counter easy hit

عہدوں

مسز سمیرا فرخ اور ایم ڈی نور ٹی وی برطانیہ عبد الحسیب علی کو انکے عہدوں کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

مسز سمیرا فرخ اور ایم ڈی نور ٹی وی برطانیہ عبد الحسیب علی کو انکے عہدوں کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

برمنگھم : نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ممبر نیشنل یونین آف جرنلسٹس (این یو جے) برطانیہ ایس ایم عرفان طاہر چیئرمین بنات المسلمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ مسز سمیرا فرخ اور ایم ڈی نو ر ٹی وی برطانیہ عبد الحسیب علی کو انکے عہدوں کا چارج سنبھا لنے پر مبارکباد […]

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی : پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی جب کہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل عاصم باجوہ بھی شامل ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ پاک فوج کے 4 میجر […]

سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

سندھ میں اعلیٰ عہدوں پر تعیناتی بلاول ہاؤس سے ہوتی ہے، ڈاکٹر عاصم سے تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور سابق وزیر ڈاکٹر عاصم حسین سے ابتدائی تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ سندھ میں سیکرٹریز، آئی جیز اور ڈی آئی جیز کی تعیناتی اومنی گروپ کے ذریعے بلاول […]

چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر اور 2 افسران عہدوں سے مستعفی

چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر اور 2 افسران عہدوں سے مستعفی

کراچی : شدید گرمی میں بجلی کی طلب پوری نہ کرنے پر تنقید کی زد میں آئی ہوئی کے الیکٹرک کے چیئرمین تابش گوہر ،کراچی ہیڈ طحٰہ قدوسی اور ریجن فور کے سربراہ عمران کھوکھر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ تابش گوہر تاحال عہدے پر کام کررہے ہیں۔ ذرائع […]

سرکاری عہدوں پر سفارشی افسران بھرتی کرنا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم

سرکاری عہدوں پر سفارشی افسران بھرتی کرنا ہماری پالیسی نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سول سروس میں ترقیوں کے معاملے کو صوبائیت کا رنگ نہیں دینا چاہیئے اور تیسرے درجے کے سفارشی افسر کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں۔ قومی اسمبلی میں سرکاری عہدوں پر ترقیوں کے معاملے پر اٹھائے گئے اعتراض پر اظہار خیال کرتے […]

اسلامی یونیورسٹی علمی و عملی عہدوں میں اصلاح کی ضرورت

اسلامی یونیورسٹی علمی و عملی عہدوں میں اصلاح کی ضرورت

تحریر:عتیق الرحمن چند روز قبل بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں مینجمنٹ سائنسز کی طالبات کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میںعالمی دنیا میں موجود ممالک کی ثقافت کو پیش کرنے کے لیے کلچر سٹال کا اہتمام کیا گیا۔ ان ہی سٹالوں میں ایک سٹال ایسا بھی سجایاگیا […]