yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • US-Iran Talks Yield Cautious Optimism, More Rounds Plannedامریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات: مثبت پیش رفت، اگلے دور کا اعلان
    • US Imposes New Oil Sanctions on Iran After Oman Talksعمان میں مذاکرات کے فوراً بعد امریکہ نے ایران پر نئی تیل کی پابندیاں عائد کردیں
    شوبز
    • Chappell Roan Stuns in See-Through Mugler-Inspired Gown at 2026 Grammysگریمی ایوارڈز 2026: چیپل روآن کا ٹرانسپیرنٹ گاؤن اور تھیری میگلر کی خراج تحسین
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو
    • پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد
    کھیل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایم کیوایم پر الزامات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی، عابد شیر علی

Yes 1 Webmaster June 27, 2015 1 1 min read
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali

فیصل آباد : وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے خلاف الزامات کے شواہد کے لئے وزارت داخلہ نے برطانیہ کو خط لکھ دیا ہے اور اس معاملے پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دیں گے۔

فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت نے کہا کہ بی بی سی کی رپورٹ ایک انتہائی سنگین معاملہ ہے اورایم کیوایم پر لگائے گئے الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، وزیرداخلہ معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، وزارت داخلہ نے تحقیقات کے لئے برطانیہ کو بھی خط لکھ دیا ہے۔

ہم معاملے پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دیں گے، ایم کیو ایم کو بھی اپنی صفائی پیش کرنا ہو گی، ٹھوس شواہد کے بغیر کسی کو نہیں پکڑا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالات اب بہتر ہیں اور وہاں پر امن کی فضا قائم ہو رہی ہے، ہم وہاں پر ٹارگٹ کلرز اور ان کے سہولت کاروں کو نہیں چھوڑیں گے۔

بجلی کی صورت حال پر عابد شیر علی نے کہا کہ بجلی کی طلب میں 1700 میگا واٹ کا اضافہ ہوا ہے، اس کے باوجود اس کی قلت پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں اور اب شہروں میں90 اور دیہی علاقوں 85 فیصد بجلی فراہم کررہے ہیں۔ بجلی چوری کرنے والوں کی لوڈشیڈنگ میں بھی چند گھنٹے کمی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں گرمی سے اموات پر افسوس ہے، اس معاملے پر قومی اسمبلی میں بحث ہوگی تو پتا لگ جائے گا کہ قصور وار کون تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Supreme Court
Previous Post سپریم کورٹ نے عدالتی ہفتے کیلئے چھ بینچ تشکیل دے دئیے
Next Post حکومت سندھ کے خلاف مقدمہ درج کرانے عمران اسماعیل تھانہ سول لائن پہنچ گئے
Imran Islmai

Related Posts

Ministry Of National Food Security & Research Jobs 2019 For LDC Clerks, Stenotypist And Lab Attendant (PTS Form)

وزارت برائے قومی فوڈ سیکیورٹی اور ریسرچ نوکریاں 2019 برائے ایل ڈی سی کلرکس ، اسٹینوٹائپسٹ اور لیب اٹینڈنٹ (پی ٹی ایس فارم)

October 4, 2019
Tourists

اور پھر ہم رسوا ہوئے

October 3, 2015

عمران خان کی تبدیلی کا نعرہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا:شمروز الہیٰ گھمن

May 15, 2016

طورخم سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

June 13, 2016
© 2026 Yes Urdu - Overseas Urdu News. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.