counter easy hit

استنبول خودکش دھماکےمیں2امریکی بھی ہلاک ہوئے،وائٹ ہاؤس

Istanbul suicide

Istanbul suicide

انقرہ……ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے خودکش دھماکےمیں2امریکی بھی ہلاک ہوئے ہیں ، یہ کہنا ہے وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا۔
گزشتہ روزترکی کے شہر استنبول میں خود کش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور 36زخمی ہو گئے تھے۔پاکستان نے استنبول دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