counter easy hit

امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج کی سلمان احمد کوامریکا میں پرفارمنس کی دعوت

American singer Melissa Etheridge invitation to Salman Ahmed that performances in the US

American singer Melissa Etheridge invitation to Salman Ahmed that performances in the US

 لاہور:  پاکستانی بینڈ ’’جنون‘‘ کے بانی سلمان احمد کو آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج نے امریکا میں اپنے ساتھ پرفارم کرنے کی دعوت دے دی۔

میلیسا ایتھریج کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ سلمان احمد اگر10 دسمبر کے قریب امریکا میں ہیں تو نیوجرسیآکران کے ساتھ ’’رنگ دی بیلز‘‘ گانے پر پرفارم کریں۔

واضح رہے کہ سلمان احمد اور میلیسا ایتھریج 2007 میں اوسلو میں ہونیوالے نوبل امن انعام کے کنسرٹ میں بھی مل چکے ہیں اوران دونوں نے ’’رنگ دی بیلز‘‘کو اکھٹے تحریر کیا جسے میلیسا ایتھریج نے اپنے 2008 میں جاری ہونیوالے البم ’’میری کرسمس‘‘میں شامل کیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website