وزیراعظم آزاد کشمیر نے توہین آمیز الفاظ استعمال کیے، پرویز رشید
اسلام آباد……وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے وفاقی وزرا کے لیے توہین آمیز الفاظ استعمال کیے ، تاہم ان کے سخت بیان کو خندہ پیشانی سے قبول کیا۔ پرویز رشید نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے مجھے ٹیلی فون پر بھی سخت الفاظ استعمال کیے، سچ […]








