counter easy hit

mango

رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز

رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز

اسلام آباد(یس اردو نیوز)کورونا ائرس کی صورتحال میں جاپان حکومت کی طرف سے پاکستانی آم کی درآمد جاری رکھنے کیلیے نئے اقدامات متعارف کروا ۓ گئے ہیں. جس سے رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز ہوگیا ہے۔ پچھلے سال جاپان کو پاکستانی آم کی برآمدات 120 ٹن کی ریکارڈ بلبدی […]

موسم گرما کا مقبول ترین پھل آم ۔۔۔ خوش ذائقہ اور میٹھے آم کا انتخاب کیسے کریں ؟

موسم گرما کا مقبول ترین پھل آم ۔۔۔ خوش ذائقہ اور میٹھے آم کا انتخاب کیسے کریں ؟

لاہور(ویب ڈیسک) وہ موسم آگیا جب ہر کوئی پیلے ،خوش ذائقہ پھل آم سے خوب مزہ اٹھائے گا۔یہ پھل کھانے میں جتنا مزیدار ہے افادیت کے لحاظ سے بھی اتنا ہی قیمتی ہے۔ہر کوئی جانتا ہے کہ یہ پھلوں کا بادشاہ آم ہے۔شاید ہی کوئی ہو جس کو آم پسند نا ہو۔رات کو گھر میں […]

سندھ میرپور خاص میں آم میلے کا انعقاد

سندھ میرپور خاص میں آم میلے کا انعقاد

سندھ میرپور خاص میں آم میلے کا انعقاد کیا گیا ہے جو مورخہ 10 یوم تک جاری رہے گا۔ میلے میں دسہری, مالدہ, ثمر بہشت, سندھڑی, لنگڑا, طوطا پری, نیلم, گولا اور دیسی آموں کی بہت سی اقسام نمائش کے لئے رکھی گئی ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 218

سب سے زیادہ آم کون سا ملک پیدا کرتا ہے؟

سب سے زیادہ آم کون سا ملک پیدا کرتا ہے؟

لاہور: (ویب ڈیسک) جرمن ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق آموں کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور عالمی سطح پر اس کی مانگ بھی بہت ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آموں کی پیداوار میں کون سا ممالک سب سے آگے ہیں؟ بنگلہ دیش نواں بڑا ملک :  بنگلہ دیش کو […]

راولپنڈی میں دیسی کشتی کا تاریخی اکھاڑہ… قصہ گاما پہلوان، اور آم کا تاریخی درخت

راولپنڈی میں دیسی کشتی کا تاریخی اکھاڑہ… قصہ گاما پہلوان، اور آم کا تاریخی درخت

.راولپنڈی دیسی کشتی کا تاریخی اکھاڑہ…قصہ گاما پہلوان،اور آم کا تاریخی درخت .راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی کا دیسی کشتی کا تاریخی اکھاڑہ داد پہلوان 1920سے قائم ھے جو قیام پاکستان سے فن پہلوانی کی خدمت کر رھا یہ 1952کا ذکر ھے جب داد پہلوان نے رستم راولپنڈی کا اعزاز جیتا اسکے بعد اکھاڑہ کسی […]

سفارت خانہ پاکستان فرانس کی جانب سے پیرس میں پاکستانی آموں کے میلے کا انعقاد

سفارت خانہ پاکستان فرانس کی جانب سے پیرس میں پاکستانی آموں کے میلے کا انعقاد

سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے اپنی نوعیت کے منفرد آم میلے کے دوران پاکستانی نژاد فرانسیسی سٹار شیف سلویسٹر واحد اور ان کی ٹیم کی جانب سے گذشتہ روز آم سے بنائی گئی جدید اور اعلی نوعیت کے کھانوں اور انکی شاندار پیشکش نے فرانسیسی اور بین الاقوامی مہمانوں کے دل جیت لیئے۔ شیف […]

