counter easy hit

علماء

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

ممتاز قادری کو سزائے موت مشائخ عظام، علماء کرام اور عوام کا ردعمل

تحریر: محمد صدیق پرہار شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں ایک اور شہید کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ممتاز قادری نے پھانسی کے پھندے کوگلے لگا کر خود کو شہدائے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی صف میں شامل کر لیا ہے۔پھانسی کے عمل کوانتہائی خفیہ رکھاگیا۔اہل خانہ سے ملاقات […]

بے شمار لال مساجد

بے شمار لال مساجد

تحریر : انعام الحق پاکستان کے پیر فقیر، امام اور علماء وغیرہ مشرف کے دور میں ہونے والے ”لال مسجد آپریشن” سے سخت پریشان تھے۔سبھی جانتے تھے کہ اُن میں ایسی بیماریاں اور نقائص موجود ہیں جو آنے والے وقت میں اُن کی باری کا موجب بنیں گے۔یہی وجہ تھی کہ نام نہاد علمائ،ڈرامے باز […]

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندوی

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندوی

تحریر: عتیق الرحمن چھٹی ساتویں صدی میں پانچ سو سال کے بعد زمین کا رشتہ آسمان سے قائم ہوا تو دین اسلام کی بعثت ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖ کو تایوم محشر پیغمبر و رسول بناکر بھیجا۔ رب کریم نے ناصرف نبی محترم ۖ کی بعثت فرمائی بلکہ آخری دین متین اور […]

کراچی: علماء اور پولیس افسران کے قاتل سمیت 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: علماء اور پولیس افسران کے قاتل سمیت 3 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : فیڈرل بی ایریا میں سینٹرل زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر وصی حیدر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ٹارگٹ کلر وصی حیدر 2002 میں حیدرآباد سے کراچی منتقل ہوا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ وہ 2005 […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے وزیراعظم کی علماء سے تعاون کی درخواست

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے وزیراعظم کی علماء سے تعاون کی درخواست

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کے زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مدارس کی رجسٹریشن کے معاملات پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف اور تنظیمات اتحاد المدارس کے وفد نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کو جرائم اور دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے علماء تعاون کریں۔ نواز شریف نے کہا […]

برمنگھم : مختلف مکاتب فکر سے وابستہ نمائندہ علماء و مشائخ کا ایک اہم اجلاس

برمنگھم : مختلف مکاتب فکر سے وابستہ نمائندہ علماء و مشائخ کا ایک اہم اجلاس

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) معروف مذہبی تھینک ٹینک ادارہ مصباح القرآن برطانیہ کے زیر اہتمام مختلف مکاتب فکر سے وابستہ نمائندہ علماء و مشائخ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سحرو افطار اور نماز عشاء کے نظامت اوقات پر متفقہ فیصلہ کیا گیا، جس کے مطابق سحری کا وقت طلوع آفتا […]

دفاع حرمین اور علماء و مشائخ کا مئوقف

دفاع حرمین اور علماء و مشائخ کا مئوقف

تحریر: عاصم علی وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر اپنے اس عزم کو دہرایا ہے کہ سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو اگر کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان اسکا دفاع کریگا۔ حکومت نے اس حوالے سے فوجی قیادت سے بھی مشاورت کی ہے، دفتر خارجہ میں بھی اس سلسلے میں پیشرفت جاری ہے، […]

علماء آئینِ پاکستان کے سب سے زیادہ وفادار ہیں، سراج الحق

علماء آئینِ پاکستان کے سب سے زیادہ وفادار ہیں، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے آئین کا کوئی سب سے زیادہ وفادار ہے تو وہ علماء ہیں، اگر وزیر اعظم کو ملک کے حوالےسے کوئی ایکشن پلان بنانا ہےتو علماء سے مشورہ کرنا چاہیے، تمام دینی جماعتیں دہشت گردی کےخلاف متفق اور پاک فوج […]