counter easy hit

بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

Indian Former Air Chief SP Tyagi was arrested for corruption

Indian Former Air Chief SP Tyagi was arrested for corruption

نئی دہلی(یس اردو نیوز)بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو3600 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی ایئر چیف پر برطانوی ہیلی کاپٹر ساز کمپنی سے کمیشن لینے کے الزا م میں گرفتار کیا گیاہے اور انہیں سی بی آئی نے تفتیش کے بعد حراست میں لینے کا فیصلہ کیا ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ ایس پی تیاگی کے کزن سنجیوتیا گی وکیل گوتم کو بھی گرفتارکر لیا گیاہے۔بھارتی سابق ایئرچیف پر سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال کا بھی الزام ہے ۔ایس پی تیاگی 2007 میں عہدے سے ریٹائر ہو گئے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website