counter easy hit

فریضہ حج کے دوران بچی کی پیدائش، نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا

a-hajj-pilgrmi-gave-birth-to-a-baby-during-hajj-parents-named-her-mina-2

a-hajj-pilgrmi-gave-birth-to-a-baby-during-hajj-parents-named-her-mina-2

مکہ المکرمہ: (یس نیوز ڈیسک)حج کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے دوران منیٰ کے اسپتال میں  خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام بھی منیٰ رکھ دیا گیا ہے۔

سعودی عرب کی وزارت صحت کا منیٰ میں پیدا ہونے والی بچی کے حوالے سے کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب  حج کے دوران منی کے اسپتال میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے جو کہ رواں سال کے حج سیزن میں کسی بھی بچی کی پہلی پیدائش ہے جس کا نام منیٰ رکھ دیا گیا ہے۔

سعودی وزارت صحت نے بچی کی تصویر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی پوسٹ کی ہے جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ بچی کی پیدائش آپریشن کے ذریعے ہوئی اور اس کے والدین کا تعلق افغانستان سے ہے اور والدین نے  بچی کا نام منیٰ رکھا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website