counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نے خودکشی کرلی

اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نے خودکشی کرلی

شملہ: بالی ووڈ میں ڈمپل گرل  کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نتین چوہان  نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنتا کے کزن نتین چوہان نے گھریلو ناچاکی سے تنگ آکر سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی جب کہ خودکشی کا واقعہ جمعے کے […]

کرنسی بحران، بھارتی بینکوں کا پاکستانی سفارتکاروں کو تنخواہیں دینے سے انکار

کرنسی بحران، بھارتی بینکوں کا پاکستانی سفارتکاروں کو تنخواہیں دینے سے انکار

نئی دہلی: بھارتی بینک نے پاکستانی سفارت کاروں کو تنخواہوں کی مد میں جمع کردہ ڈالر چیک کیش کرنے سے انکار کر دیا جس پر پاکستانی سفارتی مشن نے احتجاجی نوٹ بھارتی دفتر خارجہ میں جمع کرادیا۔ بھارتی حکام نے پیش آنیوالی صورتحال پر نوٹوں کے بحران کا جواز پیش کیا ہے جبکہ پاکستان ہائی کمیشن […]

پاکستان کے لیے 90 کروڑ کی امریکی امداد، آدھی رقم حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سے مشروط

پاکستان کے لیے 90 کروڑ کی امریکی امداد، آدھی رقم حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سے مشروط

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے611ارب ڈالر کا  دفاعی بل (نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ) منظور کر لیا۔ بل میںپاکستان کیلیے مختص 90کروڑ ڈالر کی امداد میں سے 45کروڑ ڈالر امداد حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی سے مشروط کی گئی ہے۔ ہفتے کو امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اس بل کی رُو سے2017ء کے بجٹ میں […]

پاکستان کا امن و استحکام افغانستان میں امن سے مشروط ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

پاکستان کا امن و استحکام افغانستان میں امن سے مشروط ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

امرتسر: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا امن و استحکام افغانستان میں امن سے مشروط ہے۔ بھارتی شہر امرتسر میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی سائیڈ لائن میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان میں پائیدار امن، ترقی و استحکام پر تبادلہ […]

امریکا میں کنسرٹ کے دوران آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک

امریکا میں کنسرٹ کے دوران آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک کنسرٹ کے دوران آتشزدگی کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے اوکلینڈ میں ایک کنسرٹ کے دوران آرٹسٹ پرفارم کررہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہال […]

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارت اور افغانستان کی پاکستان کے خلاف زہر افشانی

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارت اور افغانستان کی پاکستان کے خلاف زہر افشانی

امرتسر: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کے خلاف زہر افشانی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی معاونت اور سرپرستی کا الزام عائد کیا اور کہا کہ دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا دوسرے روز […]

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل پر ضباطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل پر ضباطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

سڈنی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گلین میکسویل پر جرمانہ عائد کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور ٹیم مینجمنٹ نے جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل پر جرمانے کا فیصلہ کیا،ان پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں آسٹریلین کرکٹر اور اپنی […]

سنی لیون نے مقبولیت میں مودی، سلمان اور شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

سنی لیون نے مقبولیت میں مودی، سلمان اور شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون نے مقبولیت میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، سلمان خان اور شاہ رخ خان کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔ یاہو انڈیا نے بھارت میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں […]

امریکا میں خاتون نے لینڈنگ کے وقت طیارے سے چھلانگ لگادی

امریکا میں خاتون نے لینڈنگ کے وقت طیارے سے چھلانگ لگادی

ٹیکساس: امریکی ہوائی اڈے پر طیارے میں سوار خاتون نے لینڈنگ کے وقت اچانک چھلانگ لگادی جب کہ خاتون حیرت انگیز طور پر محفوظ رہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں ہیوسٹن کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر خاتون نے اس وقت چھلانگ لگائی جب جہاز لینڈنگ کررہا تھا، حیرت انگیز طورپرخاتون محفوظ رہیں جب کہ ائیرپورٹ پرسیکیورٹی سخت […]

ٹام کروز کی فلم ’’دی ممی‘‘ کا ٹریلر منظر پر آگیا

ٹام کروز کی فلم ’’دی ممی‘‘ کا ٹریلر منظر پر آگیا

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کی فلم’’دی ممی‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ایلکس کرٹزمین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی قدیم دور کی ایک ایسی صحرائی شہزادی کے گرد گھوم رہی ہے جو صدیوں کے بعد بیدار ہوکر انسانی آبادی کے لیے خطرے کا باعث بن جاتی ہے۔ فلم کی کاسٹ […]

میری والدہ فیصل آباد میں پیداہوئی تھیں ، امیتابھ بچن

میری والدہ فیصل آباد میں پیداہوئی تھیں ، امیتابھ بچن

ممبئی: بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے فیس بک کا لائیو آپشن استعمال کرناشروع کردیا گزشتہ روز انھوں نے ’’فیس بک لائیو‘‘ کے دوران اپنے مداحوں کے سوالوں کا جواب دیے۔ اس دوران امیتابھ کا کہنا تھا کہ انہیں اس آپشن کو استعمال کر کے بہت مزہ آرہا ہے، انھوں نے پہلے تو ٹیسٹنگ لائیوکیا پھرجب […]

امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج کی سلمان احمد کوامریکا میں پرفارمنس کی دعوت

امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج کی سلمان احمد کوامریکا میں پرفارمنس کی دعوت

 لاہور:  پاکستانی بینڈ ’’جنون‘‘ کے بانی سلمان احمد کو آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج نے امریکا میں اپنے ساتھ پرفارم کرنے کی دعوت دے دی۔ میلیسا ایتھریج کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ سلمان احمد اگر10 دسمبر کے قریب امریکا میں ہیں تو نیوجرسیآکران کے ساتھ ’’رنگ دی بیلز‘‘ […]

سونم کپور ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کرنے کے لیے بے چین

سونم کپور ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کرنے کے لیے بے چین

ممبئی: اداکارہ سونم کپور نے منا بھائی ایم بی بی ایس، تھری ایڈیٹس اور پی کے جیسی فلموں کے خالق ہدایتکار راج کمار ہیرانی کے ساتھ فلم میں کام کرنے کے لیے پر تولنے شروع کردیئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کام کرنے کی شدید آرزو مند ہیں۔ بھارتی میڈیا […]

شام میں جنگی طیاروں کی حلب میں بمباری؛ بچوں سمیت 45 جاں بحق

شام میں جنگی طیاروں کی حلب میں بمباری؛ بچوں سمیت 45 جاں بحق

دمشق / ماسکو: شامی شہر حلب میں جنگی طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 45 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی شہر حلب میں جنگی طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 45 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، حلب میں قتل عام  کی کارروائیوں کو رکوانے کیلیے 45 ملکوں […]

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

لندن: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایک ایسی سیاسی پارٹی تشکیل دینے جا رہا ہوں جو ملک میں لسانی اور فرقہ ورانہ تقسیم کو کم کریگی، 2018 کے انتخابات لڑنے کیلیے جون 2017 تک جماعت تشکیل دیدی جائیگی۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے بتایا کہ اس وقت تمام پارٹیز لسانی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور شہری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ایک اور شہری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی درندگی مسلسل جاری ہے اور قابض فوج نے جھوٹے مقابلے کا ڈرامہ رچاتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے گاؤں دورو میں جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچا کر سجاد ملک نامی […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا تائیوان کے صدر سے رابطے کا دفاع

ڈونلڈ ٹرمپ کا تائیوان کے صدر سے رابطے کا دفاع

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تائیوان کے صدر سے ٹیلیفون پر رابطے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کو اربوں ڈالر کا اسلحہ فروخت کر سکتا ہے تو میں تائیوان کے صدر کی کال کیوں نہیں سن سکتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر تائیوان کے صدر سے […]

نوازشریف سے گفتگوکوبڑھا چڑھا کرپیش کیا گیا، مشیرٹرمپ

نوازشریف سے گفتگوکوبڑھا چڑھا کرپیش کیا گیا، مشیرٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عملے کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی وضاحت کرتے ہوئے گفتگو کا اپنا مختلف متن جاری کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے بدھ کو ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دینے کیلیے فون کیا تھاجس کے بعد وزیرِاعظم […]

جنرل جیمز میٹس امریکا کے نئے وزیر دفاع نامزد

جنرل جیمز میٹس امریکا کے نئے وزیر دفاع نامزد

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق اور افغانستان میں امریکی فوج کی قیادت کرنے والے سابق جنرل جیمز میٹس کو وزیر دفاع نامزد کردیا ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوہائیو میں ایک تقریب کے دوران جنرل جیمز ماٹس کا نام وزیر دفاع کے لیے نامزد کرتے ہوئے کہا کہ جیمز زبردست […]

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

برسبین: آسٹریلیا میں گزشتہ دس برس سے مایورا اسٹیشن نامی مویشی فارم کا گوشت بہت پسند کیا جارہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں سارے مویشیوں کو خاص قسم کی چاکلیٹ کھلائی جاتی ہے جو روایتی چارے میں ملاکر دی جاتی ہیں۔ 1998 میں مایورا فارم نے جنوبی آسٹریلیا میں اپنے کام کا […]

شا ہ رخ خان کی “فیملی تصویر” سوشل میڈیا پروائرل

شا ہ رخ خان کی “فیملی تصویر” سوشل میڈیا پروائرل

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکاری سے مداحوں کو تو خوب محظوظ کرتے ہی ہیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ وہ مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پربھی خاصے سرگرم رہتے ہیں اوراس بارسوشل میڈیا پر ان کی بیوی گوری خان اور تینوں بچوں کے ساتھ لی گئی تصویر خاصی وائرل ہوچکی ہے۔ سوشل […]