By Yes 2 Webmaster on July 5, 2015 control, energy, lahore, load shedding, Nawaz Sharif, pakistan, problem, solar, توانائی, سولر, قابو, لاہور, لوڈ شیڈنگ, مسئلے, نواز شریف, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : توانائی بحران اور قائد اعظم سولر پارک کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ قائد اعظم سولر پارک کے مکمل ہونے پر 1000 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی جس سے لوڈ شیڈنگ میں کافی حد تک کمی ہو گی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on July 5, 2015 accident, disclosure, driver, Gujranwala, Investigation, over Speeding, reporting, train, انکشاف, اوور اسپیڈنگ, تحقیقاتی, حادثہ, رپورٹ, ٹرین, ڈرائیور, گوجرانوالہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : گوجرانوالہ کے قریب ٹرین حادثے کی تحقیقات کرنیوالی پاک فوج اور ریلوے کے اعلیٰ حکام پر مشتمل جائینٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے دوسرے روز ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں بھی تحقیقات جاری رکھیں۔ جن کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ سانگلہ ہل، وزیر آباد ریلوے سیکشن کے ٹریک پر گزشتہ کئی برسوں سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 5, 2015 military, MQM, organizational committee, organized, Rangers, ایم کیوایم, ترجمان رینجرز, تنظیمی کمیٹی, عسکری, منظم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کرتی ہے اسی لئے سیکٹر اور یونٹ انچارج گرفتار کئے جارہے ہیں۔ ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ رینجرز کا آپریشن صرف جرائم پیشہ اور خطرناک ملزمان کے خلاف ہے کسی سیاسی، مذہبی یالسانی گروپوں کے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on July 5, 2015 buy, conspiracy, Indian, kashmiri, leadership, uncovered, بھارتی, بے نقاب, خریدنے, سازش, قیادت, کشمیری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نئی دلی : بھارت کی طرف سے کشمیری قیادت کو خریدنے اور مقبوضہ کشمیر میں تسلط جمانے کی سازش بے نقاب ہو گئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کے سابق سربراہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی قیادت کو خریدنے کے لیے بھارتی سرکار پیسہ پانی کی طرح بہانے کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 Abdul Rashid Ghazi, challenge, murder, musharraf, warrant, غازی عبدالرشید, قتل کیس, وارنٹ گرفتاری, پرویزمشرف, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق صدر پرویزمشرف نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ماتحت عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجراء کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ پرویز مشرف کی جانب سےاسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کوئٹہ کی خصوصی عدالت کی ہدایت پر […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 altaf hussain, described, karachi, Sindh, sorry, افسوس, الطاف حسین, بیان, سندھ, قائم علی شاہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا فون آیا تھا لیکن وہ بہت جذباتی تھے اس لئے بات نہ ہوسکی تاہم ان کے بیان پر افسوس ہے۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ الطاف حسین کے ساتھ عزت کا […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 altaf hussain, Arrest, Asif Ali Zardari, attitude, Qaim Ali Shah, regrettable, Workers, آصف زرداری, افسوسناک, الطاف حسین, رویہ, قائم علی شاہ, کارکنوں, گرفتاری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سندھ آگ میں جل رہاہے اور صوبے کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا گیا ہے، آصف زرداری […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 anything, government, karachi, name, ryham Khan, حکومت, ریحام خان, نام, چیز, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے. کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران ریحام خان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی ہلاکتوں پرسیاست کرنے نہیں انسانی ہمدردی کے لئے آئی ہیں، کراچی میں سیکڑوں لوگ گرمی سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 cycu, Electricity, finish, Ministry water, mlyan, power plant, project, بجلی, ختم, ملیاں, وزارت, پانی, پاور پلانٹ, پراجیکٹ, چیچو اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزارت پانی وبجلی نے 525 میگاواٹ کا چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا جب کہ پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے بھی پراجیکٹ ختم کرنے کی تصدیق کردی۔ شیخوپورہ کے قریب 35 ارب کی لاگت سے 525 میگاواٹ کے لگنے والے چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹ پر 2008 میں کام شروع […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 nation, pakistan army, Shahbaz Sharif, terrorism, war, جنگ, دہشت گردی, شہباز شریف, قوم, پاک فوج اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالا: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کورہیڈ کوارٹرگوجرانوالہ پہنچے جہاں انہیں ٹرین حادثہ سے متعلق بریفنگ دی گئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرلغیورمحمود بھی بریفنگ میں شریک تھے۔ اس موقع پرفوجی حکام نے ریسکیو سروسز […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 Atif Ali, china, Cutting involved, DA officer, Rangers, reference, remand, حوالے, ریمانڈ, رینجرز, عاطف علی, ملوث, چائنا, ڈی اے افسر, کٹنگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے کے ڈی اے میں گریڈ 18 کے افسر عاطف کو 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں رینجرز نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 18 گریڈ کے افسر ملزم عاطف علی کو پیش کیا۔ اس موقع پررینجرز نے عدالت سے استدعا کی کہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 4, 2015 arrested, involved, karachi, Safora tragedy, security, terrorist, weapons, دہشت گرد, سانحہ صفورا, سیکورٹی, ملوث, کراچی, گرفتار, ہتھیار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سیکیورٹی اداروں کے حکام کے مطابق کراچی، حیدر آباد، کوٹری، جامشورو اور اطراف کے علاقوں میں حساس اداروں نے کارروائیاں کیں۔ کاررائیوں کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق چاروں دہشت گرد سانحہ سفورہ میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا […]
