سندھ حکومت کی جانب سے مسیحی برادری کو دیئے گئے چیک بائونس
سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے لاڑکانہ میں 55 افراد میں چیکس تقسیم کئے تھے ، اکائونٹ میں صرف اٹھائیس ہزار روپے نکلے کراچی (یس اُردو ) سینئر صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو کی جانب سے لاڑکانہ میں مسیحی برادری میں تقسیم ہونے 55 چیکس اکائونٹ میں پیسے نہ ہونے کے باعث بائونس ہوگئے […]