آم …. پھلوں کا بادشاہ

آم …. پھلوں کا بادشاہ

موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی تمام افراد کو منفرد ذائقے اور نرالی خوشبو والے لذیذ ترین پھل آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے جسے پھلوں کا بادشاہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اردو اور فارسی کے ممتاز شاعر، امیرخسرو نے آم کو ”فخرگلستاں“ […]

نصر پور: آم کے باغات میں بیماریاں، پیداوار میں کمی کا خدشہ

نصر پور: آم کے باغات میں بیماریاں، پیداوار میں کمی کا خدشہ

نصرپور اور گردو نواح میں موسم کی تبدیلی کے سبب آموں کے باغات کو متعدد بیماریاں لگ گئی ہیں، جس کی وجہ سے کم پیدوار کا خدشہ ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں آموں کے ٹھیکیدار نے میڈیا کو بتایا کہ آم کی فصل میں میرپور خاص کے بعد ٹنڈوالہ یار دوسرے نمبر پر آتا ہے، […]

پاکستان آم کی برآمد ایک لاکھ ٹن سے بھی بڑھنے کا امکان

پاکستان آم کی برآمد ایک لاکھ ٹن سے بھی بڑھنے کا امکان

کراچی: (یس اردو نیوز)آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کے چیئرمین وحید احمد نے کہا ہے کہ نام نہاد ماہرین کے غلط تبصروں کی وجہ سے ہارٹی کلچر کی تجارت بالخصوص پھل اور سبزیوں کی برآمدات کے شعبے کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے جس سے […]

انقرہ میں پاکستانی مینگوز کی میٹھاس

انقرہ میں پاکستانی مینگوز کی میٹھاس

انقرہ (یس ڈیسک) یہ مینگو فیسٹویل ترکی میں پاکستان ثقافتی سال کی سرگرمیوں کے دائرہ کار میں منعقد کیا گیا۔ اس فیسٹویل میں بڑی تعداد میں سیاستدانوں سے لے کر سرکاری حکام، تاجروں سے لے کر سفارتکاروں تک مختلف طبقہ ہائے فکر کو مدعو کیا گیا ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سفیر پاکستان سہیل محمود […]

ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی منڈی بن گیا

ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی منڈی بن گیا

کراچی (یس ڈیسک) عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔ قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سیزن اگست کے وسط تک ایران کو 15 ہزار ٹن سے زائد آم برآمد کیا جا چکا ہے۔ گزشتہ سیزن بھی ایران کو پاکستان سے 11ہزار 800ٹن آم […]

اس فصل میں جو بھیجئے بس آم بھیجئے

اس فصل میں جو بھیجئے بس آم بھیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین قدرت الٰہی کا تخلیق کردہ ہر پھل اور میوہ الگ خوشبو اور ذائقہ رکھتا ہے۔ بات آم کی ہو تو اس کی لذت کے کیا کہنے ہیں، مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے، شاعر ہوں یا ادبی شخصیات آم ہر ایک کا پسندیدہ ترین پھل ہے، موسم گرما کی […]

پھلوں کا بادشاہ… آم

پھلوں کا بادشاہ… آم

تحریر: رانا اعجاز حسین موسم گرما اور گرما کا موسم برسات کا مزہ پھلوں کے بادشاہ سلامت آم کے بغیر ادھورا ہے۔ مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے ہر فرد کو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی اس لذیذ پھل کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا […]

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے ہر فرد کو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے، اسی باعث اسے پاکستان و بھارت میں پھلوں کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔لوگ اس کے میٹھے ذائقے اور نرالی خوشبو پر […]

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

تحریر: رانا اعجاز حسین مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے ہر فرد کو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے، اسی باعث اسے پاکستان و بھارت میں پھلوں کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔لوگ اس کے میٹھے ذائقے […]

اٹلی : رانا نیاز احمد کا اپنے دوست کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

اٹلی : رانا نیاز احمد کا اپنے دوست کے ساتھ ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور کی ممتاز ہر دل عزیز شخصیت رانا نیاز احمد کا اپنے دوست کے ساتھ آم کھاتے ہوئے ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38