counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

کیویز سے ٹیسٹ سیریز‘ کئی بھارتی پلیئرز کو ’ کلہاڑی ‘ چلنے کا خوف

کیویز سے ٹیسٹ سیریز‘ کئی بھارتی پلیئرز کو ’ کلہاڑی ‘ چلنے کا خوف

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک ) بھارت کے کئی ٹیسٹ پلیئرزکو ’کلہاڑی‘ چلنے کا خوف ستانے لگا، آؤٹ آف فارم روہت شرما نے بچاؤ کے لیے ویرات کوہلی سے امیدیں باندھ لیں، چتیشورپجارا کو دلیپ ٹرافی کی پرفارمنس سے سہارا ملنے کی توقع ہے، رویندرا جڈیجا کی بھی انجانے خدشات سے دھڑکنیں تیزہونے لگیں۔نیوزی لینڈ کے […]

میچ فکسنگ سے سیاست تک، معروف سابق فاسٹ باؤلر سیاست کے میدان میں کود پڑے

میچ فکسنگ سے سیاست تک، معروف سابق فاسٹ باؤلر سیاست کے میدان میں کود پڑے

نئی دہلی( یس نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار نے بھی سیاسی اکھاڑے میں چھلانگ لگادی، انھوں نے اترپردیش میں سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔میرٹھ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ پرواین نے لکھنومیں وزیراعلیٰ اکھلیش یادیو کی موجودگی میں حکمران جماعت سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کا […]

بھارت میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں مسلم خواتین کے ساتھ درندگی کی انتہا کردی گئی

بھارت میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں مسلم خواتین کے ساتھ درندگی کی انتہا کردی گئی

نئی دہلی (یس نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں جنونی انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمان خاتون اور اس کی کزن کو گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں نہ صرف اجتماعی زیادتی کا نشاننہ بنایا بلکہ خاتون کے 2 رشتہ داروں کو بھی قتل کردیا گیا۔ خاتون نے برطانوی نشریاتی ادارے انٹرویو میں بتایا کہ 2 […]

کشمیر میں عید کے دن کرفیو، دو مظاہرین ہلاک

کشمیر میں عید کے دن کرفیو، دو مظاہرین ہلاک

سری نگر: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عید کے دن کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور پرتشدد واقعات سے نمٹنے کیلئے ڈرونز اور چوپرز کی مدد سے علاقے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ لوگوں کو مساجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت ہو […]

’’تمہاری حیثیت ہی کیا ہے؟‘‘ شمالی کوریا نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیدیا

’’تمہاری حیثیت ہی کیا ہے؟‘‘ شمالی کوریا نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیدیا

اسلام آباد (یس ویب ڈیسک)شمالی کوریا نے امریکا کی جانب سے اضافی پابندیاں عائد کیے جانے کی دھمکی کو ’مضحکہ خیز‘ قرار دیا ہے۔ پیونگ یانگ کے سرکاری خبر رساں ادارے ’کے سی این اے‘ کے مطابق حکومت ان امریکی ارادوں سے خوفزدہ نہیں ہے بلکہ شمالی کوریا کا مطالبہ ہے کہ اسے ایک جوہری […]

امریکی صدر پاکستان کے ساتھ کیا کرے گا؟ٗ امریکی ماہرین کا عجیب و غریب دعوٰی

امریکی صدر پاکستان کے ساتھ کیا کرے گا؟ٗ امریکی ماہرین کا عجیب و غریب دعوٰی

واشنگٹن(نیوز ایجنسیاں) امریکی ارکان کانگریس کو ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنیوالی ریاست قرار دے کر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ بیک فائر ہوسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں پاکستان امریکا تعلقات کے حوالے سے ہونیوالی بحث کا مسودہ جاری کردیا گیامسودے […]

پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ پر پاکستان کا شاندار سیکورٹی نظام بھارت نے واویلا مچانا شروع کر دیا

