counter easy hit

نئی دلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع

5 takeoff from

5 takeoff from

نئ دلی……بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دارالحکومت نئی دلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع ملی ہے جس کے بعد تین طیاروں کو مختلف مقامات پربحفاظت اتار لیاگیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پانچوں طیارے ممبئی سے دلی اور دلی سے اترکھنڈ جارہے تھے۔