counter easy hit

ایشین ہاکی چیمپئنز، آخری گروپ میچ میں آج پاکستان اور چین مدمقابل ہوں گے

Asian Hockey Champions will, Pakistan and China compete in the final group match

Asian Hockey Champions will, Pakistan and China compete in the final group match

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ آج چین کے خلاف کھیلے گا۔ گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے جیت یا کم ازکم مقابلہ برابر کھیلنا ضروری ہے۔

کوآنٹن: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا کے شہر کوآنٹن میں جاری ہے۔ گرین شرٹس ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کر رہے ہیں۔ آخری گروپ میچ میں پاکستان اور چین مدمقابل ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کا اہم مقابلہ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہو گا۔ سیمی فائنل تک رسائی کیلئے قومی ٹیم کا آج کا میچ جیتنا ضروری ہے۔ اس مقابلے کی برابری بھی پاکستان کو ٹاپ فور مرحلے میں پہنچا دے گی۔ 4 میچوں کے بعد گرین شرٹس کے 6 اور اتنے ہی مقابلوں کے بعد چین کے 3 پوائنٹس ہیں۔ چین کی فتح پر سیمی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ بہتر گول ایوریج پر ہو گا۔ جہاں پاکستان کو برتری حاصل ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website