counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

ملک دشمن سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: شرجیل میمن

ملک دشمن سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: شرجیل میمن

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اگر بھارت کسی پارٹی کی فنڈنگ کرتا اور تربیت دیتا رہا ہے تو ایسے ملک دشمن سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ملک دشمن طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے۔ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کہتی […]

کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے وفاق نے بجلی فراہم کرنے کا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا جب کہ کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی ذمہ داری بھی وفاق پر عائد ہوتی ہے لہٰذا وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف ہمیں بجلی دیں یا فوری طور پرعہدے سے مستعفی ہوجائیں۔ پیپلز […]

ایم کیو ایم آج لال قلعہ گرائونڈ میں جلسہ کرے گی

ایم کیو ایم آج لال قلعہ گرائونڈ میں جلسہ کرے گی

کراچی : ایم کیو ایم نے بی بی سی کے تمام الزامات مسترد کر دیئے، الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے ، پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے ۔ متحدہ نے آج شام پانچ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں پارٹی […]

بی بی سی کی رپورٹ سنگین ہے، متحدہ ساکھ بچانے کے لیے عدالت جائے، خواجہ آصف

بی بی سی کی رپورٹ سنگین ہے، متحدہ ساکھ بچانے کے لیے عدالت جائے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بی بی سی کے الزامات سچ نکلے تو یہ ثابت ہوجائے گا کہ ایم کیو ایم والے محب وطن نہیں بلکہ ہندوستانی ہیں جو محض پیسوں کی خاطر بھارت کا ساتھ دیتے رہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایم کیو ایم ملک کی ایک […]

بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے: سراج الحق

بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے: سراج الحق

لوئر دیر : امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے۔ ثمر باغ میں اپنے خطاب کے دوران جماعت سلامی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ تیس سالوں سے حکمرانوں نے سیاسی مفادات […]

قومی اتحاد سے دہشت گردی کو عبرتناک شکست دیں گے: شہباز شریف

قومی اتحاد سے دہشت گردی کو عبرتناک شکست دیں گے: شہباز شریف

لاہور : مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے۔ اتحاد اور اتفاق کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف تمام […]

ہر چیز کا الزام متحدہ پر لگا دیا جاتا ہے، الطاف حسین کا ردعمل

ہر چیز کا الزام متحدہ پر لگا دیا جاتا ہے، الطاف حسین کا ردعمل

کراچی : بی بی سی کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے۔ پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے جس کو چھوڑ کر جانا ہے جا سکتا ہے۔ لندن سے رابطہ کمیٹی اور دیگر شعبوں کے ذمہ […]

کراچی: گرمی اور حبس سے جاں بحق افراد کی تعداد 970 ہو گئی

کراچی: گرمی اور حبس سے جاں بحق افراد کی تعداد 970 ہو گئی

کراچی : کراچی میں قیامت خیز گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 970 ہو گئی، اندرون سندھ بھی 49 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ چار روز کے دوران جناح اسپتال میں 6 ہزار سے زائد مریضوں کو لایا گیا۔ بجلی کی بندش بے شمار شہریوں کو اسپتال پہنچانے کا سبب بنی۔ اسپتال میں بھی مریضوں کو […]

کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 4 ملزمان ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 4 ملزمان ہلاک

کراچی : کلری میں گینگ وار کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی لی گئی۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ملزموں کا […]

بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارہ

بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارہ

لندن : برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے ،بی بی سی کے دعوے کے مطابق بھارت سے مالی مدد لینے کا اعتراف لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے دوسینئر رہ نماؤں نے کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کا اس حوالے سے مزید کہنا […]

کراچی میں اموات پر وزیراعظم کردار ادا کریں، نوید قمر

کراچی میں اموات پر وزیراعظم کردار ادا کریں، نوید قمر

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ ساڑھے 12 سو لوگوں کی اموات کسی اور ملک میں ہوتی تو وہاں نیشنل ایمرجنسی عائد ہوچکی ہوتی ،سیلاب اورزلزلوں میں متحرک ہوسکتے ہیں تو اب کیوں نہیں ہورہے۔ وزیراعظم اور وزیر پانی وبجلی کی ذمےداری ہے وہ اپنا کردار ادا […]

