counter easy hit

space X

امریکی خفیہ خلائی جہاز کی ذمہ داری اسپیس ایکس نے سنبھال لی

امریکی خفیہ خلائی جہاز کی ذمہ داری اسپیس ایکس نے سنبھال لی

امریکی ایئرفورس کے خفیہ خلائی جہاز ایکس تھرٹی سیون بی کو لانچ کرنے کی ذمے داری اسپیس ایکس نامی کمپنی نے سنبھال لی ہے۔امریکی فضائیہ کے خفیہ خلائی مشن کے لیے استعمال کیا جانے والا یہ جہاز اس سے پہلے 4 بار لانچ کیا جا چکا ہے، پہلے اسے لانچ کرنے کی ذمے داری یونائیٹڈ […]