By Yesurdu on February 18, 2016 بھارتی وزیر خارجہ, دفتر اہم ترین

اسلام آباد…..ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمشنر کے پالیسی بیان کے بعد پاک بھارت سیکریٹری خارجہ مذاکرات جلد ہونے چاہیں، کشمیریوں نے افضل گرو کی سزائے موت کو کبھی تسلیم نہیں کیا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا تھا کہ […]
By Yesurdu on February 18, 2016 صدرمملکت ممنون حسین, کی شدید مذمت اہم ترین

اسلام آباد……صدرمملکت ممنون حسین نے ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی دنیا کے کسی بھی خطے میں ہو پاکستان اس کی مذمت کرتا ہے۔ صدرمملکت ممنون حسین نے ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے […]
By Yesurdu on February 18, 2016 بالآخر بجھ, جاتی ہوں اہم ترین

کراچی………دنیا کے نقشے میں افغانستان شایدواحد ملک ہے جہاں خواتین کا محبت کے موضوع پر بات کرنا ہی ان کے قتل کا باعث بن جاتا ہے۔ افغان معاشرے میں رچے بسے فرسودہ خیالات و نظریات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایک نو عمر افغانی شاعرہ کا کہنا ہے لوگ فوری طور پر منفی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 نیب کے اختیارات پر ،حکومت فکر مند اہم ترین

نیب نے پنجاب میں کرپٹ سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کے خلاف گھیرا تنگ کیا تو وفاقی حکومت نے بھی نیب کے اختیارات محدود کرنے پر مشاورت شروع کر دی ۔ حکومت کی قانونی ٹیم نے نیب کمیشن بنا کر چئیرمین نیب کے اختیارات پر قدغن لگانے کی تجویز دے دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب […]
By Yesurdu on February 17, 2016 ایف آئی اے کو، غیر قانونی اہم ترین

ایف آئی اے پر آصف زرداری کے الزامات پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو تاؤ آ گیا ۔ اپنے دور میں ادارے کی کارکردگی کی اعلیٰ عدالتی کمیشن سے جانچ پڑتال کرانےکی آفر کر دی ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چوہدری نثار کا آصف زرداری کے ایف آئی اے پر الزام کا دھواں دھار […]
By Yesurdu on February 17, 2016 نیب ن لیگ پر ہاتھ ڈالنے ،والا تھا: خورشید شاہ اہم ترین

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزراء کے بیانات سے لگتا ہے کہ اب نیب نون لیگ پر ہاتھ ڈالنے والا تھا۔ رانا ثناء اللہ کا نیب کیخلاف بیان ریاست کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پارلیمنٹ ہاؤس میں دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے […]
By Yesurdu on February 17, 2016 وزیر اعظم کے غیر ملکی، دوروں پر 63 کروڑ سے زائد خرچ اہم ترین

وزیر اعظم نواز شریف نے ڈھائی سالہ دور اقتدار میں بیرونی ممالک کے کتنے دورے کیے۔ تفصیلات ایوان میں پیش کر دی گئیں۔ برطانیہ وزیر اعظم نواز شریف کا فیورٹ ملک رہا 16 دورے کر ڈالے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ڈھائی سال کا دور اقتدار میں وزیر اعظم کے 28 ملکوں کے 65 دورے ۔ […]
By Yesurdu on February 17, 2016 چیئرمین نیب نے ڈی، جی پنجاب اہم ترین

کرپشن کیسز میں جو بھی ملوث ہو اس کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے :لاہور آفس میں اہم اجلاس میں فیصلہ لاہور (یس اُردو) چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب پنجاب کو کارروائیاں تیز کرنے کے لیے فری ہینڈ دیدیا ۔ کرپشن میں کوئی بھی ملوث ہو بلاامتیاز کارروائی کی جائے ، چیئرمین نیب نے […]
By Yesurdu on February 17, 2016 غیر جمہوری عمل کا حص،ہ نہیں بنیں گے: زرداری اہم ترین

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت تنگ نظر ہے پھر بھی غیرجمہوری عمل ک احصہ نہیں بنیں گے۔ دھرنے کے دوران سڑکوں پر آ جاتے تو دوسری قوت کو موقع مل جاتا۔ اپنے بعض رہنماؤں کی مخالفت کے باوجود ن لیگ حکومت کو گرنے نہیں دیا۔ نیو یارک میں: (یس اُردو) پارٹی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 شیر کی دم پر پائوں آ گیا ہے، :شیخ رشید اہم ترین

رانا ثنا اب صدقے کے طور پر بھی قبول نہیں، دو ہفتوں میں پتہ چل جائے گا نواز شریف اور زرداری ایک پیج پر ہیں یا نہیں :سربراہ عوامی مسلم لیگ اسلام آباد (یس اُردو) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ قوم سمجھ گئی ہے کہ شیر کی دم […]
By Yesurdu on February 17, 2016 مسیحی برادری کو دیئے، گئے چیک بائونس اہم ترین

سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے لاڑکانہ میں 55 افراد میں چیکس تقسیم کئے تھے ، اکائونٹ میں صرف اٹھائیس ہزار روپے نکلے کراچی (یس اُردو ) سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو کی جانب سے لاڑکانہ میں مسیحی برادری میں تقسیم ہونے 55 چیکس اکائونٹ میں پیسے نہ ہونے کے باعث بائونس ہوگئے […]
By Yesurdu on February 17, 2016 عزیر بلوچ سے تفتیش کے, لئے جے آئی ٹی تشکیل اہم ترین

کراچی….حکومت سندھ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔جے آئی ٹی کی منظوری عدالتی حکم پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کا سربراہ ایس ایس پی رینک کا افسر ہوگا۔ جے آئی ٹی میں […]
By Yesurdu on February 16, 2016 نیب کاتصدیق کے بغیر لوگوں کو تنگ کرنا قبول نہیں،نوازشریف اہم ترین

بہاولپور …..وزیر اعظم نواز شریف نےبہاولپور میں جیتنے والے ن لیگ کے نو منتخب نمائندوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نیب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی عزت کو اچھالنا،ناجائز کیسز پرپکڑنا، کام نہ کرنے دینا درست نہیں، نیب والے مقدمات کے غلط یا صحیح ہونے کی تمیز نہیں کرتے […]
By Yesurdu on February 15, 2016 آمیز الفاظ استعمال کیے، پرویز رشید اہم ترین

اسلام آباد……وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے وفاقی وزرا کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کیے ، تاہم ان کے سخت بیان کو خندہ پیشانی سے قبول کیا۔ پرویز رشید نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے مجھے ٹیلی فون پر بھی سخت الفاظ استعمال کیے، سچ […]
By Yesurdu on February 15, 2016 اسلحہ سکینڈل کیس کی, اورنج لائن ٹرین اہم ترین

لاہور…. معروف ماہر قانون خواجہ حارث نے اورنج لائن ٹرین کے خلاف کیسوں میں پنجاب حکومت کی وکالت چھوڑ دی ۔ حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے حوالے سے کیسز میں سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کر رکھی تھیں ،اورنج لائن منصوبے کے خلاف عدالتوں میں متعدد درخواستیں زیر سماعت […]
By Yesurdu on February 15, 2016 بھارتی ہائی, کمشنر اہم ترین

اسلام آباد…. پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے نے کہا ہے کہ جیسے ہی ماحول سازگار ہو گا، پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سےمنعقدہ ایک تقریب میں گوتم بمباوالے کا کہنا تھا کہ سیکرٹری خارجہ ملاقات کے لیے دونوں ملکوں کے مشیر قومی سلامتی […]
By Yesurdu on February 15, 2016 اندرون سندھ نیشنل, ایکشن پلان اہم ترین

کراچی ……سیکیورٹی سے متعلق اہم قومی ادارے نے قومی ایکشن پلان پر اندرون سندھ عمل درآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ میں ادارے کا کہنا ہےکہ اندرون سندھ قومی ایکشن پلان کا وجود نظر نہیں آتا۔کراچی سمیت صوبے میں امن کی بحالی کے لئے پلان کا دائرہ کارمزید موثر طریقے سے پھیلانا […]
By Yesurdu on February 15, 2016 باچاخان, یونیورسٹی اہم ترین

پشاور….چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی 26دن بعد کھل گئی ، یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جامعہ آنے والے طلبہ اور طالبات کے حو صلے بلندہیں۔ باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،تاہم سیکیورٹی سے متعلق سب باتیں شیئر نہیں […]
By Yesurdu on February 14, 2016 ملزمان سے رابطے کا انکشاف؛ صدر پولیس اہم ترین

کراچی …….کراچی کے علاقےصدرمیں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروا ئی کرکے القائدہ بر صغیر سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے سانحہ صفورا کے مرکزی کرداروں سے رابطہ کا بھی انکشاف کیا ہے۔گرفتار دہشت گرد کی شناخت عثمان خان کے نام سےہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ملزم نے […]
By Yesurdu on February 13, 2016 داخلہ, وزیر اہم ترین

راولپنڈی……وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے جنگ جیتنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے،داعش اپنی اصل شکل میں پاکستان میں موجود نہیں، مختلف گروپس نام استعمال کرتے ہیں۔ راولپنڈی کےنواحی علاقے کلر سیداں میں اجتماعی شادی کی ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثار کا مزید […]
By Yesurdu on February 13, 2016 اذان نے زندگی, بدل دی اہم ترین

کراچی…… اسلام قبول کرنے سے قبل پوری زندگی میں نے کسی مسلمان سے ملاقات نہیں کی۔ ترکی میں سیاحتی دورے کے دوران ایک مسجد سے پہلی باراذان سنی جس سے متاثر ہو کر اسلام کا مطالعہ شروع کردیا۔ گہرے مطالعے کے بعد نہ صرف اسلام کے قریب ہوا بلکہ مسلمان ہو گیا ۔ان خیالات کا […]
By Yesurdu on February 12, 2016 ضرب عضب سے کراچی، آپریشن تک اہم ترین

کراچی……..ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن خاص اہمیت اختیار کئے ہوئے ہیں ،ضرب عضب میں 13ہزار212انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جاچکے ہیں۔ سندھ میں 4788 جبکہ پنجاب میں 6448 آپریشن کیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہری انجانے میں دہشت گرد گروپوں کی […]