counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام پر فردِ جرم عائد

پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام پر فردِ جرم عائد

برسلز……پیرس حملوں کے مشتبہ ملزم صالح عبدالسلام پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے ۔بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز سے گرفتار ہونے والے پیرس حملوں کے مشتبہ ملزم صالح عبدالاسلام کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ تفتیش کاروں کو توقع ہے کہ 26 سالہ فرانسیسی شہری صالح […]

دبئی میں پاکستانی ڈرائیور کا شاندار کارنامہ، مسافر کو بھولی ہوئی بھاری رقم لوٹا دی

دبئی میں پاکستانی ڈرائیور کا شاندار کارنامہ، مسافر کو بھولی ہوئی بھاری رقم لوٹا دی

29 سالہ ، زاہد علی جو کہ دبئی میں بس ڈرائیور ہے ، متعدد بار لوگوں کی بس میں بھولی ہوئی قیمتی چیزیں اور رقم واپس کر چکا ہے دبئی (یس اُردو) دبئی میں موجود پاکستانی ڈرائیور نے مسافر کو 52,000 درہم واپس کر دیے جو وہ سفر کے دوران بھول گیا تھا ۔پاکستانی ڈرائیور […]

ترکی کے شہر استنبول میں خودکش دھماکا،4افراد ہلاک،7زخمی

ترکی کے شہر استنبول میں خودکش دھماکا،4افراد ہلاک،7زخمی

استنبول ……ترکی کے شہر استنبول کی مشہور استقلال اسٹریٹ پر خودکش دھماکے میں 4 افراد ہلاک 7 زخمی ہو گئے۔استنبول کے گورنر نے دھماکے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ تر ک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے وسطی علاقے میں مشہور شاپنگ اسٹریٹ پر ہوا،دھماکے کے فوری بعد سڑک کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند […]

پیرس حملوں کا مرکزی ملزم صالح عبدالسلام برسلز سے گرفتار

پیرس حملوں کا مرکزی ملزم صالح عبدالسلام برسلز سے گرفتار

برسلز……بیلجیئن دارالحکومت برسلز میں پولیس آپریشن میں داعش سے تعلق رکھنے والا پیرس حملوں کا مرکزی ملزم ،صالح عبدالسلام زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ برسلز کے علاقے مولنبیک کے ایک اپارٹمنٹ میں پیرس حملوں کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپا مارا گیا،چھاپے کے دوران فلیٹ میں موجود ملزمان […]

روسی راکٹ 3خلا بازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

روسی راکٹ 3خلا بازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

ماسکو……روس کا خلائی راکٹ تین خلا بازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ ہو گیا۔روسی سویوز راکٹ قازقستان کے بیکارنور خلائی مرکز سے تین خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ ہوا ۔ خلانوردوں میں ایک امریکی اور دو روسی خلا باز شامل ہیں۔ ناسا کے مطابق تینوں خلا باز چھ […]

بیلجیم سےصالح عبدالسلام کو حوالےکرنیکی درخواست کرینگے، فرانسیسی صدر

بیلجیم سےصالح عبدالسلام کو حوالےکرنیکی درخواست کرینگے، فرانسیسی صدر

فرانس……فرانسیسی صدرفرانسوا اولاندکا کہنا ہے کہ پیرس حملوں کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے،بیلجیم سےصالح عبدالسلام کو حوالے کرنے کی درخواست کریں گے۔ فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ برسلز کے آپریشن میں 3افراد گرفتار کیے گئے، جن میں صالح عبدالاسلام بھی شامل تھا،پیرس حملےکے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کی گرفتاری […]

پاکستان ایٹمی سیکورٹی کو بخوبی نبھارہا ہے، اوباما انتظامیہ

پاکستان ایٹمی سیکورٹی کو بخوبی نبھارہا ہے، اوباما انتظامیہ

واشنگٹن…….اوباما انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے تحفظ کے لیے پاکستان عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ذمہ داریاں بخوبی نبھارہا ہے۔ امریکا کی آرمز کنٹرول اور انٹرنیشنل سیکیورٹی کی نائب سیکریٹری روز گاٹ مائلر نے سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کو بتایا کہ جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کے لیے پاکستان کا سینٹر […]

