستان کی طرح برطانیہ میں بھی یوم پاکستان منایا گیا

پاکستان کی طرح برطانیہ میں بھی یوم پاکستان منایا گیا

پاکستان کی طرح برطانیہ میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ لندن ، مانچسٹر، برمنگھم میں ہونے والی تقریبات میں پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی ۔ کیک کاٹے گئے ملک و قوم کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔ لندن: (یس اُردو) برطانوی دارالحکومت لندن ، […]

برسلزحملوں کے بعد ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف پھر زہر اگلنے لگے

برسلزحملوں کے بعد ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف پھر زہر اگلنے لگے

نیویارک ……..امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ پھر زہر اگلنے لگے، ان کا کہنا ہے کہ انہیں مسلمانوں اور انکے امریکا آنے پر تحفظات ہیں ۔ ری پبلکن رہنما ٹیڈ کروزنے بھی مسلم آبادی والے علاقوں کی پیٹرولنگ کامطالبہ کردیا۔ جبکہ ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن اور برنی سینڈرز نے ٹیڈ کروز […]

داعش نے برسلز حملے کی ذمے داری قبول کرلی،2مشتبہ افراد گرفتار

داعش نے برسلز حملے کی ذمے داری قبول کرلی،2مشتبہ افراد گرفتار

برسلز……برسلزمیں خودکش حملے اور بم دھماکےنےیورپ کوہلاکررکھ دیا ہے۔دھماکوں کی ذمہ داری داعش نےقبول کرلی ہے۔ مقامی وقت کےمطابق صبح 8بجے کیے گئے ان حملوں سے ہلاک افراد کی تعداد 37ہوچکی ہےجبکہ ڈھائی سو افرادزخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت نازک ہونےکےسبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھنےکاخدشہ ہے۔ بیلجیم پولیس نے برسلز پولیس نے […]

افغانستان میں موسم گرما میںمزید500امریکی فوجی تعینات ہوں گے

افغانستان میں موسم گرما میںمزید500امریکی فوجی تعینات ہوں گے

کراچی…….امریکی فوج کا کہنا ہے کہ افغانستان میں رواں موسم گرما میں 500 فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا۔ ٹیکساس کے مقام فورٹ ہڈ کی فرسٹ کیولری ڈویژن ہیڈکوارٹرز اور سسٹینمنٹ بریگیڈ کے پانچ سو فوجی جوان افغانستان کے شمال مشرقی بگرام ائیربیس پر دوسویں ماؤنٹین ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر کی جگہ لیں گے۔یہ فوجی […]

امریکا:ڈینور ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ برآمد، تلاشی کے بعد کلیئرقرار

امریکا:ڈینور ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ برآمد، تلاشی کے بعد کلیئرقرار

ڈینور……امریکی شہرڈینورکےانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد ایئر پورٹ کا ایک حصہ خالی کرا لیا گیا، جسے اب کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈینور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد اس کی تلاشی لی گئی جس کے بعد ایئرپورٹ کو کلیئر قرار Post Views – […]

برسلزمیں شاہی محل کے قریب ایک اور دھماکا

برسلزمیں شاہی محل کے قریب ایک اور دھماکا

برسلز…بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین اورشاہی محل کے قریب ایک اور دھماکا سنا گیا ہے،چند گھنٹوں میں ہونے والے دھماکوں کی تعداد 7 تک جاپہنچی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ساتواں دھماکا رائل پیلس کے قریب ہوا ہے، اس سے قبل 4دھماکے میٹرواسٹیشن اور2 دھماکے ایئرپورٹ پرہوچکے ہیںجن میں اب تک 27 افراد […]

امریکا کی شمالی مشرقی ریاستوں میں برف باری،کئی پروازیں منسوخ

امریکا کی شمالی مشرقی ریاستوں میں برف باری،کئی پروازیں منسوخ

نیویارک….امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برف باری کے بعد ہر شے برف سے ڈھک گئی جبکہ بوسٹن میں کئی پروازوں کی آمدورفت منسوخ کردی گئی ہے۔ امریکا کی متعدد ریاستوں برف باری کے بعد موسم کا مزہ لینے کیلئے نوجوان اور بچے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم امریکی ریاست مین ،میساچوسٹس،نیو ہیمشائر اور […]

