counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے، وزیراعظم

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے، وزیراعظم

نیو یارک (یسنیوز) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کر دے ، پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا ۔ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل درآمد سے ہو گا ۔ وزیراعظم نواز شریف آج نیویارک میں مختلف ممالک […]

اوڑی میں حملہ بھارت نے خود کروایا ، سراج الحق

اوڑی میں حملہ بھارت نے خود کروایا ، سراج الحق

لاہور(یس نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اوڑی میں حملہ بھارت نے خود کروایا ہے۔ بھارت کشمیر میں اپنا مقدمہ اور سفارتی جنگ ہار چکا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے۔ توقع ہے وزیراعظم جنرل اسمبلی میں پوری جرات کےساتھ مسئلہ […]

ٹام ہینکس کی ’سولی‘ اس ہفتے بھی 2 ارب 31 کروڑ کما کر پہلےنمبر پر

ٹام ہینکس کی ’سولی‘ اس ہفتے بھی 2 ارب 31 کروڑ کما کر پہلےنمبر پر

نیویارک(یس شوبز ڈیسک)آسکر ونر ٹام ہینکس کی لاجواب اداکاری نے اس ہفتے بھی ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا، فلم ’سولی ‘اس ہفتے بھی 2 ارب 31 کروڑ روپے کما کر پہلےنمبر پر رہی۔ یہ فلم دو ہفتوں میں 7ارب 40 کروڑ روپے کما چکی ہے۔فلم ’سلی‘(sully)دریائے ہڈسن پر ہونے والی کریش لینڈنگ کے […]

امریکا: حملوں کی دہشتگردی کے تناظر میں تفتیش جاری

امریکا: حملوں کی دہشتگردی کے تناظر میں تفتیش جاری

نیویارک(یس ویب ڈیسک)امریکا میں چوبیس گھنٹوں کے اندر ہونے والے تین علیحدہ علیحدہ حملوں کی دہشت گردی کے تناظر میں تفتیش جاری ہے۔ ری پبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پولیس حکام سے بارہ گھنٹے پہلے ہی نیو یارک دھماکے کو بم حملہ قرار دے دیا تھا۔ نیو یارک کے علاقے چیلسی میں ہوئے بم […]

وزیراعظم عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے، ملیحہ لودھی

وزیراعظم عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے ۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم بین االاقوامی برادری کو بھارتی فوسز کے مظالم سے آگاہ کریں گے اور کشمیر کی صورتحال پر عالمی برادری […]

جنیاتی مرض ، 4 سالہ بچی بالغ ہوگئی

جنیاتی مرض ، 4 سالہ بچی بالغ ہوگئی

برطانیہ میں 4 سالہ بچی ہارمونز کے ایک مرض کے باعث جسمانی طور پر بالغ ہوگئی۔ نارتھ یارکشائر سے تعلق رکھنے والی بچی نیویا ایک ایسے مرض کا شکار ہے جو کروڑوں افراد میں سے کسی ایک کو لاحق ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ دو سال کی عمر میں سمانی طور پر […]

روس میں پارلیمانی انتخابات، پوٹن نواز پارٹیوں کی کامیابی یقینی

روس میں پارلیمانی انتخابات، پوٹن نواز پارٹیوں کی کامیابی یقینی

روس میں آج بروز اتوار پارلیمانی الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ صدر ولادیمیر پوٹن کی حامی سیاسی پارٹیوں کی جیت یقینی قرار دی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا ہے کہ روس میں پارلیمانی الیکشن کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ پہلی مرتبہ ان انتخابات میں […]

پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنزکا ہاٹ لائن پر رابطہ

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اڑی شتگردحملےکےبعد پاکستان اور بھارت کےڈی جی ملٹری پریشنزکا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق رابطہ بھارت کی درخواست پر کیا گیا، ڈی جی ایم اوزکےرابطےکےدوران کنٹرول لائن کی تازہ ترین صورتحال پربات چیت کی گئی، […]

