counter easy hit

امریکا میں خاتون نے لینڈنگ کے وقت طیارے سے چھلانگ لگادی

US woman jumped from the aircraft at the time of landing

US woman jumped from the aircraft at the time of landing

ٹیکساس: امریکی ہوائی اڈے پر طیارے میں سوار خاتون نے لینڈنگ کے وقت اچانک چھلانگ لگادی جب کہ خاتون حیرت انگیز طور پر محفوظ رہیں۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں ہیوسٹن کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر خاتون نے اس وقت چھلانگ لگائی جب جہاز لینڈنگ کررہا تھا، حیرت انگیز طورپرخاتون محفوظ رہیں جب کہ ائیرپورٹ پرسیکیورٹی سخت کردی گئی اورفوری طورپرپولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے پوچھ گچھ کے بعد خاتون کو ایف بی آئی کے حوالے کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو کسی بھی قسم کی کوئی سزا نہیں دی جائے گی جب کہ ان کی دماغی حالت جاننے کے لیے انہیں نفسیاتی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website