counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

موت کے وقت حسین نظر آنا بے حد ضروری ہے: کرد جنگجو خواتین

موت کے وقت حسین نظر آنا بے حد ضروری ہے: کرد جنگجو خواتین

عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف برسر پیکار کرد خواتین کا ماننا ہے کہ میدان جنگ میں بغیر میک اپ کئے نہیں جائیں گی بغداد (یس اُردو) سچ کہا گیا ہے کہ وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ ، اس کی عملی تفسیر ہیں عراق میں داعش کے خلاف جنگ لڑنے والی […]

پاک ایران مشترکہ سرمایہ کاری کانفرنس، تعاون کی نئی راہیں کھلنے لگیں

پاک ایران مشترکہ سرمایہ کاری کانفرنس، تعاون کی نئی راہیں کھلنے لگیں

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات پر لگا عالمی زنگ اترنے لگا ہے، ایران پر عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کے راستے ہموار ہونے لگے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاک ایران مشترکہ سرمایہ کاری کانفرنس شہر اقتدار میں منعقد ہوئی۔ پاکستان اور ایران کے مابین توانائی […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 49 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 49 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی مالیاتی ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستان کے لیے 49 کروڑ ڈالر قرض کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ واشنگٹن: (یس اُردو) آئی ایم ایف کے اجلاس میں پاکستانی معیشت کے حوالے سے 10 جائزے کی رپورٹ پیش کی گئی ۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان معاشی کاکردگی کے اہداف حاصل […]

مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارت جانے والے 35 پاکستانی گرفتار

مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارت جانے والے 35 پاکستانی گرفتار

گرفتار پاکستانیوں میں بچے، خواتین اور بزرگ بھی شامل ہیں ، یہ پاکستانی موناباؤ کے راستے تھر سے بھارت پہنچے تھے، ان کے پاس متھرا اور ہریداوار کا ویزا تھا جیسلمیر (یس اُردو) “را” کے جاسوس کی گرفتاری پر بھارت بوکھلا گیا ، راجستھان کے شہر جیسلمیر میں مندر جانے والے پینتیس پاکستانی ہندو یاتریوں […]

ایرانی صدر حسن روحانی 2روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

ایرانی صدر حسن روحانی 2روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد ……ایرانی صدر حسن روحانی آج 2روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آ رہے ہیں، ایران پر عالمی پابندیاں اٹھنے کے بعد دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ کے لیے یہ دورہ کتنا اہم ہے ۔ پاک ایران تجارت کو بڑھانا ہے،تہران سے بجلی بھی درآمد کرنی ہےجبکہ دونوں ممالک کے گیس پائپ لائن […]

حریفوں نےٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں

حریفوں نےٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں

واشنگٹن…….ٹڈکروزنےڈونلڈٹرمپ کوروتی شکل قراردیدیا،تلخ جملوں کاتبادلہ، حریفوں نےڈونلڈٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں۔ امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیڈ کروز کے درمیان سیاسی جنگ اب ذاتی جنگ میں تبدیل ہو گئی ہے۔ ٹویٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کی قابل اعتراض تصویر پوسٹ کرنے پر […]

برسلز حملوں کے الزام میں 6افراد گرفتار

برسلز حملوں کے الزام میں 6افراد گرفتار

برسلز……بیلجیم پولیس نے برسلز حملوں کے الزام میں چھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پیرس طرز کے حملے اور نیوکلیئر پاور پلانٹ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ فرانس میں بھی ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔برسلزمیں 3مقامات […]

پوپ فرانسس نے اسلحہ سازوں کو بھی برسلز حملوں کا ذمہ دار قرار دیدیا

پوپ فرانسس نے اسلحہ سازوں کو بھی برسلز حملوں کا ذمہ دار قرار دیدیا

روم ……کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے برسلز حملوں کی مزمت کرتے ہوئے اسلحہ سازوں کو بھی ان حملوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ ایسٹر سے قبل اٹلی میں دعائیہ تقریب سے خطاب میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ مسلمان، عیسائی ، ہندو سب خدا کی مخلوق ہیں اور آپس میں […]