دبئی سےروس جانیوالاطیارہ گرکرتباہ،تمام سوار افراد ہلاک

دبئی سےروس جانیوالاطیارہ گرکرتباہ،تمام سوار افراد ہلاک

ماسکو……دبئی سےروس جانے والا بوئنگ طیارہ روس کے سرحدی شہر روستوف ندونو میں ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ ہوگیا، حادثے کے شکار بوئنگ 737طیارےکی فلائٹ نمبر 981میںسوار تمام مسافر اور عملہ ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے میں 55مسافروںاور 4عملے کے ارکان سمیت سوارتمام 59 افراد ہلاک ہوگئے۔دبئی کے […]

آئندہ دس برسوں میں حج کے دوران سخت گرمی ہوگی

آئندہ دس برسوں میں حج کے دوران سخت گرمی ہوگی

کراچی………آئندہ دس برسوں میں حج کے دوران سخت گرمی ہوگی۔دس برسوں کے دوران جن مہینوں میں حج آئے گا اس دوران سعودی عرب میں شدید گرمی پڑتی ہے۔ خلیجی اخبارالعربیہ او ر سعودی گزٹ کے مطابق آیندہ دس برس کے دوران حج کا سیزن سخت گرم موسم میں آئے گا اور موسم کی شدت کے […]

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغ دیا

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغ دیا

کراچی……..شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغ دیا جس نے8سوکلومیٹر کے فاصلے پر سمندر میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اپنے مشرقی ساحل پر سمندر میں ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ تجربہ کم جونگ کے […]

کردستان فریڈم ہاکس نے انقرہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

کردستان فریڈم ہاکس نے انقرہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

انقرہ ………. کردستان فریڈم ہاکس گروپ (ٹی اے کے) نے ترک دارالحکومت انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق کردستان ورکر پارٹی سے منسلک گروپ ٹی اے کے نے اپنے ایک بیان میں اس حملہ کو ترک حکومت کی جانب سے کردستان ورکر پارٹی […]

جائیداد کی منتقلی کیلئے دنیا کاہر پانچواں شخص رشوت دینے پر مجبور

جائیداد کی منتقلی کیلئے دنیا کاہر پانچواں شخص رشوت دینے پر مجبور

کراچی… … دنیا بھر میں ہر پانچویںشخصکو جائیداد کی تقسیم میں استحصال کا سامنا ہے ، پراپرٹی کو اپنے نام کروانے کےلئے اسے رشوت دینی پڑتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں مالی رشوت کے علاوہ خواتین کاجنسی استحصال بھی کیا جاتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارہ رائٹر نےٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے حوالے سے لکھا کہ […]

داعش انسانیت کیخلاف جرائم اور نسل کشی کی ذمہ دار ہے ،امریکہ

داعش انسانیت کیخلاف جرائم اور نسل کشی کی ذمہ دار ہے ،امریکہ

کراچی…..امریکہ کا کہنا ہے کہ داعش یزیدیوں، عیسائیوں اور شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کی مرتکب ہوئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ دولت اسلامیہ نے خود نسل کشی کا د عویٰ کیا ہے، اس کے علاوہ وہ نظریاتی اعتبار سے اور اپنے اعمال سے بھی نسل […]

امریکہ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

براک اوباما نے شمالی کوریا کے حالیہ جوہری اور میزائل تجربے کے بعد صدارتی حکم نامے کے ذریعے نئی پابندیوں لگا دیں۔ واشنگٹن: (یس اُردو) امریکہ کی جانب سے نئی پابندیوں اطلاق شمالی کوریا کی جانب سے حال ہی میں ہائیڈروجن بم اور طویل فاصلے تک جانے والے میزائل کے تجربات کے بعد کیا گیا […]

مشیر خارجہ کی بھارتی وزیر خارجہ سے رسمی ملاقات آج ہوگی

مشیر خارجہ کی بھارتی وزیر خارجہ سے رسمی ملاقات آج ہوگی

کٹھمنڈو…….نیپال میں مشیر خا رجہ سرتاج عزیزکی بھارتی وزیر خا رجہ اور سشما سوراج سےباضابطہ ملاقات آج ہوگی۔سرتاج عزیزکہتے ہیں سارک اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جائےگی۔ نیپال میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کی ڈنر پر غیر رسمی ملاقات ملاقات ہوئی، پاکستان اور […]

