counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امت مسلمہ گمراہ کن گروہوں کے سامنے سینہ سپر ہوجائے :امام کعبہ

امت مسلمہ گمراہ کن گروہوں کے سامنے سینہ سپر ہوجائے :امام کعبہ

ریاض (یس ڈیسک) شیخ عبدالرحمان السدیس نے خطبہ حج میں دہشت گردی کو دنیا کا بنیادی مسئلہ قرار دیتے ہوئے امت مسلمہ کے نوجوانوں سے کہا ہے فتنے ، شدت پسندی ، دہشت گردی سے بچو ، گمراہ کن گروہوں کےسامنے سینہ سپر ہوجاؤ ۔ مسلمان حکمران عدل کو فروغ دیں ، حکمت کے ساتھ […]

امریکا اور روس کا شام میں اعلان جنگ بندی، اپوزیشن کا خیر مقدم

امریکا اور روس کا شام میں اعلان جنگ بندی، اپوزیشن کا خیر مقدم

شام (یس ڈیسک) شام میں چھ سال کی بدترین خانہ جنگی اور کشت وخون کو روکنے کے لیے امریکا اور روس کے درمیان ایک ابتدائی سمجھوتہ طے پایا ہے۔ دوسری جانب شامی اپوزیشن نے اس سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے جب کہ صدر بشارالاسد نے وحشیانہ بمباری سے دو درجن سے زاید افراد کو […]

’مسلم حکمرانوں پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے‘ امام مسجد نبوی کا خطبہ حج

’مسلم حکمرانوں پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے‘ امام مسجد نبوی کا خطبہ حج

مکہ المکرمہ : مسجد الحرام کے امام شیخ صالح بن حُمید نے اسلام کو فلاح اور کامیابی کا راستہ بتاتے ہوئے کہا کہ اسلام ایک اعتدال والا دین ہے، جو مسلمانوں کو اعتدال سے زندگی گزارنے کا درس دیتا ہے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ صالح بن حُمید نے مزید کہا کہ […]

ہولی وڈ فلم ’ارائیول‘ آسکر کی مضبوط امیدوار

ہولی وڈ فلم ’ارائیول‘ آسکر کی مضبوط امیدوار

ایلینز کی زمین پر آمد کی ایک اور فلم ‘ ارائیول’ جلد ریلیز کی جائے گی اور ناقدین نے اسے سال کی چند بہترین فلموں میں سے ایک اور آسکر کے لیے فیورٹ قرار دیا ہے۔ ڈائریکٹر ڈینس ویلینیوی جو اس سے پہلے سیکارو اور پرزنرز جیسی فلمیں بنا چکے ہیں، نے اس بار آسمان […]

پاکستان میں 5 جی سروسز جلد متعارف کرانا ممکن؟

پاکستان میں 5 جی سروسز جلد متعارف کرانا ممکن؟

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر انوشہ رحمان نے جولائی 2016 میں عزم کیا تھا کہ پاکستان فائیو جی ٹیکنالوجی اپنانے والے اولین ممالک میں سے ایک ہوگا، مگر اس حوالے سے اب تک ٹھوس اقدامات نظر نہیں آئے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کے حوالے سے بھی گزشتہ دنوں یہ دعویٰ […]

’خواتین کی بات آئے تو ہندوستانی ثقافت منافق ہے‘

’خواتین کی بات آئے تو ہندوستانی ثقافت منافق ہے‘

بولی وڈ اداکارہ ریچا چڈا کا کہنا ہے کہ خواتین کے ساتھ سلوک کرنے کی بات آئے تو ہندوستانی دوہرا میعار رکھتے ہیں جو کہ منافقت ہے۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ریچا چڈا کا کہنا تھا کہ ایک ایسا ملک جہاں دیویوں کی پوجا کی جاتی ہے وہیں خواتین کو […]

بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

بل گیٹس اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے، کم از کم کچھ عرصے کے لیے تو یہ اعزاز ان سے چھن گیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی کو اس میدان میں اسپین سے تعلق رکھنے والے امانسیو اورٹیگا نے شکست دی ہے۔ امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق امانسیو اورٹیگا کے اثاثوں […]

چین ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا! حیران کن ٹیکنالوجی ، پہلی طویل اورتیز ترین سروس

چین ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا! حیران کن ٹیکنالوجی ، پہلی طویل اورتیز ترین سروس

ژینگ ژو (آئی این پی ) چین کے مرکزی صوبے ہنان کے شہر ژینگ ژو اور مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر ژو ژاؤ کو بہت جلد تیز رفتار ٹرین کے ذریعے ملا دیا جائے گا ، مغربی اور مشرقی علاقوں کو بڑی شمالی اور جنوبی لائنوں کے ذریعے ملایا جا ئے گا ، دونوں […]

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں۔۔منصوبے کے پیچھے کون ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل جنگ سے تباہ حال ملک شام کا ہمسایہ ہونے کے باوجوداب تک خود کو اس آگ کی لپیٹ سے بچائے ہوئے تھا لیکن اب اس کے لیے ہولناک خبر آ گئی ہے۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش اسرائیل پر بڑے حملے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ […]

محمدعامر نے انکارکردیا

محمدعامر نے انکارکردیا

اسلام آباد(این این آئی) شادی کے دن اور ویسٹ انڈیز روانگی کی تاریخوں میں یکسانیت،محمد عامر نے ٹیم کے ہمراہ دورے پر جانے سے انکارکردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر 20 ستمبر کو شادی کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کے ہمراہ دبئی نہیں جائیں گے۔محمد عامر کی شادی کی […]

سیاسی کزنز کے رشتے میں دراڑ، طاہر القادری نے رائیونڈ مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

سیاسی کزنز کے رشتے میں دراڑ، طاہر القادری نے رائیونڈ مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

لاہور(یس نیوز) رائیونڈ مارچ کے معاملے پر سیاسی کزنز کے رشتے میں دراڑ آگئی، علامہ طاہر القادری نے آج  پریس کانفرنس کے دوران رائیونڈ مارچ میں شمولیت سے انکار کردیا۔ اور اس ک فوری وجہ شدید اشتعال انگیزی اور بدامنی کا خدشہ بتائی ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس میں علامہ صاحب نے دھرنے اور احتجاجی تحریک […]

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ ؟جنرل (ر)پرویز مشرف کو دعوت دیدی گئی

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ ؟جنرل (ر)پرویز مشرف کو دعوت دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے ایم کیو ایم کو دعوت دے دی ہے کہ وہ الطاف حسین کو خیر باد کہنے کے بعد اب پرویز مشرف کی قیادت میں آ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے جاری شدید سیاسی بحران اور ایم کیوایم کی […]

امریکا : تیزاب گردی کی شکار ہندوستانی لڑکی کی ماڈلنگ

امریکا : تیزاب گردی کی شکار ہندوستانی لڑکی کی ماڈلنگ

ہندوستان کی تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ریشما قریشی نے پہلی بار نیو یارک فیشن ویک میں ریمپ پر واک کی جس کے بعد انہیں شائقین کی خوب داد ملی۔ شو کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریشما قریشی کا کہنا تھا کہ ’مجھے بہت اچھا لگا اور ریمپ پر واک کا تجربہ […]

موبائل پاس ورڈ نہ بتانے پر بھارتی نے بیوی کو مار ڈالا

موبائل پاس ورڈ نہ بتانے پر بھارتی نے بیوی کو مار ڈالا

جھانسی کے رہائشی دینت کمار کو پونم ورماپر اسمارٹ فون لینے کے بعد پاس ورڈ نہ بتانے پر شک پیدا ہوگیا تھا 2ساتھیوں کو80ہزار دیکر قتل کرایا‘4سال قبل شادی ہوئی تھی‘فون دینے کے بعد رویہ بدل گیا تھا‘شوہر نئی دہلی( نیو زڈیسک) ہندوستان میں شوہر نے بیوی کے اسمارٹ فون کے کی پیڈ لاک کا […]

