counter easy hit

Abdullah Abdullah

امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان کو کیا نتائج بھگتنا ہونگے، افغان حکام پریشان

امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان کو کیا نتائج بھگتنا ہونگے، افغان حکام پریشان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرسمس سے قبل افغانستان سے فوج کے مکمل انخلاء کے بیان کے بعد افغان حکومت نے اسکے نتائج پر غور شروع کردیا ہے۔ افغانستان کے اعلی قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ امریکی افواج کی اس جنگ زدہ ملک سے واپسی […]

عبداللہ عبداللہ بھارت میں، بھارت نے طالبان کے علاوہ تمام فریقین سے بات کرنے کا اعلان کرچکا ہے

عبداللہ عبداللہ بھارت میں، بھارت نے طالبان کے علاوہ تمام فریقین سے بات کرنے کا اعلان کرچکا ہے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اپنے چار روزہ دورے پر منگل کو بھارت پہنچے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ افغان امن عمل میں بھارت کی حمایت حاصل کرینگےاور بھارت کو طالبان سے مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے۔ منگل کو […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل،بین الافغان مذاکرات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال، وزیرخارجہ نے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان اعلیٰ سطحی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورہ پراسلام آباد پہنچ گئے۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ کا دورہ کیا جہاں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انکااور ان کے وفد کا استقبال کیا اور انکے اعزاز میں وزارتِ خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر قومی اسمبلی […]

رہا کیے گئے خطرناک طالبان قیدیوں نے پھر ہتھیار اٹھا لیے، افغان عہدیداروں کی دہائی

رہا کیے گئے خطرناک طالبان قیدیوں نے پھر ہتھیار اٹھا لیے، افغان عہدیداروں کی دہائی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت نے طالبان کے جن قیدیوں کو رہا کیا تھا اُن میں سے بعض نے دوبارہ ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔یہ بات افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مصالحت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے امریکی کونسل برائے فارن ریلیشن سے آن لائن کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا […]

افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے

افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان اور افغانستان کے تعلقات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے۔ افغانستان کےلیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے ایک ٹوئٹرپرجاری پیغام میں کہا ہے کہ افغان مصالحتی […]

طالبان کیساتھ مل کر عبوری حکومت کیلیے بات چیت کا آغاز، عبداللہ عبداللہ نے عندیہ دیدیا

طالبان کیساتھ مل کر عبوری حکومت کیلیے بات چیت کا آغاز، عبداللہ عبداللہ نے عندیہ دیدیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر طالبان کے ساتھ ملک میں عبوری حکومت کے قیام سے متعلق بات چیت کے لیے بھی تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبداللہ عبداللہ نے یہ گفتگو تنازعات کے حل اور […]

پاکستان شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کا اپنا وعدہ پورا کرے، افغان چیف ایگزیکٹیو

پاکستان شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کا اپنا وعدہ پورا کرے، افغان چیف ایگزیکٹیو

نیو یارک : افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبد اللہ عبد اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سرحد پار سے حملے کرنے والے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کرے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران عبد اللہ عبد اللہ کا کہنا […]