امریکی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان،2خواتین ہلاک

امریکی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان،2خواتین ہلاک

نیویارک ……امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے، مختلف حادثات میں 2خواتین جان سے گئیں۔ کولو راڈو میں طوفان اور برف باری کے باعث ڈینور ایئر پورٹ بند کرنا پڑا اور پروازوں کی آمدو رفت شدید متاثر ہوئی۔برفانی طوفان نے اب وسط مغربی ریاستوں کا رخ کر لیا […]

نئی دہلی: علی گیلانی اور عمر فاروق کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

نئی دہلی: علی گیلانی اور عمر فاروق کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

نئی دہلی میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سے ملاقات کی، بھارتی میڈیا کے مطابق، ملاقات کا ایجنڈا کشمیر تھا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) حریّت رہنماؤں نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سے ملاقات کی۔ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق […]

برسلز :امیگریشن مسائل ، ڈیڑھ سو پاکستانی ایئرپورٹ پر پھنس گئے

برسلز :امیگریشن مسائل ، ڈیڑھ سو پاکستانی ایئرپورٹ پر پھنس گئے

حملوں کے بعد تاجروں کو امیگریشن نہ مل سکی ، تفتیش کیلئے روک لیا گیا ، روسی حکام اور پاکستانی ایمبیسی کی جانب سے بھی رابطہ نہیں کیا گیا برسلز (یس اُردو) برسلز حملوں کے بعد امیگریشن مسائل کے باعث ماسکو جانے والے ڈیڑھ سو سے زائد پاکستانی تاجر ائیرپورٹ پر پھنس گئے ہیں ، […]

اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی تقریب، متعدد ممالک کے سفیروں کی شرکت

اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی تقریب، متعدد ممالک کے سفیروں کی شرکت

تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی ہال میں یوم پاکستان پر تقریب منعقد ہوئی۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا صوفی ازم دنیا میں منصفانہ معاشرے کے قیام کی علامت ہے۔ تقریب میں راحت فتح علی نے فن کا مظاہرہ کیا۔ نیو یارک: (یس اُردو) تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ کے جنرل […]

برسلز حملے کے بعد امیگریشن مسائل، پاکستانی تاجر ماسکو ایئرپورٹ پر پھنس گئے

برسلز حملے کے بعد امیگریشن مسائل، پاکستانی تاجر ماسکو ایئرپورٹ پر پھنس گئے

برسلز حملوں کے بعد امیگریشن مسائل کے باعث ماسکو جانے والے ڈیڑھ سو سے زائد پاکستانی تاجر ائیرپورٹ پر پھنس گئے ہیں۔ انہیں تفتیش کیلئے روک لیا گیا ہے۔ ماسکو: (یس اُردو) ڈیڑھ سو سے زائد پاکستانی تاجر ماسکو گئے تھے۔ انھیں الیکٹرونک کی ایک کمپنی نے روس مدعو کیا تھا۔ تاجر دوپہر ڈھائی بجے […]

بھارتی نیو کلیئر تنصیبات کی سیکورٹی پاکستان کی نسبت انتہائی ناقص:امریکی رپورٹ

بھارتی نیو کلیئر تنصیبات کی سیکورٹی پاکستان کی نسبت انتہائی ناقص:امریکی رپورٹ

امریکی ادارے کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی نیو کلیئر تنصیبات کی سیکورٹی پاکستان کی نسبت انتہائی ناقص جبکہ پاکستان کی جانب سے جوہری تنصیبات کیلئے اختیار کردہ اقدامات ، محفوظ اور جدید ہیں نیو یارک (یس اُردو) جوہری ہتھیاروں کی سیکورٹی کی جانچ پڑتال کرنے والے امریکی ادارے نے انکشاف […]

