counter easy hit

بھارت اور انگلینڈ کے میچ کے دوران بھوشنور کمار نے گیند مار کر ایمپائر کو زخمی کردیا

Bhuvneshwar Kumar injured umpire by hitting the ball during the match between India and England

Bhuvneshwar Kumar injured umpire by hitting the ball during the match between India and England

نئی دہلی (یس اردو نیوز )بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ میں بھارتی کھلاڑی بھوشنورکمار نے فیلڈنگ کے دوران گیند پھینک کر آسٹریلوی ایمپائر کو زخمی کردیا جنہیں فیلڈ سے باہر لے کر جانا پڑا ۔
یس نیوز کے مطابق بھار ت اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ جاری ہے ،اس دوران 49ویں اوور میں برطانوی کھلاڑی نے لیگ پر شارٹ کھیل کر ایک رن لینے کے لیے دوڑ لگا ئی تو لیگ پر موجود بھوشنور کمار نے گیند پکڑ کر کیپر کی طرف پھینکی لیکن گیند کیپر کے پاس جانے کے بجائے لیگ ایمپائر پاول ریفل کے سر پر لگ گئی جس سے وہ زخمی ہو کر گراﺅنڈ پر گر پڑے ۔پاول ریفل کو گیند لگنے کے بعد دیگر کھلاڑی اور میڈ یکل کی ٹیم فوری طور پر ان کی طرف بھاگی اور انہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فیلڈ سے باہر لے گئی ۔پاول ریفل کی جگہ تھرڈ ایمپائر مریس ارامس نے فیلڈ ایمپائر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website