فرانسیسی پولیس کادہشت گرد گروپ پکڑنے کا دعویٰ

فرانسیسی پولیس کادہشت گرد گروپ پکڑنے کا دعویٰ

پیرس…….فرانس میں پولیس نے دہشت گرد گروپ پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔حکام کے مطابق ایک دہشت گرد مبینہ طور پر پیرس میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ برنارڈ کیزینیووBernard Cazeneuve نے بتایا کہ پولیس نے پیرس کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے […]

ریڈیو پریزنٹر ریحان صدیقی کی امریکی صدر سے ملاقات

ریڈیو پریزنٹر ریحان صدیقی کی امریکی صدر سے ملاقات

ڈیلس………..ہیوسٹن میںایف ایم ریڈیو کے روح رواں اورمعروف پریزنٹرپاکستانی نژاد امریکی ریحان صدیقی نے خصوصی دعوت پر امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کی۔ اس موقع پرریحان صدیقی نےامریکی صدر کی خدمات خصوصاً انسانی حقوق اورشہری آزادیوں کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر صدر اوباما کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے امریکی صدر کے […]

مدر ٹریسا چار ستمبر کو سینٹ کے مرتبے پر فائز ہوں گی

مدر ٹریسا چار ستمبر کو سینٹ کے مرتبے پر فائز ہوں گی

ویٹی کن……..رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے ساری زندگی انسانیت کی خدمت کرنے والی نن مدر ٹریسا کو 4 ستمبر2016کو سینٹ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق4 ستمبر کو مدر ٹریسا کی انیسیویں برسی ہے ۔اس لیے اس مناسبت سے انھیں اسی تاریخ کو سینٹ بنایا جائے گا۔انھوں نے بھارت کے […]

امریکی صدر نے جسٹس میرک گارلینڈ کو سپریم کورٹ کاجج نامزد کردیا

امریکی صدر نے جسٹس میرک گارلینڈ کو سپریم کورٹ کاجج نامزد کردیا

واشنگٹن……امریکی صدر باراک اوباما نے وفاقی اپیلٹ کورٹ کے جج میرک گارلینڈ کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا۔ امریکی سینیٹ نامزدگی کی توثیق کرے گا۔ وہائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران صدر اوباما نے نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے جسٹس میرک گارلینڈ کو مثالی جج قرار دیا۔گزشتہ ماہ سپریم کورٹ کے جج اینتونن […]

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف نیویارک میں مظاہرین کاکفن باندھ کر احتجاج

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف نیویارک میں مظاہرین کاکفن باندھ کر احتجاج

نیویارک……امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں مظاہرین نے کفن باندھ کر احتجاج کیا۔ امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ نیویارک میں درجنوں مظاہرین نے ٹرمپ آرگنائزیشن کے ہیڈکواٹر کے باہر ڈونلڈ ٹرمپ کے نفرت انگیز […]

انخلاء کے بعد بھی روسی فوج کی واپسی ممکن ہے،شامی حکومت

انخلاء کے بعد بھی روسی فوج کی واپسی ممکن ہے،شامی حکومت

بیروت……….شامی صدر بشار الاسد کی ایک اہم مشیرنے کہاہے کہ روس کی افواج شام سے انخلاء کے بعد واپس بھی آسکتی ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اب امریکا کو چاہیے کہ ترکی اور سعودی عرب پر دباؤ ڈالے کہ وہ اپوزیشن کے مسلح ارکان کی امداد کا سلسلہ روک دیں۔بثینہ شعبان کا کہنا […]

بھارت جلد جی پی ایس کا مالک بن جائے گا

بھارت جلد جی پی ایس کا مالک بن جائے گا

کراچی…….بھارت کا اپنا گلوبل پوزیشنگ سسٹم یعنی جی پی ایس آئندہ ماہ مکمل طور پر فعال ہوجائے گا، نیوی گیشن نظام کے 7 سیٹیلائٹس پر مشتمل حصےکے 6 مصنوعی سیارے خلاء میں بھیج دیئے گئے ہیں،یہ امریکی گلوبل پوزیشنگ سسٹم کے طرز کا نظام ہوگا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق بھارتی خلائی ادارے […]