counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

الجزائر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 12 فوجی ہلاک

الجزائر میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 12 فوجی ہلاک

الجزائر کے جنوبی حصہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک ہو گئے۔ الجزائر: (یس اُردو) غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر ادرار اور ریگان قصبے کے درمیان اس وقت حادثہ کا شکار ہوا جب وہ اپنے نگرانی […]

امریکا: بین الاقوامی اسمگلروں کیخلاف ملک گیر آپریشن، 1100 افراد گرفتار

امریکا: بین الاقوامی اسمگلروں کیخلاف ملک گیر آپریشن، 1100 افراد گرفتار

امریکی امیگریشن اور کسٹمز اہلکاروں نے بین الاقوامی اسمگلروں کے گروہوں کے خلاف ملک گیر آپریشن کیا۔ آپریشن میں گیارہ سو سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ واشنگٹن: (یس اُردو) امریکی حکام کے مطابق پانچ ہفتوں تک جاری رہنے والے آپریشن کو پراجیکٹ شیڈو فائر کا نام دیا گیا۔ یہ آپریشن لاس […]

پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات، بھارت کا پاکستانی ٹیم کے ساتھ عدم تعاون

پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات، بھارت کا پاکستانی ٹیم کے ساتھ عدم تعاون

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو محدود ایریا سے آگے نہیں جانے دیا گیا جبکہ پاکستانی ٹیم کو مانگے گئے ثبوت بھی نہیں دیئے گئے۔ بھارتی حکام کی جانب سے پاکستانی ٹیم کے ساتھ تعاون سے گریز کیا گیا۔ مستند معلومات نہ ملنے پر وفد خالی ہاتھ ہی واپس آئے گا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) پاکستانی تحقیقاتی […]

سعودی شخص نے اہلیہ کے پرس سے موبائل فون بر آمد ہونے پر طلاق دے دی

سعودی شخص نے اہلیہ کے پرس سے موبائل فون بر آمد ہونے پر طلاق دے دی

سعودی عرب میں ایک شخص نے اپنی بیوی کے پرس سے موبائل فون برآمد ہونے پر غصے میں آکر اسے طلاق دے دی ریاض (یس اُردو) موبائل فون کے بہت سے نقصانات سامنے آتے رہتے ہیں لیکن ایک سعودی شخص نے اہلیہ کے پرس سے موبائل فون بر آمد ہونے پر طلاق دے کر افسوسناک […]

مصر: مرسی کی برطرفی کی حمایت نہ کرنے پر 32 جج جبری ریٹائر

مصر: مرسی کی برطرفی کی حمایت نہ کرنے پر 32 جج جبری ریٹائر

سپریم جوڈیشل کونسل نے 32 ججوں کو اس بنیاد پر ملازمت سے جبری ریٹائر کر دیا ہے کہ انہوں نے دو ہزار تیرہ میں صدرمحمد مرسی کی برطرفی کی حمایت نہیں کی قاہرہ (یس اُردو) مصر کی سپریم جوڈیشل کونسل نے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی برطرفی کی حمایت نہ کرنے پر بتیس ججوں […]

بھارت ، آسٹریلیا میچ کے دوران کتے کے بھونکنے کا تنازعہ، نوجوان قتل

بھارت ، آسٹریلیا میچ کے دوران کتے کے بھونکنے کا تنازعہ، نوجوان قتل

کرکٹ کے شائقین بڑی سکرین پر بھارت ، آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ میچ دیکھ رہے تھے کہ اس دوران کتے کے بھونکنے پر دو گروپوں میں تصادم ہوا کرناٹکا (یس اُردو) کرکٹ میچ کے دوران کتا کیوں بھونک رہا ہے ، بھارتی ریاست کرناٹکا میں بھارت اور آسٹریلیا میچ کے دوران کتے کے بھونکنے کے […]

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کا پٹھان کوٹ ایئر بیس پہنچ کر تحقیقات کا آغاز

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کا پٹھان کوٹ ایئر بیس پہنچ کر تحقیقات کا آغاز

پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے کا الزام پاکستان پر تھوپنے والا بھارت اب تحقیقاتی ٹیم کی راہ میں بھی رکاوٹیں ڈال رہا ہے نئی دہلی (یس اُردو) پانچ رکنی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے پٹھان کوٹ ایئر بیس پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی جبکہ دوسری طرف پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات میں کانگریس اور عام […]

طالبان اور انتہا پسند تنظیمیں اب بھی پاکستان کیلئے خطرہ ہیں: امریکا

طالبان اور انتہا پسند تنظیمیں اب بھی پاکستان کیلئے خطرہ ہیں: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے لاہور میں دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ مشکل صورتحال میں پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) دارالحکومت میں میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے لاہور خود کش حملے کے حوالے سے کہا دہشتگرد حملے میں […]

سعودی عرب: گردوغبار کا طوفان ، 2 افراد ہلاک

سعودی عرب: گردوغبار کا طوفان ، 2 افراد ہلاک

خراب موسم کی وجہ سے کئی سکول بند، حکام کی طرف سے دمہ میں مبتلا افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی جدہ (یس اُردو) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں گردو غبار کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ سعودی شہر جدہ نے گردو […]

برطانیہ ایک بار پھر خطرناک طوفان کی زد میں ، سینکڑوں پروازیں منسوخ

برطانیہ ایک بار پھر خطرناک طوفان کی زد میں ، سینکڑوں پروازیں منسوخ

برطانیہ میں طاقت ور ہوا کے طوفان کیٹی نے تباہی مچا دی ، ہوا کی رفتار 100 سے 106 گلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی لندن (یس اُردو) تیز بارشیں ، بے قابو سمندر ، طاقت ور ہوائیں ، برطانیہ ایک بار پھر خطرناک طوفان کیٹی کی زد میں ہے ، سینکڑوں پروازیں منسوخ […]

افغانستان: پارلیمنٹ پر راکٹ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

افغانستان: پارلیمنٹ پر راکٹ حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

افغان وازرت داخلہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد راکٹ نامعلوم سمت سے فائر کیے گئے جس میں ایک راکٹ پارلیمنٹ کی عمارت پر گرا کابل (یس اُردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے ، حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ […]

نریندر مودی نے دوران اذان تقریر روک دی

نریندر مودی نے دوران اذان تقریر روک دی

نئی دہلی …….یوں تو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دنیا بھر میں مسلم مخالف جذبات رکھنے کے حوالے سے جانے جاتے ہیں تاہم گذشتہ روز ان کے حیرت انگیز اقدام نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔ گذشتہ روز بھارتی ریاست مغربی بنگال میں الیکشن مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تقریر […]

برسلز: دہشتگردی کے خلاف احتجاج،مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

برسلز: دہشتگردی کے خلاف احتجاج،مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

برسلز …….برسلز میں دہشتگرد حملوں سے متاثرہ ایئرپورٹ ایک ہفتے بعد کل آزمائشی طور پر کھول دیا جائے گا۔ بیلجیم میں چھاپوں کے دوران9 افراد کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا دائر کار دیگر ممالک تک بڑھا دیا گیا ۔ دہشتگرد حملوں سے متاثرہ برسلز ایئر پورٹ کو بحالی کا کام مکمل ہونے کے بعد […]

پاکستان کی 5رکنی ٹیم آج پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کریگی

پاکستان کی 5رکنی ٹیم آج پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کریگی

پٹھانکوٹ ……پاکستان کی 5رکنی تحقیقاتی ٹیم آج سےپٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کررہی ہےجبکہ کل تحقیقاتی ٹیم پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ بھی کرےگی۔ اے آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ رائے طاہر کی قیادت میں5رکنی ٹیم آج بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کےہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرےگی، جہاں انہیں پٹھان کوٹ واقعے پر […]

