counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کی،آرمی چیف

دہشت گردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کی،آرمی چیف

راولپنڈی….دہشت گردوںکو ان کی پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی گئی ہے ،اس وقت آپریشن ضرب عضب کے انتہائی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں ۔ جنرل راحیل شریف نے پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ قبائلی بھائیوں سے مل کر یقینی بنائیں گے کہ دہشت […]

پاکستان سے برطانیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن آج بحال ہو جائیگا

پاکستان سے برطانیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن آج بحال ہو جائیگا

وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے عملے کے واپس ڈیوٹی پر آنے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان سے برطانیہ کیلئے پی آئی اے کا فلائیٹ آپریشن آج بحال ہو جائے گا۔ اسلام آباد سے […]

مذاکرات کے بجائے پی آئی اے کو بہتر بنانے کے اقدامات کرینگے:وزیراعظم

مذاکرات کے بجائے پی آئی اے کو بہتر بنانے کے اقدامات کرینگے:وزیراعظم

اسلام آباد…….وزیراعظم نوازشریف نے کہاہےکہ بعض سیاسی عناصر کی جانب سے قومی ائیرلائن کے معاملے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ قابل افسوس ہے، ہرکسی کو ہرحال میں ملکی مفاد کو پیش نظر رکھنا چاہئے۔ وزیراعظم نوازشریف کا اپنی زیرصدارت اجلاس میں مزید کہنا تھا کہ بلاجواز ہڑتالیوں سے مذاکرات کی بجائےپی آئی اے کی بہتری کیلئے […]

صدر نے گورنر کے پی کے مہتاب عباسی کا استعفیٰ منظور کر لیا

صدر نے گورنر کے پی کے مہتاب عباسی کا استعفیٰ منظور کر لیا

مہتاب عباسی سے 4 فروری کو استعفے کی پیشکش کی تھی جس پر وزیر اعظم نے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی تھی ، نئے گورنر کے ناموں پر مشاورت جاری اسلام آباد (یس اُردو) گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ، صدر مملکت ممنون حسین نے ان کا […]

گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد اپنے عہدے سےمستعفی

گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد اپنے عہدے سےمستعفی

اسلام آباد…… گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے ، وزیر اعظم نواز شریف نےاستعفیٰ منظور کر لیا،حتمی منظوری کیلئے صدر ممنون کو بھجوا دیا۔ قبل ازیں گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے اپنا تحریری استعفیٰ پیش کیا تھا۔ سردار مہتاب نے پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کے لیے […]

چودھری نثار کا ایف آئی اے اہل کار کے قتل کا نوٹس

چودھری نثار کا ایف آئی اے اہل کار کے قتل کا نوٹس

اسلام آباد……. وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کراچی میں ایف آئی اے اہل کار کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ چودھری نثارنے مقتول اہلکار کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اورتعزیت کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

وزیراعظم کی ٹی وی چینل کے دفتر پر فائرنگ کی مذمت

وزیراعظم کی ٹی وی چینل کے دفتر پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد……… وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتارکرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے لاہورکے چینل سٹی 42 کے دفتر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم نے […]

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال جاری،انتظامیہ نے 3 جہاز اڑادیے

پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال جاری،انتظامیہ نے 3 جہاز اڑادیے

کراچی…پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال جاری ہے جبکہ انتظامیہ نےاندرون اور بیرون ملک 3 جہاز اڑادیے، ڈائریکٹر اور جنرل منیجرلیول کے پائلٹوں نے آج پروازیں آپریٹ کیں ۔ پی آئی اے کی انتظامیہ نے فلائٹ آپریشن کی جزوی بحالی کا دعویٰ کیا ہے،5 دن سے پریشان مسافروں نے سکھ کا سانس لیا، سعودی عرب […]

پی آئی اے کے جہاز اڑان بھرنے لگے ،کچھ اب بھی عملے کے منتظر

پی آئی اے کے جہاز اڑان بھرنے لگے ،کچھ اب بھی عملے کے منتظر

اسلام آباد……پی آئی اے کے ملازمین کی پانچ روز ہ ہڑتال کے بعد گلگت میں جوزی طور پر پروازیں بحال ہوئیں ہیں جبکہ دیگر شہروں میں اب بھی ہڑتال جاری ہے ۔ اسلام آباد اور گلگت کے درمیان پی آئی اے کی فلائٹ سروس جزوی طور پر بحال ہوئی ہے ۔ پی آئی اے کی […]

پی آئی اے کے معاملات ماردھاڑ سے خراب ہوئے، خورشید شاہ

پی آئی اے کے معاملات ماردھاڑ سے خراب ہوئے، خورشید شاہ

سکھر۔۔۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں کہ پی آئی اے کے معاملے میں بات چیت کے بجائے ماردھاڑ ہوئی جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوئے،وزیراعظم کی زبان میں نرمی کے بجائے سختی آگئی ہے۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی آئی اے سے متعلق بل جلد بازی میں منظورکرایاگیا،وزیراعظم […]

کوئٹہ :سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکاخودکش تھا،آئی جی ایف سی

کوئٹہ :سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکاخودکش تھا،آئی جی ایف سی

کوئٹہ…… آئی جی ایف سی شیر افگن کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں جناح روڈ پرسیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب حملہ خود کش تھا، اس سے ایف سی کا مورال ڈاؤن نہیں بلکہ بلند ہوا ہے ۔ واقعے میں ایف سی اہلکار سمیت 9 افراد جاں بحق اور 12 اہلکاروں سمیت 25 افراد زخمی […]

