counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

چینی آبدوز کی کراچی آمد پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی، انڈیا ٹوڈے کا انکشاف

چینی آبدوز کی کراچی آمد پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی، انڈیا ٹوڈے کا انکشاف

کراچی : بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ساؤتھ بلاک میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب چین کی انتہائی جدید اور مہلک آبدوز بھارتی پانیوں سے گزر کر کراچی بندرگاہ پہنچی۔ جدید ہتھیاروں اور اینٹی شپ میزائلوں سے لیس آبدوز پر 60 سے زائد عملے کے اراکین موجود […]

مسجدالحرام میں زائرین کے لئے قرآن پاک کے 10 لاکھ نسخے فراہم

مسجدالحرام میں زائرین کے لئے قرآن پاک کے 10 لاکھ نسخے فراہم

مکہ مکرمہ : مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین و معتمرین کے لئے قرآن پاک کے 10 لاکھ نسخے رکھ دیئے ہیں۔ مسجد الحرام کی انتظامیہ کے ترجمان احمد بن محمد المنصوری کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران لاکھوں زائرین کے مسجد کے اندر اور باہر بیک وقت اور بلارکاوٹ آنے […]

حکومت سندھ کے خلاف مقدمہ درج کرانے عمران اسماعیل تھانہ سول لائن پہنچ گئے

حکومت سندھ کے خلاف مقدمہ درج کرانے عمران اسماعیل تھانہ سول لائن پہنچ گئے

کراچی : کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث ہلاکتوں کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل مقدمہ درج کرانے تھانے سول لائن پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کے ہمراہ خرم شیرزمان اور فیصل واڈا بھی تھانے میں موجود ہیں جب کہ اس موقع پر کراچی میں ہلاکتوں کے خلاف سندھ […]

ایم کیوایم پر الزامات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی، عابد شیر علی

ایم کیوایم پر الزامات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی، عابد شیر علی

فیصل آباد : وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے خلاف الزامات کے شواہد کے لئے وزارت داخلہ نے برطانیہ کو خط لکھ دیا ہے اور اس معاملے پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دیں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت نے کہا کہ […]

سپریم کورٹ نے عدالتی ہفتے کیلئے چھ بینچ تشکیل دے دئیے

سپریم کورٹ نے عدالتی ہفتے کیلئے چھ بینچ تشکیل دے دئیے

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 29 جون سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لیے چھ بینچ تشکیل دے دئیے۔ انکوائری کمیشن، فلڈ کمیشن رپورٹ، ملکی و غیر ملکی این جی اوز اور اصغر خان نظر ثانی کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔ بینچ نمبر 1 جسٹس جواد ایس خواجہ ، جسٹس […]

الیکشن ٹریبونل این اے 98 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ 29 جون کو سنائے گا

الیکشن ٹریبونل این اے 98 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ 29 جون کو سنائے گا

لاہور : الیکشن ٹربیونل این اے اٹھانوے میں مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ انتیس جون کو سنائے گا۔ الیکشن ٹربیونل لاہور کے جج کاظم علی ملک نے این اے اٹھانوے مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کی ۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار امتیاز صفدر وڑائچ کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ امتیاز صفدر وڑائچ کے […]

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا آٹھویں کی جغرافیہ کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے ہزارہ اور سرائیکستان کے نقشے والی آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب مارکیٹ سے اٹھانے کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے چھاپی جانے والی جغرافیہ کی […]

عمران خان کے مارچ پر پتھرائو، پومی بٹ سمیت دس ن لیگ کارکن بری

عمران خان کے مارچ پر پتھرائو، پومی بٹ سمیت دس ن لیگ کارکن بری

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراؤ ، عدالت نے پومی بٹ سمیت ن لیگ کے دس کارکنوں کو بری کر دیا ۔ 15 اگست 2014 کو لاہور سے راولپنڈی جاتے ہوئے عمران خان کے آزادی مارچ پر گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر پتھراؤ کیا گیا تھا۔ اس پتھراؤ کے […]

کراچی : حساس اداروں کا محمد انور کے رشتہ دار کے گھر چھاپہ

کراچی : حساس اداروں کا محمد انور کے رشتہ دار کے گھر چھاپہ

کراچی : لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے بیان کے بعد حساس اداروں کا کراچی میں محمد انور کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر چھاپے کے دوران اہم دستاویزات اپنے ہمراہ لے گئے۔ لندن میں ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا انکشافات پر مبنی بیان سامنے آنے کے […]

سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم

سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتال بنیادی سہولیات سے محروم

کراچی : سندھ کے متعدد سرکاری ہسپتالوں میں غریب مریض بے یار و مددگار رہنے پر مجبور ہیں ، ملک میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باوجود کئی سرکاری ہسپتالوں کے وارڈز میں پنکھے کی سہولت تک دستیاب نہیں۔ ہسپتال میں اگر کوئی مریض ایمرجنسی کی صورت میں آئے تو اس کو طبی امداد […]