لوگ مررہے ہیں اور ہمیں رام کتھا سنائی جارہی ہے،رشید گوڈیل

لوگ مررہے ہیں اور ہمیں رام کتھا سنائی جارہی ہے،رشید گوڈیل

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ کراچی کے ٹیکسوں سے پورا ملک چلتا ہے،وہاں لوگ مررہے ہیں اور وزیرقصیدے پڑھ رہے ہیں،کوئی شرم اور حیا بھی ہوتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ آج مررہے ہیں اور یہ ہمیں 2018،اور […]

ملکی امن تباہ کرنیوالے لوگ کہاں سے آئے، آئین سے انحراف نہیں کر سکتے، جسٹس جواد

ملکی امن تباہ کرنیوالے لوگ کہاں سے آئے، آئین سے انحراف نہیں کر سکتے، جسٹس جواد

اسلام آباد: جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کسی کو نہیں پتا ریاست کے خلاف اعلان جنگ کرنے والے لوگ کہاں سے آئے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا ہے کہ دہشتگردوں کے ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانا کیوں ضروری ہیں؟ سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف […]

سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، خواجہ آصف

سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے کیونکہ انہوں نے 2008 میں کےالیکٹرک سے معاہدہ اس کی حمایت میں کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا […]

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

گلگت: گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے 33 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ گلگت بلتستان کی نئی قانون ساز اسمبلی پہلا اجلاس اسپیکر وزیربیگ کی زیر صدارت اسمبلی ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 33 نومنتخب ارکان نے بحیثیت رکن حلف اٹھا لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں براہ راست منتخب ہونے والے 24، […]

قومی وطن پارٹی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے، اتحادیوں کو اعتراض نہیں: پرویز خٹک

قومی وطن پارٹی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے، اتحادیوں کو اعتراض نہیں: پرویز خٹک

پشاور : وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے قومی وطن پارٹی کو صوبائی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے صوبائی حکومت نے حالات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے اور حکومتی اتحادی جماعتوں کو اس فیصلہ پر کوئی اعتراض نہیں، وزیر اعلیٰ نے ایک مرتبہ پھر پیسکو چیف کے […]

بینظیر بھٹو قتل کیس ، استغاثہ کے پندرہ گواہ غیرضروری قرار

بینظیر بھٹو قتل کیس ، استغاثہ کے پندرہ گواہ غیرضروری قرار

راولپنڈی : راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے پندرہ گواہوں کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ان کی گواہی ترک کر دی ہے۔ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے محمد ایوب خان نے اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت […]

قومی اسمبلی میں اقتصادی راہداری کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور

قومی اسمبلی میں اقتصادی راہداری کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور

اسلام آباد : قومی اسمبلی نے اقتصادی راہداری منصوبے کی نگرانی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کر لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے تحریک پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ تحریک کے مطابق پارلیمانی کمیٹی […]

حکومت کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرے ،سپورٹ کرینگے، خورشید شاہ

حکومت کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرے ،سپورٹ کرینگے، خورشید شاہ

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو بند کریں ،ٹیک اوور کریں ہم آپکو سپورٹ کریں گے ،آپ کے الیکٹرک پر ہاتھ ڈالتے ہیں ،کوئی جہاز پر آتا ہےاور آکر ہاتھ روک لیتا ہے،بل ادا نہ کرنے والوں کی گرفتاری کی حمایت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار […]

ملالہ کا ورلڈ بینک کے صدر سے بچوں کے لیے مفت تعلیم کا مطالبہ

ملالہ کا ورلڈ بینک کے صدر سے بچوں کے لیے مفت تعلیم کا مطالبہ

واشنگٹن : نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ اور عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کریں۔ ملالہ نے عالمی بینک کے صدرجم یونگ کم سے ملاقات کی جس میں اقوام […]

بارشوں سے بجلی کی طلب، لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا

بارشوں سے بجلی کی طلب، لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا

اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد گرمی کم ہونے سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال میں نمایاں کمی ہوئی، شہروں میں پانچ اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہوگیا۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں […]

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

اسلام آباد : ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کے گمشدہ ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق سابق وزیراعظم کے خلاف جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں ان […]