لاہور دھماکا،فیس بک سیفٹی چیک نوٹیفیکیشن دنیا بھر کوموصول،معذرت

لاہور دھماکا،فیس بک سیفٹی چیک نوٹیفیکیشن دنیا بھر کوموصول،معذرت

نیویارک…..سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے دنیا کے دیگر ممالک کے صارفین سے لاہور دھماکے کی سیفٹی چیک نوٹیفی کیشن موصول ہونے پر معافی مانگ لی ۔ فیس بک نے یہ سیکیورٹی چیک صارفین کو کسی بھی سانحے کی صورت میں اپنے پیاروں اور دوستوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کرنے کے لیے […]

پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

نئی دہلی….پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے ایک بھارتی پولیس افسر نے انکشاف کیا ہے کہ حملے سے ایک ماہ قبل 3بار الرٹس جاری کیے گئے تھے تاہم ان پر کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔ یہ انکشاف ایک بھارتی اخبار نے پنجاب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کی جانب سے اعلیٰ افسر کو […]

برسلز حملے: گرفتار افراد پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد

برسلز حملے: گرفتار افراد پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد

برسلز….برسلز حملوں کے الزام میں گرفتار 3افراد پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ سیکورٹی خدشات اور پولیس کی کمی کے باعث برسلزحملوں کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کے لیے تقریب منسوخ کردی گئی ۔ بیلجیئم کے پراسیکیوٹر کے مطابق گرفتار 3افراد پر دہشت گرد حملوں کی فرد جرم عائد کردی گئی […]

سانحہ لاہور :امریکا،برطانیہ،کینیڈا اور ترکی کے رہنمائوں کی مذمت

سانحہ لاہور :امریکا،برطانیہ،کینیڈا اور ترکی کے رہنمائوں کی مذمت

لاہور……. امریکا ،برطانیہ ، کینیڈا اور ترکی سمیت مختلف ممالک کےرہنماوں نے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک صدراوربرطانوی وزیراعظم نےکہاہےکہ وہ پاکستان کی ہرممکن مددکریں گےجبکہ پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں پاکستانیوں کے لیے خصوصی دعا کرائی۔لاہورمیں بچوں کی تفریح گاہ میں خودکش حملےسےعالمی برادری بھی شدید صدمےسےدوچارہے۔امریکی محکمہ خارجہ نےواقعہ […]

گھنائونے تشدد کا مقابلہ محبت کے ہتھیار سے کیا جائے،پوپ فرانسس

گھنائونے تشدد کا مقابلہ محبت کے ہتھیار سے کیا جائے،پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی …….کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسٹر کے پیغام میں کہا ہے کہ لوگ اندھے اور گھناؤنے تشدد کی برائی سے مقابلہ کے لیےمحبت کا ہتھیار استعمال کریں ۔ ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی مرکزی تقریب سے پوپ فرانسس کا روایتی خطاب سننے ہزاروں افراد جمع تھے۔سینٹ پیٹرز باسیلیکا […]

پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

نئی دہلی….ٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے ایک بھارتی پولیس افسر نے انکشاف کیا ہے کہ حملے سے ایک ماہ قبل 3بار الرٹس جاری کیے گئے تھے تاہم ان پر کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔ یہ انکشاف ایک بھارتی اخبار نے پنجاب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کی جانب سے اعلیٰ افسر کو […]

صدربناتوسعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنےپرغورکروں گا،ٹرمپ

صدربناتوسعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنےپرغورکروں گا،ٹرمپ

واشنگٹن…….امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو سعودی عرب سے تیل کی خریداری روکنے پر غور کرسکتے ہیں۔ امریکی اخبار کو انٹرویو کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا سعودی عرب سمیت کئی ممالک کو تحفظ فراہم کرتا ہے […]

مدینہ شریف میں نبی ﷺ سے منسلک کنوئیں زبوں حالی کا شکار

مدینہ شریف میں نبی ﷺ سے منسلک کنوئیں زبوں حالی کا شکار

مدینہ شریف کے رہائشیوں نے حکام کی طرف سے ان کنوؤں کو نظر انداز کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور حکام سے ان کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے سعودی عرب (یس اُردو) مدینہ شریف میں موجود کنوئیں اسلامی ثقافت کا اہم جزو سمجھے جاتے ہیں ، ان تمام میں سے سب […]