counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

نیکال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 14 بے نگاہ شہریوں کی شہادت، بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب

نیکال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 14 بے نگاہ شہریوں کی شہادت، بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کنٹرول لائن پر بھارت کی طرف سے اندھا دھند بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 14 بے گناہ شہریوں کی شہادت پر دفتر خارجہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق بھارت کے اعلیٰ سفارتکار کو آج […]

افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے

افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اور افغانستان کے تعلقات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے۔ افغانستان کےلیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے ایک ٹوئٹرپرجاری پیغام میں کہا ہے کہ افغان مصالحتی […]

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے باعث جہاں پوری دنیا میں عوامی اجتماع کے مراکز، تفریح گاہیں اورعجائبات کو سیل کیا گیا وہیں اس کے برعکس مغل شہنشاہ شاہجہان اورملکہ ممتاز محل کی یادگار تاج محل کو بھی عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ تاج محل کی سیر کیلئے آنے والوں کو کورونا […]

برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور

برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور

اسلام آباد(یس اردو نیوز) استنبول یونیورسٹی کے زیراہتمام کشمیرمیں بگٹری صورتحال پر دوروزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقبوضہ کشمیرمیں بگڑتی ہوئی صورتحال پرتشویش کا اظہار کیا گیاہے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز پرزوردیا گیاہے کہ وہ بھارت اورپاکستان کے درمیان دہائیوں پرانے تنازع کے حل میں مدد کے لئے […]

برطانوی سفارتخانے کی طرف سے ویزوں کے اجرا کے کام کا آغاز کردیا گیا

برطانوی سفارتخانے کی طرف سے ویزوں کے اجرا کے کام کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانوی سفارتخانے کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آیا ہے۔ جس کے مطابق آئندہ ہفتے سے ویزہ سہولت مراکز پردرخواستوں کی وصولی شروع کردی جائے گی اس کیلئے سہولت مراکز پر احتیاطی تدابیر کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کردی گئ ہیں۔ سفارتخانے کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ […]

سعودی عرب نے تارکین وطن کے اقاموں اوروزیزوں میں مفت توسیع دیدی، استثنیٰ وغیرہ کے کسیز پرنظرثانی کا فیصلہ ،

سعودی عرب نے تارکین وطن کے اقاموں اوروزیزوں میں مفت توسیع دیدی، استثنیٰ وغیرہ کے کسیز پرنظرثانی کا فیصلہ ،

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سعودی شاہ سلمان نے سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کے ویزوں اوراقاموں میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ’شاہی فرمان میں مذکورہ بالا استثنا صورتوں پر حسب ضرورت نظر ثانی اور تبدیلی ہوتی رہے گی۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ […]

کوروناصورتحال کے بعد رجب طیب اردگان پہلے غیرملکی دورے پردوحہ پہنچ گئے، امیرقطر سے باہمی امور پر تبادلہ خیال

کوروناصورتحال کے بعد رجب طیب اردگان پہلے غیرملکی دورے پردوحہ پہنچ گئے، امیرقطر سے باہمی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے پوری دنیا میں سربراہان مملک نے غیرملکی دورے یا تو منسوخ کردیے ہیں یا پھر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پرکرونا کیخلاف احتیاطی تدابیر کے باعث تمام عالمی سیمینار اور اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد کیے جارہے ہیں۔ اس […]

پائلٹس کے لائسنسز سے متعلق تحقیقات لیکس نہیں کی گئیں، زلفی بخاری کا برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کے ساتھ مکالمہ

پائلٹس کے لائسنسز سے متعلق تحقیقات لیکس نہیں کی گئیں، زلفی بخاری کا برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کے ساتھ مکالمہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم دباؤ کی پروا کئے بغیر پی آئی اے کے معاملے کو خود دیکھ رہے ہیں۔ پائلٹس کے لائسنسز سے متعلق تحقیقات لیکس نہیں کی گئیں۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پی آئی اے میں جاری اصلاحات […]