آباد(یس ویب ڈیسک )پاک فوج اور حکومت کی جانب سے اقتصادی راہداری منصوبے کی زبر دست سیکیورٹی پر بھارتی میڈیا نے واویلاشروع کردیاٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے پر حملے کی پیش نظر پاکستان نے اس منصوبے کی سیکیورٹی پر 14ہزار 503سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے ہیں جبکہ منصوبے پر 7ہزار 36چینی کام […]

پاکستان اور روس نے ہاتھ ملا لیا، خطرناک ترین طیاروں کی خریداری کا معاہدہ؟ امریکہ و بھارت کی نیندیں حرام

پاکستان اور روس نے ہاتھ ملا لیا، خطرناک ترین طیاروں کی خریداری کا معاہدہ؟ امریکہ و بھارت کی نیندیں حرام

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)پاکستان اور روس رواں برس پہلی مشترکہ فوجی مشقیں کرنے والے ہیں جبکہ پاکستان جدیدترین روسی جنگی جہازایس یو35 خریدنے پر بھی غور کر رہا ہے۔پاکستانی فوج ٹینک شکن ہتھیاروں اور ایئر ڈیفنس نظام کے حصول کی خواہاں بھی ہے تاہم یہ بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے،گزشتہ15ماہ کے دوران آرمی، […]

افغانستان :قندھار کے ہسپتال میں فائرنگ ، 3افراد ہلاک

افغانستان :قندھار کے ہسپتال میں فائرنگ ، 3افراد ہلاک

کابل (یس ویب ڈیسک)افغان صوبے قندھار کے ایک ہسپتال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ، صوبائی گورنر کے ترجمان کے مطابق دونوں حملہ آور ڈاکٹروں کے بھیس میں تھے، ہلاک ہونے والوں میں دو حملہ آور وں کے علاوہ ہسپتال کے عملے کا ایک رکن بھی شامل ہے۔،بتایا گیا ہے کہ ہسپتال […]

فریضہ حج کے دوران بچی کی پیدائش، نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا

فریضہ حج کے دوران بچی کی پیدائش، نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا

مکہ المکرمہ: (یس نیوز ڈیسک)حج کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے دوران منیٰ کے اسپتال میں  خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت صحت کا منیٰ میں پیدا ہونے والی بچی کے حوالے سے کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی […]

اگرنائن الیون کے بعد امریکہ کی بات نہ مانتے تو ان کے جہاز ہماری ایئرفورس تباہ کردیتے: پرویز مشرف

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک) سابق فوجی صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے پرویز مشرف نے بتایاکہ نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملے کا فیصلہ کرلیا تھا اور بھارت اپنے ہوائی اڈے دینے کو تیار تھا جس سے ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوتی اور اگر کوئی ردعمل دیتے تو وہ […]

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

داﺅد ابراہیم بالی وڈ سٹار اور تاجروں کیلئے منی لانڈرنگ کا کام کرتاہے :ٹیلی فون کال نے بھارت میں کھلبلی مچا دی

نئی دہلی (یس نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کے حوالے سے دنیا بھر میں بھونچال مچانے والی پاناما لیکس کے بعد اب بھارت میں داﺅد ابراہیم کی فون کال پکڑی گئی جس نے پوری دنیا میں نیا طوفان برپا کر دیا ۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق داﺅد ابراہیم اور اسکے گروپ کی ایک کال پکڑی گئی […]

ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ ،27افراد زخمی

انقرہ (یس نیوزڈیسک )پاکستان کے دوست ملک ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے سے 27افراد زخمی ہو گئے ۔الجزیرہ نیوز کے مطابق ترقی کے مشرقی شہر وین میں دہشت گردوں نے حکمران جماعت کے دفتر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 27افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے […]

حج نے بچھڑے ہوئے فلسطینی خاندان کو 17 سال بعد ملا دیا، ام سلیمان بھائی سے ملکر کبھی مسکراتی کبھی رو پڑتی