چین :جہاز خصوصی لفٹ سے ڈیم کے دوسری جانب بھیجے جائینگے

چین :جہاز خصوصی لفٹ سے ڈیم کے دوسری جانب بھیجے جائینگے

چین کا نیا کارنامہ، بھاری بھرکم جہازوں کو دنیا کی سب سے بڑی اور خصوصی لفٹ کے ذریعے ڈیم کے ایک جانب سے دوسری جانب بھیجا جائے گا، آزمائش کل سے شروع ہو گی۔ چین کے وسطی علاقے میں تھری گورجیز ڈیم پر بنائی گئی لفٹ سے جہازوں کو ڈیم کے پار آنے جانے میں […]

شیشے سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جگسا پز ل

شیشے سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جگسا پز ل

لندن میں ایک فنکار نے شیشے کے رنگین ٹکڑوں سے دنیا کے سب سے بڑ ا جگسا پزل تیا ر کر لیا ہے ۔ Jewel of the Universe: دنیا کے نقشہ کو پیش کر تا ‘‘نا می اس جگساپزل میں نیلے پیلے اور ہرے رنگ کے شیشو ں کے کل تین لا کھ تینتیس ہزار […]

نیویارک میں سفید رنگ کے لباس میں ہزاروں افراد کی پکنک

نیویارک میں سفید رنگ کے لباس میں ہزاروں افراد کی پکنک

امریکی شہر نیویارک میں ایک سر پرائزڈنر کا انعقادکیا گیا، جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔ دریائے ہڈسن پر منعقد کیے گئے ڈائنر این بلینک نامی اس منفرد ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹ کا […]

امریکی اتحادیوں کے حملے،80 شامی فوجی ہلاک

امریکی اتحادیوں کے حملے،80 شامی فوجی ہلاک

دمشق(یس نیوزڈیسک)شام کے مشرقی علاقے میں شامی فوج کے اڈے پر امریکی اتحادی فوج نے فضائی حملہ کردیا،حملے میں 80 شامی فوجی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ روس کی جانب سے شدید ردعمل پر پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فضائی کارروائی سے پہلے روس کو آگاہ کیا گیا تھا، ماسکو نے اس وقت تحفظات […]

امریکا: منی سوٹا کے شاپنگ مال میں چاقو کے وار سے 8افراد زخمی

امریکا: منی سوٹا کے شاپنگ مال میں چاقو کے وار سے 8افراد زخمی

منی سوٹا(یس نیوز ڈیسک) امریکی ریاست منی سوٹا کے ایک شاپنگ مال میں حملہ آور نے 8افراد کوچاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک کر دیاگیا۔ پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق چاقو سے لیس حملہ آور شاپنگ مال میں گھس آیا اور وہاں موجود افراد پر اندھا دھند […]

فوجی اڈے پر حملہ ہوتے ہی بھارتی میڈیا کی روایتی الزام تراشی

فوجی اڈے پر حملہ ہوتے ہی بھارتی میڈیا کی روایتی الزام تراشی

  اسلام آباد(یس نیوز)مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا کے اڑی سیکٹر کے فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ ہوتے ہی بھارتی میڈیا نے روایتی الزام تراشی شروع کردی اور حملے کی مکمل تفصیلات سے پہلے ہی بعض چینلز نے اسے پاکستان کا گیم پلان تک قرار دے ڈالا۔ بھارتی چینلز کی روایتی ہٹ […]

جاپان’ کنوار وں‘ کی بڑھتی تعداد سے پریشان

جاپان’ کنوار وں‘ کی بڑھتی تعداد سے پریشان

ٹوکیو(یس نیوز)جاپان’ کنوار وں‘ کی بڑھتی تعداد سے پریشان ہو گیا ہے۔ شادی کے لئے پرکشش مراعات اور بچوں کو پالنے کےلئے حوصلہ افزا اقدامات کے باوجود جاپانی حکومت کی کوششیں مثبت سمت جاتی دکھائی نہیں دیتی۔ امریکی اخبار’واشنگٹن پوسٹ‘ کے مطابق جاپان کو آبادی سے متعلقہ کئی چیلنجزکا سامنا ہے ،اس ملک کودنیا کے […]