By Yes 2 Webmaster on July 4, 2015 Firdous Ashiq Awan, karachi, pakistan, position, president, Punjab, resign, Vice, صدر, عہدے, فردوس عاشق اعوان, مستعفیٰ, نائب, پنجاب, پیپلز پارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر کے عہدے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹر ہیں اور جانتی ہیں کہ کونسی بیماری کا علاج سرجری سے ہوتا ہے۔ پیپلز پارٹی کو ہومیو پیتھک گولیوں کی نہیں سرجری کی ضرورت ہے۔ Post Views […]
By Yes 2 Webmaster on July 4, 2015 Crisis, danger, Economy, growth, IMF, loadshedding, pakistan, power, washington, آئی ایم ایف, بجلی, بحران, ترقی, خطرے, لوڈشیڈنگ, معیشت, واشنگٹن, پاکستانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن : معیشت کی ریٹنگ کرنے والے عالمی ادارے اسٹینڈرڈ ایند پوورز کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو بہتر قرار دیئے جانے کے بعد اب عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کے بہتری کی جانب گامزن ہونے کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا […]
By Yes 2 Webmaster on July 4, 2015 Army, operations, Rawalpindi, support, terrorists, waziristan, آرمی چیف, آپریشن, دہشتگردوں, راولپنڈی, فوج, معاونت, وزیرستان اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آرمی چیف کو آپریشن ضرب عضب کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا اور شوال کے علاقے کو کلیئر کروانے کے حوالے سے پلان کے بارے میں بریفنگ […]
By Yes 2 Webmaster on July 4, 2015 accident, erase, evidence, Gujranwala, lahore, railway officials, train, try, حادثہ, ریلوے حکام, شواہد, لاہور, مٹانے, ٹرین, کوشش, گوجرانوالہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا اس دوران اہم شواہد بھی اکٹھے کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم کی آمد سے قبل متاثرہ پٹری درست کرنے کی کوشش بھی کی گئی جس سے حادثے کے شواہد مٹ سکتے تھے۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات کے مطابق بھی حادثہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 arguments, complete Commission, decided, parties, Rigging case, secure, انتخابی دھاندلی کیس, دلائل, فریقین, فیصلہ, محفوظ, مکمل, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی انکوائری کمیشن نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر فریقین کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 buried, funeral, Gujranwala Cantt, Major Adil Lahore, martyrs, train accident, سپرد خاک, شہدا, میجر عادل لاہور, نماز جنازہ, ٹرین حادثہ, گوجرانوالہ کینٹ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ کینٹ میں رات گئے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے، میجر عادل کو لاہور میں پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، کور ہیڈ کوارٹرز ملتان میں سانحہ ہیڈ چھنانواں کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 imran khan, javed hashmi, maafyan, pti, puncture, تحریک انصاف, جاوید ہاشمی, عمران خان, معافیاں, پنکچر اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کہا تھا کہ جمہوریت ہماری ضرورت ہے لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ ملک کو بڑی مشکل میں ڈال دیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان پارٹی میں نئے آنے والے لوگوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 Gujranwala, humanitarian action, train accident, witnesses, امدادی کارروائی, شہدا, ٹرین حادثے, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر اور ماہر غوطہ خور ہیڈ چھناواں کے قریب امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ریلیف انجن کو پل تک پہنچانے کیلئے متاثرہ ٹریک کی مرمت کی جا رہی ہے۔ کور کمانڈر گوجرانوالہ براہ راست امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ حادثے میں پاک فوج کی انجینئر بٹالین […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 directed, Gujranwala, investigation team, Prime Minister, train accident, انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل, وزیر اعظم, ٹرین حادثہ, گوجرانوالہ, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر پاک فوج اور ریلوے حکام کے 4 ارکان پر مشتمل مشترکہ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ٹیم 72 گھنٹے میں رپورٹ تیار کرے گی۔ پاک فوج انجینئرنگ کور کے جنرل اور بریگیڈیئر جبکہ ریلوے کی جانب سے فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر میاں ارشد اور […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 British Interior Minister, citing, letter, pakistan, برطانوی وزارت داخلہ, حوالے, خط, وزیراعظم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : برطانوی وزارت داخلہ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون حکومت کو خط لکھا ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے۔ پاکستان کیخلاف سازش میں ملوث افراد کو برطانوی قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ برطانوی وزارت داخلہ کی جانب سے سفارشات میں کہا گیا ہے […]