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک)ستم رسیدہ فلسطینیوں کی المناک داستانوں میں شہادت، اسیری کے ساتھ جلاوطنی، غریب الوطنی بھی شامل ہے جس نے ان گنت فلسطینی خاندانوں کو منتشر کرکے افراد خانہ کو ایک دوسرے سے دور کررکھا ہے۔ ایسی ہی ایک داستان لبنان کے البداوی فلسطینی پناہ گزین کیمپ کی رہائشی ام سلیمان اور اس […]

ٹرمپ کے حامیوں کوگھٹیا کہنے پر ہلیری کلنٹن نے معافی مانگ لی

ٹرمپ کے حامیوں کوگھٹیا کہنے پر ہلیری کلنٹن نے معافی مانگ لی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے نصف حامیوں کو گھٹیا کہنے پر معافی مانگ لی ہے جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ وہ رپبلکن کی ’تعصب پسندی اور نسل پرستانہ بیان بازی‘ کے خلاف لڑتے رہیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]

افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے، بھارتی اسلحے کی ڈیل پر نظر

افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے، بھارتی اسلحے کی ڈیل پر نظر

نئی دہلی ( صباح نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی بھارت کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ایک بیان مطابق افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے گے جہاں وہ وزیراعظم نریندر مودی سے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔سرکاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں […]

اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا نائب بنایا ہے، اے ایمان والوں سچی اور سیدھی بات کرو، شیخ عبدالرحمان السدیس

المکرمہ(نمائندہ خصوصی)امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے خطبہ حج کے دوران فرمایا ہے کہ اللہ کے نافذ کردہ احکامات پر عمل سے دنیا اور آخرت میں کامیابی ملے گی۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران امام کعبہ نے فرمایا کہ اللہ نے انسان کو زمین پر اپنا نائب بنایا ہے، اے ایمان والوں سچی […]

دہشت گرد پھر کبھی امریکہ کو شکست نہیں دے سکتے: اوباما

دہشت گرد پھر کبھی امریکہ کو شکست نہیں دے سکتے: اوباما

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ”15 سال قبل، ستمبر کے اِس دِن کا آغاز کسی عام دن کی طرح ہوا، لیکن یہ ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دِن ثابت ہوا”۔ اپنے ہفتہ وار خطاب میں، اُنھوں نے کہا کہ اتوار 11 ستمبر امریکہ پر ہونے والے […]

افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے

افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے

نئی دہلی (یس ڈیسک) افغانستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں حالیہ مہینوں میں خاصی گرمجوشی دیکھنے میں آئی ہے اور کابل، نئی دہلی سے مزید دفاعی سامان حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی بھارت کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ایک بیان مطابق افغان صدر […]

جنرل حلوصی آقار کی جانب سے مسلح افواج کو عید کی مبارکباد

جنرل حلوصی آقار کی جانب سے مسلح افواج کو عید کی مبارکباد

ترکی (یس ڈیسک) ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل حلوصی آقار نے ترک مسلح افواج کو عید کی مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے عید کے پیغام میں کہا ہے کہ ” آخری دہشت گرد کے خاتمے تک فوجی آپریشن کو پورے عظم کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔” انہوں نے کہا کہ […]

مغرب نے حج کو انسانی رواداری کی بہترین مثال قرار دیا

مغرب نے حج کو انسانی رواداری کی بہترین مثال قرار دیا

مکہ مکرمہ (یس ڈیسک) اسلامی انتہا پسندی، دہشت گردی اور شیعہ ، سنی مسلکی اختلافات کے نتیجے میں دنیائے اسلام میں جاری کشت وخون کے نتیجے میں جہاں پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں منفی سوچ کے فروغ میں اضافہ ہوا ہے وہیں حج اس باب میں ہوا کا ایک تازہ جھونکا […]

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد

جدہ (یس ڈیسک) مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی ، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ 20 لاکھ رالر لاگت آئی ہے، اس میں ایک سو پچاس کلو خالص سونا چاندی اور چھ سو ستر کلو ریشم استعمال کی گئی۔ اس مرتبہ غلاف کعبہ میں اللہ اکبر […]