counter easy hit

میچ فکسنگ سے سیاست تک، معروف سابق فاسٹ باؤلر سیاست کے میدان میں کود پڑے

india-match-fixing-accused-cricketer-joined-politics

india-match-fixing-accused-cricketer-joined-politics

نئی دہلی( یس نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار نے بھی سیاسی اکھاڑے میں چھلانگ لگادی، انھوں نے اترپردیش میں سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔میرٹھ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ پرواین نے لکھنومیں وزیراعلیٰ اکھلیش یادیو کی موجودگی میں حکمران جماعت سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔بھارت کے لیے پراوین کمار نے اپنا آخری میچ ٹوئنٹی 20 فارمیٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلا تھا۔انھوں نے 6 ٹیسٹ میچز میں 27 وکٹیں لیں جبکہ 68 ایک روزہ مقابلوں میں ان کی وکٹوں کی تعداد 77 ہے۔ 10 ٹی 20 میچز میں انھوں نے کیریئر کے دوران 8 وکٹیں لیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website