counter easy hit

شام: سکول پر فضائی حملہ، 11 بچوں سمیت 35 افراد ہلاک

Syria air strike on a school, killing 35 people, including 11 children

Syria air strike on a school, killing 35 people, including 11 children

شام میں ایک سکول پر ہونے فضائی حملے میں پینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں گیارہ بچے بھی شامل ہیں۔دمشق:  باغیوں کے زیر قبضہ علاقے ادلیب میں ایک اسکول پر فضائی حملے سے پینتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیرین آبزویٹری کمیشن کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں گیارہ اسکول کے بچے بھی شامل ہیں۔ کمیشن کے مطابق اسکول کے علاوہ ایک قریبی گاؤں میں بھی چھ حملے کیے گئے ہیں۔ ادھر امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر کا کہنا ہے داعش کا نام نہاد دارالحکومت رقہ پر قبضے کے لیے فوجی آپریشن اگلے چند ہفتوں میں لانچ کیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website