کراچی : بجلی فراہمی میں تعطل کی چھان بین کیلئے وفاق کی تحقیقات کا آغاز

کراچی : بجلی فراہمی میں تعطل کی چھان بین کیلئے وفاق کی تحقیقات کا آغاز

کراچی : سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ اور چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بحران پر قابو نہ پانے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق یونس ڈھاگہ اور چئیرمین نیپرا نے کراچی میں کے الیکٹرک آفس کا دورہ […]

متحدہ کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں، پرویز مشرف

متحدہ کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں، پرویز مشرف

کراچی : سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں۔ ہمارے دور میں کراچی کی صورتحال کنٹرول میں تھی،جو بھی پاکستانی ہندوستان سے امداد لیتا ہے سزا کا مستحق ہے، زرداری کی تقریر میں اشارہ میری طرف نہیں تھا‘ دنیا کو پتہ ہے بینظیر […]

وزیراعلیٰ پنجاب اورچینی کمپنی کا قائداعظم سولر پارک منصوبے پرکام تیز کرنے پراتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب اورچینی کمپنی کا قائداعظم سولر پارک منصوبے پرکام تیز کرنے پراتفاق

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور چینی کمپنی نے قائداعظم سولر پارک میں 900 میگا واٹ بجلی کے منصوبے پر کام تیز کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ لاہور میں چینی کمپنی کےصدر یویانگ کی قیادت میں وفد نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور بجلی […]

طارق میرسے منسوب کرکے میڈیا میں چلایا جانے والا مبینہ بیان میڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے،ایم کیوایم

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر رکن طارق میر سے منسوب کرکے میڈیا میں چلائے جانے والے مبینہ بیان کو ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کا تسلسل قرار دیا ہے۔ کراچی سے جاری اعلامیے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ طارق […]

الطاف حسین کو 1994 سے بھارت سے پیسے ملنے لگے تھے، طارق میر

الطاف حسین کو 1994 سے بھارت سے پیسے ملنے لگے تھے، طارق میر

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا انٹرویو منظر عام پر آ گیا ہے جس میں انھوں نے بھارت کی جانب سے تربیت اور مالی امداد کا اعتراف کیا ہے۔ بھارت سے پیسے ملنے کا معاملہ پارٹی سے خفیہ رکھاگیا تھا، دوسری جانب ایم کیو ایم نے اس بیان پر تبصرہ […]

حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ منتخب

حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ منتخب

گلگت بلتستان : مسلم لیگ نون کے حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 24 ارکان پر مشتمل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نون کی 14 سیٹیں ہیں۔ نون لیگ کے امیدوار حافظ حفیظ الرحمان گلگت ٹو سے ممبر اسمبلی منتخب […]

پیپلز پارٹی کی قیادت ملک سے بھاگی نہیں ہے: رحمان ملک

پیپلز پارٹی کی قیادت ملک سے بھاگی نہیں ہے: رحمان ملک

کراچی : پیپلز پارٹی کی قیادت کی یکے بعد دیگرے دبئی روانگی سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں میں بد دلی پھیلی تو ان کے حوصلے بلند رکھنے کیلئے بلاول بھٹو زرداری نے واپسی کی راہ لی۔ کراچی ایئرپورٹ سے وہ اپنے ساتھوں کے ہمراہ سیدھے بلاول ہاؤس پہنچے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان […]

تحریک انصاف نے انکوائری کمیشن میں تحریری دلائل جمع کرا دئیے

تحریک انصاف نے انکوائری کمیشن میں تحریری دلائل جمع کرا دئیے

اسلام آباد : تحریک انصاف کی جانب سے جمع کرائے گئے دلائل میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات میں منظم دھاندلی ثابت ہو گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اور چار ممبرز نے منظم دھاندلی میں بڑا کردار ادا کیا۔ ثابت ہو گیا کہ صرف پنجاب میں آر اوز کے ذریعے انتخابات کرائے گئے۔ پنجاب […]

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر

اینٹورپ : بیلجئیم کے شہر اینٹورپ میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ کے آغاز سے ہی دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے گئے۔ میچ کے پہلے کوارٹرز میں رامندیپ سنگھ نے […]

بی بی سی رپورٹ پر معاونت کیلئے وزارت خارجہ کا برطانوی حکومت کو خط

بی بی سی رپورٹ پر معاونت کیلئے وزارت خارجہ کا برطانوی حکومت کو خط

اسلام آباد : وزارت داخلہ کی سفارش پر وزارت خارجہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں برطانوی حکومت سے بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیو ایم پر لگائے گئے الزامات کے شواہد طلب کئے گئے ہیں۔ لندن میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے کی جانے والی تفتیش کی تفصیلات بھی مانگی […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیکلس سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیکلس سرکاری خزانے میں جمع کروا دیا

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا نمائندہ ہار لے کر توشہ خانہ گیا لیکن توشہ خانے نے ہار لینے سے انکار کر دیا۔ توشہ خانے کے حکام نے کہا کہ ہم اس طرح ہار نہیں لے سکتے۔ ہار وزیر اعظم آفس یا دفتر خارجہ جمع کرائیں اعتزاز نیازی ہار لے کر […]

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت سٹی : کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد متعدد زخمی ہو گئے۔ کویت کے ضلع سوابر کی امام الصادق مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ اس دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا […]