counter easy hit

عراق کے شہر کربلا میں خودکش حملے میں 20 افراد شہید، متعدد زخمی

بغداد: عراق کے شہر کربلا میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

20 people martyr, several injured in a suicide bombing in the Iraq city of Karbala

20 people martyr, several injured in a suicide bombing in the Iraq city of Karbala

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کی کربلا کی ایک مصروف مارکیٹ میں اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد نماز جمعہ سے قبل خریداری میں مصروف تھی۔  دھماکے میں 20 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ امدادی کارکنوں نے زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ تاحال کسی گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website