پاکستانی اورچینی وزرائے خارجہ کا رابطہ،عالمی فورمز پرباہمی تعاون کے فروغ پراتفاق

پاکستانی اورچینی وزرائے خارجہ کا رابطہ،عالمی فورمز پرباہمی تعاون کے فروغ پراتفاق

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو میں بین الاقوامی فورمز پر باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی […]

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کے غریب افراد کیلئے 50 ٹن کھجوروں کا عطیہ

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کے غریب افراد کیلئے 50 ٹن کھجوروں کا عطیہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) برادراسلامی ملک سعودی عرب کے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے پاکستان کو 50 ٹن کھجوروں کا خصوصی عطیہ ضرورت مند افراد کیلیے دیا گیا ہے۔ پاکستان کے لیے اسلام آباد میں دیا گیا یہ کے لیے ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے دنیا کے 47 ممالک کے غریب افراد […]

انتہائی قابلِ فخر لمحہ، وزیراعظم کا احساس ایمرجنسی کیش پروگرام 60 سے زائد ممالک نے اپنا لیا،

انتہائی قابلِ فخر لمحہ، وزیراعظم کا احساس ایمرجنسی کیش پروگرام 60 سے زائد ممالک نے اپنا لیا،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزارت خارجہ میں کورونا وائرس سے بچائو اورسماجی تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں کے بارے میں 60 سے زائد ممالک کے نمائندوں کیلئے ورچوئل بریفنگ کا اہتمام کیا گیا ۔ سماجی تحفظ اور غربت کے خاتمے سے متعلق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزارت خارجہ میں کورونا […]

افغانستان میں ایک فوجی کے قتل کے بدلے ایک لاکھ ڈالر

افغانستان میں ایک فوجی کے قتل کے بدلے ایک لاکھ ڈالر

ویب ڈیسک — امریکہ میں انٹیلی جنس حکام نے جمعرات کو کانگریس کے اہم ارکان کو اس بارے میں بریفنگ دی کہ انھیں افغانستان میں امریکی اور اتحادی فوجیوں پر حملے کے لیے عسکریت پسندوں کو روس کی مبینہ پیشکش کے بارے میں کیا معلوم ہے اور کیا نہیں معلوم۔ دوسری جانب نیویارک ٹائمز نے […]

بلدیاتی انتخابات میں شکست پر دلبرداشتہ فرانس کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

بلدیاتی انتخابات میں شکست پر دلبرداشتہ فرانس کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکینن نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون سے منظور کرلیا۔ فرانس کے صدارتی محل ایلسی پیلس کی جانب سے جاری مختصر بیان میں استعفیٰ کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی لیکن کابینہ میں رد و بدل کا امکان […]

یورپی ایجنسی کبھی پاکستان ائرلائن سیفٹی سے مطمئن نہیں تھی، حالیہ پابندیاں وزیرہوابازی کے بیان کی وجہ سے ہیں، یورپی یونین ہوابازی وٹرانسپورٹ

یورپی ایجنسی کبھی پاکستان ائرلائن سیفٹی سے مطمئن نہیں تھی، حالیہ پابندیاں وزیرہوابازی کے بیان کی وجہ سے ہیں، یورپی یونین ہوابازی وٹرانسپورٹ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پی آئی اے اس بات پر بھی یورپی ایجنسی کو مطمئن نہیں کرسکی کہ وہ بین الاقوامی معیارات پر پورا اترتی ہے۔پی آئی اے پر حالیہ پابندی لگانے کی وجہ وزیر ہوابازی کا بیان ہے۔ یورپی یونین کے ہوا بازی و ٹرانسپورٹ کے ترجمان اسٹیفن کیر ماخرنے کہا ہے کہ پی […]

سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے، افتخار علی ملک

سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے، افتخار علی ملک

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سارک رکن ممالک کی آپس کی تجارت صرف 7 فیصد ہے جو یورپی یونین، آسیان اور نافتا سمیت دیگر علاقائی بلاکوں کی نسبت بہت کم ہے ۔سارک ممالک ایک دوسرے کے قدرتی وسائل کو بروئے کار لا کر بہتر معاشی ترقی حاصل کر سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سارک چیمبر آف […]