وزیراعظم فوراً پی آئی اے ملازمین سے بات چیت کریں،عمران خان

وزیراعظم فوراً پی آئی اے ملازمین سے بات چیت کریں،عمران خان

کراچی……عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم فوری طور پر پی آئی اے ملازمین سے بات چیت کا آغاز کریں، قومی ائیر لائن سے لازمی سروسز ایکٹ کا نفاذ فوری واپس لیا جائے اور ملازمین پر فائرنگ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے […]

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب

رپورٹ (عمیر بیگ) 5 فروری 2016پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کادن منایا۔اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی فرانسیسی قومی اسمبلی میں […]

پی آئی اے ملازمین کےقاتلوں کوفوری گرفتار کیا جائے،بلاول بھٹو زرداری

پی آئی اے ملازمین کےقاتلوں کوفوری گرفتار کیا جائے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی…….پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ملک کے ساتھ اتفاق فاؤنڈری جیسا سلوک کرنے سے گریز کریں اور ملک کے مزدور طبقے کو نشانہ بنانا بند کریں، احتجاج کرنے والے پی آئی اے کے ملازمین کو ہراساں نہ کریں۔ بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا […]

ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے، محمد زبیر

ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے، محمد زبیر

اسلام آباد…..چیئرمین نج کاری کمیشن محمد زبیر کہتے ہیں کہ حکومتی وفد اور پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ آج مذاکرات میں آج اہم پیش رفت کا امکان ہے۔بال ہڑتالیوں کے کورٹ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہڑتال ختم کرنے کے مطالبے پر جواب کا انتظار ہے ، پروازیں بحال ہوجائیں تو […]

ایبٹ آباد: گیسٹ ہاؤس میں دھماکا،خاتون جاں بحق،24افرادزخمی

ایبٹ آباد: گیسٹ ہاؤس میں دھماکا،خاتون جاں بحق،24افرادزخمی

ایبٹ آباد……..ایبٹ آباد میںمنڈیاں کے علاقے کے ایک گیسٹ ہائوس میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ،جبکہ 24 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکا گیسٹ ہائوس کے ایک کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا ۔ادھرریسکیو ٹیموں نےفوری طور پر جائے وقوعہ پرپہنچکرامدادی کام […]

حکومت، پی آئی اے ملازمین کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

حکومت، پی آئی اے ملازمین کے مذاکرات بے نتیجہ ختم

کراچی……… حکومت اور پی آئی اے ملازمین کےمذاکرات نتیجہ خیزنہ ہوسکے،فلائٹ آپریشن معطل رہے گا ۔ وزیرنجکاری محمد زبیر نے میڈیا سےبات چیت میں کہا کہ آج صرف ملاقات ہوئی،مذاکرات نہیں ہوئے، فلائٹ آپریشن کی بحالی تک مذاکرات نہیں ہوں گے، فوری طورپرفلائٹ آپریشن کی بحالی چاہتےہیں، فلائٹ آپریشن شروع ہو گا تو ان کی […]

اقوام متحدہ بتائے کشمیر کی قراردادوں پر عملدرآمد کیوں نہیں ہورہا :نواز شریف

اقوام متحدہ بتائے کشمیر کی قراردادوں پر عملدرآمد کیوں نہیں ہورہا :نواز شریف

آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کیلئے ڈھائی بلین کی لاگت آئے گی ، آزاد کشمیر حکومت رقم کا بندوبست نہ کرسکی تو وفاق کی جانب سے یہ رقم ادا کی جائے گی :وزیر اعظم کا آزاد کشمیر اسمبلی میں خطاب مظفر آباد (یس اُردو) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے […]

کراچی :پی آئی اے ملازمین نے ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دے دیا

کراچی :پی آئی اے ملازمین نے ہیڈ آفس کے باہر دھرنا دے دیا

احتجاج میں پی آئی اے ملازمین کے اہلخانہ بھی شامل ، دفاتر میں تالے ، ملک بھر میں فلائٹ آپریشن معطل کراچی (یس اُردو) پی آئی اے ملازمین کا احتجاج گیارہویں روز بھی جاری ہے ، سیکڑوں پروازیں منسوخ ہونے سے مسافر خوار ہوکر رہ گئے ہیں ، سیکڑوں پروازیں منسوخ ہونے سے قومی ادارے […]

بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں دہشتگردی کرتی ہیں

بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں پاکستان میں دہشتگردی کرتی ہیں

پٹھان کوٹ حملے میں نااہلی ، اندرونی ہاتھ سے توجہ ہٹانے کیلئے باچا خان یونیورسٹی میں خون کی ہولی کھیلی گئی :رپورٹ اسلام آباد (یس اُردو) سیاسی و عسکری قیادت کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں مل کر پاکستان میں دہشت گردی کراتی ہیں ۔ پٹھان کوٹ […]

پی آئی اے میں ہڑتال کرنے والوں کے آگے نہیں جھکیں گے،وزیر اعظم

پی آئی اے میں ہڑتال کرنے والوں کے آگے نہیں جھکیں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد…..وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پی آئی اے میں غیر قانونی اور بلاجواز ہڑتال کرنے والوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے،کچھ سیاسی عناصر پی آئی اے اور ملک کی ترقی نہیں چاہتے لیکن حکومت قومی ائرلائن کی بہتری چاہتی ہے۔نواز شریف نے کہا کہ لوگ نہیں چاہتے پی آئی اے کے پاس نئے […]

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج مظفر آباد جائینگے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج مظفر آباد جائینگے

اسلام آباد ……..وزیراعظم نواز شریف کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئےآج (جمعہ) کو مظفر آباد جائیں گے، جہاں وہ آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ ان کا یہ دورہ ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب قانون ساز اسمبلی کے آئندہ انتخابات کی وجہ سے مختلف سیاسی جماعتوں کے […]