برسلز: میٹرو اسٹیشن کے قریب بھی دھماکا

برسلز: میٹرو اسٹیشن کے قریب بھی دھماکا

برسلز….برسلز ایئرپورٹ پر2دھماکوں کے بعدمیٹرو اسٹیشن کے قریب بھی ایک دھماکا ہوا ہے، میٹرو اسٹیشن یورپی یونین کے مختلف اداروں کے قریب واقع ہے۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلزمیں تیسرا دھماکا میٹرو اسٹیشن کے قریب ہوا،دھماکے سے ہونے والےکسی نقصان کی اطلاع اب تک موصول نہیں ہوئی ہے۔حملے کے بعد برسلزمیں تمام میٹرو اسٹیشنزکو بند کر […]

نئی دلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع

نئی دلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع

نئ دلی……بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دارالحکومت نئی دلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد تین طیاروں کو مختلف مقامات پربحفاظت اتار لیاگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پانچوں طیارے ممبئی سے دلی اور دلی سے اترکھنڈ جارہے تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

آنگ سان سوچی میانمار کی نئی حکومت میں کابینہ رکن نامزد

آنگ سان سوچی میانمار کی نئی حکومت میں کابینہ رکن نامزد

ینگون……نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو میانمار میں بننے والی نئی حکومت میں کابینہ رکن نامزد کر دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار میں حالیہ انتخابات کے بعد وجود میں آنے والی پارلیمان کے اسپیکر نے اجلاس کے دوران نئی حکومت کے وزرا کے ناموں کی فہرست پڑھ کر سنائی جس میں […]

بھارت: غصیلے ہاتھی نے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

بھارت: غصیلے ہاتھی نے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

مغربی بنگال میں غصیلے ہاتھی نے آبادی میں گھس کر نوجوان کو ہلاک کر دیا کولکتہ (یس اُردو) ہاتھی کسی کا بھی نہیں ساتھی ، مغربی بنگال میں غصیلے ہاتھی نے ایک شخص کو کسی کھلونے کی طرح دھنک کر رکھ دیا ، نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ۔ بھارت […]

پنسلوانیا :سابق اہلکار کی چوری کی کوشش،فائرنگ کرکے 2گارڈز مار دئیے

پنسلوانیا :سابق اہلکار کی چوری کی کوشش،فائرنگ کرکے 2گارڈز مار دئیے

فلڈیلفیا…… امریکی ریاست پنسلوانیا میں سابق پولیس اہلکار نے ٹول پلازہ پر چوری کے دوران فائرنگ کر کے دو گارڈ کو ہلاک کردیا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتبہ شخص کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔ پنسلوانیا کے مغربی علاقے میں یہ چوری کا واقعہ پیش آیا ، جہاں ایک سابق پولیس اہلکار ٹول پلازہ […]

سینڈرز فنڈ جمع کرنے میں ہیلری کلنٹن کو پیچھے چھوڑ گئے

سینڈرز فنڈ جمع کرنے میں ہیلری کلنٹن کو پیچھے چھوڑ گئے

واشنگٹن…..امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ڈیمو کریٹ رہنما برنی سینڈرز بھلے ہی ہیلری کلنٹن سے پیچھے ہوں لیکن فنڈز جمع کرنے میں وہ ان سے آگے نکل گئے ہیں ۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فروری کے دوران ڈیمو کریٹس امیداروں میں برنی سینڈرز اپنی حریف ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں […]

جشن نو روز۔۔۔سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال

جشن نو روز۔۔۔سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال

کراچی……….پاکستان سمیت مختلف اسلامی ممالک میں جشن نو روز عہد قدیم سے نہایت جوش و خروش منایا جاتا ہے ۔ فارسی میں نو روز کےلغوی معنی ہے نیا دن ۔ نوروز سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال ہے اور یہ دن مغربی چین سے ترکی تک کروڑوں لوگ مناتے ہیں۔نوروز شمسی سال کے […]

اسپین :بس حادثے کا شکار، 13 غیر ملکی طلباء ہلاک

اسپین :بس حادثے کا شکار، 13 غیر ملکی طلباء ہلاک

فریگنیالس…. اسپین میں غیر ملکی طلباء کی ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کم ازکم 13 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے ہیں، حکام کے مطابق مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، ہلاک اور زخمی افراد میں خواتین شامل ہیں۔ کاتولونیا میں حکام نے بتایا کہ حادثہ […]