قیامت کی نشانی، سائبیرین دریا کاپانی خون جیسا ہو گیا

قیامت کی نشانی، سائبیرین دریا کاپانی خون جیسا ہو گیا

نووسیبرکس: (یس اردو ویب ڈیسک) یریا کے ڈیلٹی کن دریا کا پانی پراسرار طور پر سرخ ہوگیا جسے دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ سائبیریا کے علاقے کرنسو یارسک میں دریا ڈیلٹی کن کا پانی اچانک خونی رنگ جیسا ہو گیا جس کے بعد پانی کو دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ دریا کے قریبی علاقوں […]

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام میں جنگ بندی کے لیے یورپ میں جاری سفارتی کوششیں زور پکڑ گئی ہیں اور امریکہ اور روس کے اعلیٰ حکام کے درمیان اس سلسلے میں مزید رابطے ہوئے ہیں۔ امریکی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ روس اور امریکہ کے سفارتی حکام کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سےبات چیت کا […]

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام کی حکومت اور باغیوں کے درمیان وسطی صوبے حما میں گزشتہ آٹھ روز سے جاری لڑائی کے باعث ایک لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 اگست سے 5 ستمبر کے دوران بے گھر ہونے والے ان […]

بحیرہ اسود : روسی جیٹ امریکی طیارے کے 10 فٹ فاصلے پر

بحیرہ اسود : روسی جیٹ امریکی طیارے کے 10 فٹ فاصلے پر

بحیرہ اسود (یس ڈیسک) امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں اس کے ایک جہاز کے دس فٹ کے فاصلے سے روسی جنگی جہاز ایس یو 27 گزرے ہیں۔ پینٹاگون نے ایس یو 27 کی جانب سے اتنے قریب سے گزرنے کو ’خطرناک اور غیر پیشہ وارانہ‘ قرار دیا ہے۔ دوسری جانب […]

نوجوانوں کے لیے مواقع ہیں مگر کام کرنا ضروری ہے: اوباما

نوجوانوں کے لیے مواقع ہیں مگر کام کرنا ضروری ہے: اوباما

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکہ کے صدر براک اوباما نے بدھ کو لاؤس میں جنوب مشرقی ایشیا کے مختلف ملکوں سے آئے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں خواب دیکھنا ہی کافی نہیں ہے اس کے لیے انھیں “درحقیقت کام کرنا ہو گا۔” امریکہ کے تعاون سے جنوب مشرقی […]

’بولی وڈ میں مختصر ملبوسات پسند کیے جاتے ہیں‘، نرگس فخری

’بولی وڈ میں مختصر ملبوسات پسند کیے جاتے ہیں‘، نرگس فخری

ممبئی: بولی وڈ اداکارہ نرگس فخری کا شمار شوبز کی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے تاہم وہ اب تک فلمی صنعت میں اپنے قدم جمانے کی کوشش کررہی ہیں۔ فلم فیئر کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے نرگس فخری کا اپنی حال ہی میں ریلیز فلم ’ہاؤس فل 3‘ کی پرفارمنس کے حوالے سے کہنا […]

مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 61 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے کشیدگی بدستور برقرار ہے جب کہ بھارت نے حریت رہنماؤں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 61 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے، ریاست میں کرفیو کے […]

بھارت میں پھوپھی نے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے پھینک دیا

بھارت میں پھوپھی نے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے پھینک دیا

اترپردیش: (یس نیوز ویب ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں پھوپھی نے اپنے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے نیچے پھینک دیا تاہم بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور میں پھوپھی نے اپنے 17 دن کے بھتیجے کو اسپتال کی چھت سے نیچے پھینک دیا تاہم […]