counter easy hit

امریکا:ڈینور ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ برآمد، تلاشی کے بعد کلیئرقرار

US exports suspicious

US exports suspicious

ڈینور……امریکی شہرڈینورکےانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد ایئر پورٹ کا ایک حصہ خالی کرا لیا گیا، جسے اب کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈینور کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد اس کی تلاشی لی گئی جس کے بعد ایئرپورٹ کو کلیئر قرار