فرانس سٹیڈٰیم میں خود کو دھماکے سے اڑانا چاہتا تھا :صالح عبدالسلام

فرانس سٹیڈٰیم میں خود کو دھماکے سے اڑانا چاہتا تھا :صالح عبدالسلام

پیرس حملوں کے بعد صالح عبدالسلام کو مفرور قرار دیا گیا تھا ، حملوں میں ایک سو تیس افراد جان کی بازی ہار گئے تھے پیرس (یس اُردو) پیرس حملوں کے گرفتار ملزم صالح عبدالسلام نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فرانس سٹیڈیم میں خود کو دھماکے سے اڑانا چاہتا تھا لیکن بعد میں ارادہ […]

دنیا بھرمیں آج موسم بہارکا تہوار نوروز منایا جارہا ہے

دنیا بھرمیں آج موسم بہارکا تہوار نوروز منایا جارہا ہے

کراچی……پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج موسم بہارکا تہوارنوروزمنایا جارہا ہے، کئی ملکوں میں جشن نوروزکی خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ افغانستان، ایران، کردستان ،تاجکستان، ازبکستان ،مغربی چین ، بھارت ، عراق ، ترکی اورپاکستان سمیت کئی ملکوں میں ہرسال 20مارچ کوموسم بہارکے استقبال کےلیے نوروزکا تہوارمنایا جاتا ہے۔نوروز قدیم ترین تہوارہے جو […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک اور ایرزونا میں ریلیاں

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک اور ایرزونا میں ریلیاں

واشنگٹن۔۔۔۔۔امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج تیز ہو گیا ۔ نیویارک اور ایریزونا میں سیکڑوں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ریلی نکالی۔ یوٹا میں ٹرمپ مخالف مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ امریکی صدارتی دوڑ کے ریپلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نفرت انگیز بیانات ،عوام […]

چین:ٹرک میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

چین:ٹرک میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

بیجنگ….چین کے صوبے ہونان کی سڑک پر ٹرک میں دھماکے سے 5افراد ہلاک اور 20زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق یوئیانگ شہر کی شاہراہ پر ٹرک میں زوردار دھماکا ہوا ، جس کے بعد آگ لگ گئی۔ ٹرک میں مبینہ طور پر آتش گیر سامان لے جایا جا رہا تھا۔ دھماکے میں 5افراد ہلاک اور […]

استنبول خودکش دھماکےمیں2امریکی بھی ہلاک ہوئے،وائٹ ہاؤس

استنبول خودکش دھماکےمیں2امریکی بھی ہلاک ہوئے،وائٹ ہاؤس

انقرہ……ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے خودکش دھماکےمیں2امریکی بھی ہلاک ہوئے ہیں ، یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا۔ گزشتہ روزترکی کے شہر استنبول میں خود کش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور 36زخمی ہو گئے تھے۔پاکستان نے استنبول دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

مصر:جزیرہ سینامیں داعش کاچیک پوسٹ پرمارٹرحملہ،13پولیس اہلکارہلاک

مصر:جزیرہ سینامیں داعش کاچیک پوسٹ پرمارٹرحملہ،13پولیس اہلکارہلاک

قاہرہ…….مصر میں داعش کے حملے کے نتیجے میں 13پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ مصر کے سرکاری میڈیا کے مطابق مصر کے جزیرہ سینامیں داعش نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر مارٹر حملہ کیا۔ سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ حملےمیں13پولیس اہلکارہلاک ہوئے ہیں،شدت پسندتنظیم داعش نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

یورپین یونین، ترکی کے درمیان پناہ گزین سے متعلق معاہدے کا آغاز

یورپین یونین، ترکی کے درمیان پناہ گزین سے متعلق معاہدے کا آغاز

برسلز….یورپی یونین اور ترکی کے درمیان پناہ گزینوں کے بحران کے معاہدے پر آج سے عمل درآمد شروع ہو گیا ۔ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان 2روز قبل برسلز میں معاہدہ ہوا تھا ۔معاہدے کے تحت اگر یونان پہنچنے والے پناہ گزین وہاں پناہ کی درخواست دائر نہ کریں یا ان کی درخواست مسترد […]