افغانستان کیلئے تمام سرحدی راستے 12 جولائی تک آپریشنل کرنے کا اعلان

افغانستان کیلئے تمام سرحدی راستے 12 جولائی تک آپریشنل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ایس ایم حسنیبن) پاک افغان تجارت کیلئے مزید سرحدی راستے کھولے جائیں گے، افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کیلئے انگوراڈہ اورخرلاچی کے سرحدی راستے کھولے جارہے ہیں۔  12 جولائی تک دونوں سرحدی راہداریاں  تجارت کیلئے کارآمد ہونگی۔ […]

ڈنمارک پاکستان وزرائے خارجہ رابطہ، پی آئی اے ، افغانستان سمیت تمام معاملات پرتفصیلی گفتگو

ڈنمارک پاکستان وزرائے خارجہ رابطہ، پی آئی اے ، افغانستان سمیت تمام معاملات پرتفصیلی گفتگو

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیب کوفوڈ کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے رابطے میں دو طرفہ تعلقات، کرونا وبائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ گذشتہ سات دہائیوں سے قائم دو طرفہ تعلقات […]

لداخ میں پاکستانی فوجی بھی ہیں، بھارت کے اعصاب پرلداخ سوار ہوگیا، انڈین میڈیاکا واویلا

لداخ میں پاکستانی فوجی بھی ہیں، بھارت کے اعصاب پرلداخ سوار ہوگیا، انڈین میڈیاکا واویلا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کی طرف سے پاکستانی فوجی دستوں کی گلگت بلتستان کے علاقے میں منقلی کا دعویٰ کیا گیا ہے،بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر جھوٹا واویلا پوری آب وتاب کے ساتھ شروع کردیا گیا ہے۔ لداخ کے محاذ پر چین کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست اوراسٹاک ایکسچینج پر بزدلانہ دہشتگرد حملے […]

یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

اسلام آباد (نامہ نگارخصوصی) متحدہ عرب امارات نے 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیا۔ لائسنسز کی تصدیق کیلئے وزارت ہوا بازی کو خط لکھ دیا۔ خط جنرل ایوی ایشن یو اے ای کے ڈائریکٹر جنرل سیف محمد السوادی نے تحریر کیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ یو اے […]

حکومت فرانس ، عوام اور سیکرٹری جنرل اوآئی سی کی طرف سے کراچی سٹاک ایکسچینج پرحملے کی مذمت اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی پردفتر خارجہ کا اظہار تشکر

حکومت فرانس ، عوام اور سیکرٹری جنرل اوآئی سی کی طرف سے کراچی سٹاک ایکسچینج پرحملے کی مذمت اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی پردفتر خارجہ کا اظہار تشکر

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سیکرٹری جنرل اوآئی سی یوسف بن احمد العثمین اورحکومت فرانس کے پاکستان سٹاک ایکسچینج پرحملے کی مذمت اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی پر ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اظہار تشکر کرتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنے الگ الگ ٹوئٹر پیغامات میں اسلامی […]

چین، امریکی، ترکی، ایران، برطانیہ اوردیگرممالک کے وزارت خارجہ اورسفیروں کا کراچی واقعہ پراظہار افسوس

چین، امریکی، ترکی، ایران، برطانیہ اوردیگرممالک کے وزارت خارجہ اورسفیروں کا کراچی واقعہ پراظہار افسوس

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے دوست ممالک کی جانب سے پیرکو سٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے پرشدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدید مزمت کی گئی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے اپنے پیغام میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے اورقومی سلامتی واستحکام کوبرقراررکھنے میں پاکستان کی کوششوں کو بھرپورحمایت کا اظہار […]

الحمد للہ دعائیں رنگ لے آئیں، پی آئی اے فضائی آپریشنز بحال، یورپی یونین نے پابندی کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے بروقت کوششوں کے باعث یورپی یونین نے قومی ائرلائن کی پروازوں کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق کوشش کی جارہی ہے کہ یورپی یونین ائرسیفٹی کی جانب سے یورپی ممالک کیلئے یکم جولائی سے فضائی آپریشن کےا جازت نامے کو 6 ماہ […]