counter easy hit

یمن: جاسوس طیاروں کے حملے میں القاعدہ کے 4 جنگجو ہلاک

Yemen kills 4

Yemen kills 4

یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے4 مشتبہ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ فضائی حملے بغیر پائلٹ جاسوس طیاروں نے کئے۔
صنعا: (یس اُردو) امریکی جاسوس طیاروں نے جنوبی شہر اذان کے بیرونی داخلی راستے پر واقع القاعدہ کے زیر قبضہ ایک چیک پوائنٹ پر میزائل داغے۔ امریکہ کی جانب سے یہ حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب جنوبی شہر عدن کے علاقے المنصورہ میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی وفادار فورسز القاعدہ کے جنگجوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کر رہی ہیں۔ فوج نے مقامی مسلح رضاکاروں کی مدد سے القاعدہ کے زیر قبضہ شہر کے بعض حصوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