counter easy hit

سعودیہ عرب 2 ہزار ارب ڈالر عوام کی بہبود پر خرچ کرے گا’

Saudi Arabia

Saudi Arabia

سعودی حکومت اپنی عوام کی بہبود کے منصوبوں پر 2 ہزار ارب ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
ریاض: (یس اُردو) تیل کی گرتی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے سعودی حکومت مستقبل میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ ایک انٹرویو میں سعودیہ عرب کے ڈپٹی پرنس محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودیہ عرب تیل شعبے سے ہٹ کر دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ اگلے 20 سال میں ملک کا انحصار تیل پر سے کم ہو جائے جبکہ عوام کے بہبود کے منصوبوں پر 2 ہزار ارب ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