By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 Achievements, Army Chief, operations, pakistan, terrorism, unique, آرمی چیف, آپریشن, بے مثال, دہشتگردی, پاکستان, کامیابیاں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی افریقہ کے ڈیفنس کالج کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کا کہنا تھا پاکستان نے خطے کے امن کیلئے لازوال قربانیاں دیں اور دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں کامیابیاں بے مثال ہیں۔ ان کا مزید […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 British institutions, deadlock, Imran Farooq, murder case, Pakistani, برطانوی اداروں, عمران فاروق, قتل کیس, پاکستانی, ڈیڈ لاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : برطانوی حکومت کے اعلیٰ ترین ذرائع کے مطابق برطانوی تفتیشی اداروں نے اب تک کی تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے تین گرفتار ملزموں کو برطانیہ لانے کا فیصلہ قانونی مشکلات کی وجہ سے موخر کر دیا ہے۔ پاکستان سے تفتیش کرکے واپس آنے والی ٹیم نے برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 accidents, disaster, people killed, Rawalpindi, torrential rain, افراد, تباہی, جاں بحق, حادثات, راولپنڈی, طوفانی بارش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : راولپنڈی میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ شدید بارش کے باعث مختلف حادثات میں دو بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کئی کئی فٹ تک پانی کھڑا ہوا ہے جس کے باعث نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے۔ شدید بارش کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 custom, options, province, Qaim Ali Shah, Rangers, اختیارات, رینجرز, صوبے, قائم علی شاہ, مرضی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے الازہر گارڈن میں منعقدہ تقریب میں سانحہ صفورا میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں میں معاوضے کے چیک تقسیم کئے۔ تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on July 7, 2015 cases, list, Mega corruption, Nawaz Sharif, Shahbaz Sharif, Zardari added, آصف زرداری, شامل, شہبازشریف, فہرست, میگا کرپشن, نوازشریف, کیسز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: نیب نے زیرتفتیش 150 ہائی پروفائل میگا کرپشن کیسزکی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے جس کے تحت وزیر اعظم نوازشریف، وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت کئی بڑے بڑے نام تحقیقات کاسامنا کرنےوالوں میں شامل ہیں۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے سپریم کورٹ میں […]
By Yes 1 Webmaster on July 7, 2015 additional options, attacked, Chaudhry Nisar, fia, phone, province, Qaim Ali Shah, Sindh, اضافی اختیارات, ایف آئی اے, حملہ, صوبے, فون, قائم علی شاہ, وزیراعلیٰ سندھ, چوہدری نثار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کو ٹیلی کرکے صوبے میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو فون کیا جس میں سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر احتجاج […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 collect, corruption, Mega scandals, reports, supreme court, جمع, رپورٹ, سپریم کورٹ, میگا سکینڈلز, کرپشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، جس میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم نواز شریف، سابق صدر زرداری، سابق وزرائے اعظم، وفاقی وزراء اور بیورو کریٹس کے خلاف کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے پر ٹرائل جاری ہیں۔ نیب کی […]
By Yes 1 Webmaster on July 7, 2015 historic victory, pakistan, sri lanka, Territory, test, win, تاریخی فتح, جیت, سرزمین, سری لنکا, ٹیسٹ سیریز, پاکستان اہم ترین, کھیل

پالی کیلے (جیوڈیسک) یونس خان اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکاکے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان نے سری لنکا میںایک۔ صفر سے ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 7, 2015 affinity, blame, Indian, LeT, pakistan, rejection, russia, الزام, بھارتی, تعلق, روس, لشکرطیبہ, مسترد, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی: روس نے پاکستان پر جماعت الدعوۃ اور لشکرطیبہ کے ساتھ تعلق کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے اس کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے برسبین میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت اور پشت پناہی کا الزام عائد […]
By Yes 1 Webmaster on July 7, 2015 confidence, Cooperation, India, Nawaz Sharif, organization, pakistan, Prime Minister, shanghai, اعتماد, بھارت, تعاون, تنظیم, شنگھائی, نوازشریف, وزیراعظم, پاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

ماسکو : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے اس کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم مددگارثابت ہوگی۔ روس کے خبررساں ادارے کوانٹرویو میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے۔ اس کے لئے دونوں […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 bank manager, karachi, people killed, police sub-inspector, افراد, بینک منیجر, سب انسپکٹر, فائرنگ, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں سب انسپکٹر اور بینک منیجر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں سے10 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا، نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے سب انسپکٹر عمران […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 approved, external agencies, resolution, senate, بیرونی خفیہ ایجنسیوں, سینیٹ, متفقہ قرارداد, منظور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سینیٹ نے پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث کے ہونے خلاف قراداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ خفیہ ایجنسیوں کی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کےلیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے سینیٹر […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 Gordon Brown, meeting, Nawaz Sharif, Oslo, Prime Minister, اوسلو, ملاقات, نواز شریف, وزیر اعظم, گورڈن براؤن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

اوسلو : وزیر اعظم نواز شریف سے اوسلو میں سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اوسلو سربراہ اجلاس کے انعقاد پر گورڈن براؤن کو مبارک باد پیش کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان معیار […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 decision, ECL, Ministry of Interior, origin, thousands Name, ای سی ایل, فیصلہ, نکالنے, وزارت داخلہ, ہزاروں نام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ایگزکٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کو لوگوں کو ہراساں یا خوش کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا۔ ای سی ایل میں نام کے اندراج یا اخراج کے عمل کو آسان بنایا جائے۔ ای سی ایل اور بلیک لسٹ […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 action, chief minister, Federal Minister, Finance, Punjab, strike, threaten, traders, ان ایکشن, تاجروں, دھمکی, وزیر خزانہ, وزیراعلیٰ, وفاقی, پنجاب, ہڑتال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : تاجر برادری نے بینکوں کے ذریعے رقوم کے لین دین پر عائد ٹیکس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے منگل کے روز لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دی ہے۔ جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فوری طور پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے رابطہ کیا اور انہیں تاجر […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 construction, hospitals, islamabad, Mamnoon, modern, need, president, project, time, اسلام آباد, اسپتالوں, تعمیر, جدید, صدر, ضرورت, ممنون, منصوبے, وقت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے ملک میں نئے اور جدید اسپتالوں کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پمز اسپتال کو دور حاضرکی جدید طبی سہولتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات صدر ممنون نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 Bank transactions, declared, karachi, lahore, merchants, Punjab, strike, tax, اعلان, بینک ٹرانزیکشنز, تاجروں, لاہور, ٹیکس, پنجاب, کراچی, ہڑتال اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : بینک ٹرانزیکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ کراچی میں تاجر اتحاد نے ایک اجلاس کے دوران منگل کے روز ہڑتال کا فیصلہ موخر کر دیا تاہم احتجاج کیا جائے گا۔ پریس کلب کے باہر مظاہرہ بھی ہو گا۔ تاجروں نے دھمکی […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 Army Chief, arrived, Gun, relationships, salute, South Africa, welcome, wonderful, آرمی چیف, استقبال, تعلقات, توپوں, جنوبی افریقہ, سلامی, شاندار, پہنچنے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

پریٹوریا : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر جنوبی افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے سائوتھ افریقن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 audits, Hockey Federation, Investigation, islamabad, order, pakistan, Prime Minister, اسلام آباد, آڈٹ, تحقیقات, حکم, فیڈریشن, وزیراعظم, پاکستان, ہاکی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پی ایچ ایف کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خصوصی آڈٹ کا حکم دے دیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن انچیف وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ چوہدری اعجاز اور ڈی جی اسپورٹس اختر نواز […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 action, battle, injured, killed, Operation, quetta, terrorist, weapon, آپریشن, جھڑپ, دہشت گرد, زخمی, کارروائی, کوئٹہ, ہتھیار, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر ایف سی کی کارروائی کے دوران 3دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 ایف سی کے اہلکار زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، […]
By F A Farooqi on July 6, 2015 France, Khan Yousaf, Paris, PMLN اہم ترین, تارکین وطن

پیرس۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف کے بہنوئی پاکستان میں رضائےالہی سے وفات پاگئے ہیں۔پیرس کی سماجی وسیاسی شخصیات نے خان یوسف سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yes 1 Webmaster on July 6, 2015 engine, evidence, Gujranwala, saad rafique, tracks, train accident, انجن, سعد رفیق, شواہد, ٹرین حادثے, پٹڑی, گوجرانوالہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سے انجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں اور وہاں پرنٹ بولٹ اور فش پلیٹس بھی ٹوٹے ہوئے پائے گئے ہیں تاہم اب تک یہ تعین نہیں ہوا کہ یہ حادثاتی طور پر ہوا یا کسی نے جان […]