بھارت کااپنی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش

بھارت کااپنی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش

نئی دہلی(یس نیوز)بھارت نے اپنی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش شروع کردی، بھارتی وزیر داخلہ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد ملک ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر پرحملے کے بعد راج ناتھ نےالزام تراشیاں شروع کردی ہیں ۔ بھارتی وزیر داخلہ […]

پولیس کو غیر سیاسی بنانے کیلئے پُرعزم ہیں، بلاول بھٹو

پولیس کو غیر سیاسی بنانے کیلئے پُرعزم ہیں، بلاول بھٹو

کراچی(یس نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پولیس کو غیر سیاسی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت […]

امیر ترین جوڑا، مہنگی ترین طلاق

امیر ترین جوڑا، مہنگی ترین طلاق

چین(یس نیوز ڈیسک) چین کے امیر ترین کم عمر جوڑے کے درمیان مہنگی ترین طلا ق جلد ہونے والی ہے جس کے بعد طلاق حاصل کرنے والی خاتون1 ارب 10کروڑ امریکی ڈالر کی مالک بن جائیں گی۔ چین کی آن لائن گیمنگ کمپنی کے چیئرمین ژہاؤ یاہوئی اور ان کی اہلیہ لی کوئنگ کے درمیان […]

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی کی گرم پانی میں تیرنے کی ویڈیو انٹر نیٹ پر ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فریزر سے نکالنے کے بعد مچھلی کو گرم پانی میں ڈالا گیا تو کچھ دیر وہ بے حس وحرکت پڑی رہی،لیکن کچھ ہی دیر میں مچھلی نے تیرنا شروع کردیا،مچھلی کو تیرتا دیکھ […]

جنوبی افریقہ:دفاعی نمائش،پاکستانی طیارے نے توجہ حاصل کر لی

جنوبی افریقہ:دفاعی نمائش،پاکستانی طیارے نے توجہ حاصل کر لی

جوہانسبرگ (یس نیوز)جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والی دفاعی سازوسامان کی نمائش میں پاکستانی سپر مشاق طیارے نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ پریٹوریا میں 14ستمبر کو منعقد نمائش میں پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس نے ایوی ایشن مینوفیکچرنگ، اوورہالنگ اور ریپیئر صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔نمائش کےدوران ایئرشو میں پاکستانی سپرمشاق طیارے نے اپنے جوہر دکھا کرشرکاء […]

جرمنی :پاکستانیوں کو سفارت خانے سے دھمکی آمیز کالز موصول

جرمنی :پاکستانیوں کو سفارت خانے سے دھمکی آمیز کالز موصول

برلن(یس نیوز)جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو پاکستانی سفارتخانے کے لوکل فون نمبر سے دھمکی آمیز کالز موصول ہو رہی ہیں۔ سفارتخانے میں کام کرنے والے پاکستانی سفارتکار نے یس نیوز کو بتایا کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے شکایات درج کرائی ہیں جن میں نشاندہی کی گئی ہے کہ فون کرنے والے […]

برلن: شاندارآتش بازی کا عالمی مقابلہ

برلن: شاندارآتش بازی کا عالمی مقابلہ

برلن (یس نیوز)جرمنی کے دار الحکومت برلن میں گزشتہ دنوں آتش بازی کے عالمی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔پیرونیل نامی اس مقابلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی کئی ٹیموں نے حصہ لیا۔11ویں سالانہ آتشبازی کے اس مقابلے میں30ممالک سے تعلق رکھنے والی 47ٹیموں نے حصہ لیا۔2 روز تک جاری رہنے والے […]