برسلز میں حملہ کرنے والے دہشت گرد کو گذشتہ سال ترکی سے ڈی پورٹ کیا : ترک صدر

برسلز میں حملہ کرنے والے دہشت گرد کو گذشتہ سال ترکی سے ڈی پورٹ کیا : ترک صدر

ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ داعش نے یورپ میں دہشت گردحملوں کے لیے چار سوسے زائد جنگجوؤں کو تربیت دی ہے انقرہ (یس اُردو) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ برسلز میں خود کش حملہ کرنے والے ایک دہشت گرد کو گذشتہ سال ترکی سے ڈی پورٹ کیا […]

موزمبیق سے ملنے والا ملبہ طیارے کا ہوسکتا ہے، ملائیشین حکام

موزمبیق سے ملنے والا ملبہ طیارے کا ہوسکتا ہے، ملائیشین حکام

کوالالمپور…..ملائیشین حکام نے کہا ہے کہ موزمبیق سے ملنے والے طیارے کے دو نوں ٹکڑے ایم ایچ 370 طیارے کے ہوسکتے ہیں، طیارے کا ایک اور ٹکرا جنوبی افریقہ کے ساحل سے ملا ہے۔ ملائیشین تفتیشی ٹیم کے مطابق ملنے والے یہ دونوں ٹکڑے بوئنگ 777 کا حصہ ہیں جبکہ ان کا رنگ بھی ملائیشین […]

یمن میں تمام فریقین 18 اپریل سے جنگ بندی پر آمادہ

یمن میں تمام فریقین 18 اپریل سے جنگ بندی پر آمادہ

صنعاء….یمن میں تمام فریقین 18 اپریل سے جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے ۔ اقوام متحدہ کے تحت 18اپریل کو فریقین کے درمیان کویت میں مذکرات ہوں گے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسماعیل اولد شیخ احمد نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ بندی کا آغاز 10اپریل […]

شمالی کوریا کا سالڈ فیول راکٹ انجن کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

شمالی کوریا کا سالڈ فیول راکٹ انجن کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

پیانگ یانگ…..شمالی کوریا نے سالڈ فیول راکٹ انجن کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے ۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق راکٹ انجن تجربے کے موقع پر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان بھی موجود تھے۔انہوں نے کامیاب تجربے پر خوشی کااظہار کیا ہے۔اس نئے تجربے سے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل […]

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان ،700پروازیں منسوخ

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان ،700پروازیں منسوخ

نیویارک…..امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان اور تیز ہواؤں نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔شدید برف باری کے باعث ایئر پورٹ آنے اور جانے والی 700سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ کولوراڈو کے شہر ڈینور میں برف باری کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی ۔ایئر پورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطع ہونے سے […]

نیوزی لینڈ: طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا

نیوزی لینڈ: طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا

ویلنگٹن……نیوزی لینڈ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے،جنوبی جزیر ے میں پھنسے سیکڑوں سیاحوں کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ رات گئے نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ، دریاؤں میں طغیانی کے باعث ہوٹل پانی میں ڈوبے […]

دبئی میں حاملہ خواتین کا شیشہ کیفوں میں داخلہ بند

دبئی میں حاملہ خواتین کا شیشہ کیفوں میں داخلہ بند

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں شیشہ کیفوں میں حاملہ خواتین کا داخلہ ممنوع قرار دیا گيا ہے۔ یہ پابندی تمام خواتین پر عائد کی گئی چاہے وہ تمباکو نوشی کا ارادہ رکھتی یا نہیں۔ دبئی: (یس اُردو) عرب میڈیا کے مطابق یہ قدم ایک نئی عوامی صحت کی مہم کا حصہ ہے جس […]

سعودی عرب میں بھی یوم پاکستان منایا گیا، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

سعودی عرب میں بھی یوم پاکستان منایا گیا، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ریاض میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاک فوج کے دستوں سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ ریاض: (یس اُردو) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہ تقریب میں پاکستانی سفیر منظور الحق نے قومی ترانے […]