counter easy hit

امریکا میں سالانہ تہوار ہیلووین منانے کی تیاریوں کا آغاز

Hyluuyn celebrate the annual festival in the United States began preparations

Hyluuyn celebrate the annual festival in the United States began preparations

نیویارک سٹی میں تہوار کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شہریوں نے رقص کرکے خوب لطف اٹھایا

نیویارک  امریکا میں سالانہ تہوار ہیلووین منانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں ۔ نیویارک کے باسیوں نے اس سلسلے میں ایک پریڈ کا اہتمام کیا اور خوب ہلہ گلہ کیا ۔ ڈراؤنے چہرے یا رنگ برنگ کاسٹیوم ، ہیلووین ایسا موقع ہے کہ جس کا جو دل چاہے ویسا روپ دھارے ۔ نیویارک سٹی میں ایک ہیلووین پریڈ منعقد کی گئی جس میں ہر عمر کے لوگوں نے شرکت کی ۔ بینڈ کی دھنوں پر رقص ، موج میلہ ، شرارتیں ، شرکاء نے پریڈ کو خوب انجوائے کیا ۔ دنیا بھر میں اکتیس اکتوبر کو ہیلووین منایا جاتا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website