counter easy hit

لاس اینجلس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا واک آف فیم ستارہ پاش پاش کر دیا گیا

Donald Trump Walk of Fame star in Los Angeles has been broken

Donald Trump Walk of Fame star in Los Angeles has been broken

اس سے قبل میکسیکو اور امریکا کے درمیان دیوار کے اعلان کے بعد ستارے کے گرد احتجاجاً دیوار بھی تعمیر کر دی گئی تھی

لاس اینجلس: نفرت انگیز انتخابی مہم ڈونلڈ ٹرمپ کے گلے پڑ گئی ، لاس اینجلس میں ان کا واک آف فیم میں نصب ستارہ پاش پاش کر دیا گیا ۔ کیلیفورنیا میں ٹرمپ سے منسوب قبرستان تعمیر ہوگیا ۔ نت نئے سکینڈل متنازعہ بیانات اور آوارہ مزاجی ، ڈونلڈ ٹرمپ اب،لوگوں کی نفرت کا نشانہ بننے لگے ہیں ۔ لاس اینجلس میں ایک شخص نے ہالی وڈ کے واک آف فیم میں ڈونلڈ ٹرمپ کا ستارہ ہتھوڑے سے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ۔ اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کے میکسیکو اور امریکا کے درمیان دیوار کے اعلان کے بعد ستارے کے گرد احتجاجاَ ایک چھوٹی دیوار بھی تعمیر کی گئی تھی ۔ ادھر کیلیفورنیا کی رہائشی خاتون نے اپنے باغیچے کو ،ٹرمپ ہالوین میں بدل دیا ۔ خاتون کا کہنا ہے کہ جب بھی ٹرمپ کوئی متنازعہ بیان دیتے ہیں وہ یہاں ایک ڈھانچے یا پھر ایک قبر کا اضافہ کر دیتی ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website