counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

سردار مہتاب عباسی نے جمہوریت کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا :نواز شریف

سردار مہتاب عباسی نے جمہوریت کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا :نواز شریف

پولیو مہم ، آپریشن ضرب عضب کے دوران اور نقل مکانی کرنے والے افراد کی واپسی اور بحالی کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں :خراج تحسین اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے سردار مہتاب عباسی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف […]

حکومت کی طرف سے اہم فیصلے پارلیمنٹ میں نہ کرنا افسوسناک ہے: خورشید شاہ

حکومت کی طرف سے اہم فیصلے پارلیمنٹ میں نہ کرنا افسوسناک ہے: خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ ہم اس بات کو کیوں نہیں محسوس کرتے کہ پارلیمنٹ کو اہمیت دی جائے ، اہم معالات پارلیمنٹ سے باہر ہوتے ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے اسلام آباد (یس اُردو) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت […]

پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،وزیراعظم

پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد…..وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، وزیراعظم نواز شریف نے یہ بات جاپان کے سبکدوش ہونے والے سفیر سے الوداعی ملاقات میں کی ۔ وزیراعظم نے جاپان پاکستان تعلقات مستحکم بنانے میں ہیروشی انوماتا کے کردار کو سراہا ۔ اس موقع پر […]

کراچی : دہشت گردی میں تین کالعدم تنظیمیں ملوث ہیں، پاک فوج

کراچی : دہشت گردی میں تین کالعدم تنظیمیں ملوث ہیں، پاک فوج

کراچی….پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ کراچی میں ٹی ٹی پی،القاعدہ،لشکرجھنگوی مل کرکارروائیاں کرتےتھے، تینوں دہشت گرد گروپ پکڑے گئے ہیں۔کراچی میں امن قائم ہونے تک آپریشن جاری رہے گا۔ کراچی میںڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ […]

ایک ایک تھانہ کروڑوں میں بِکتا ہے، چیف جسٹس انورظہیرجمالی

ایک ایک تھانہ کروڑوں میں بِکتا ہے، چیف جسٹس انورظہیرجمالی

اسلام آباد……. چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ایک ایک تھانہ کروڑوں میں بکتا ہے، ایس ایچ او کروڑوں میں لگتا ہے،پھر وہ لوگ پیسے پورے کرتے ہیں کیونکہ انہیں آگے دینے ہوتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے یہ ریمارکس جسٹس آف پیس کے ضابطہ فوجداری کے تحت […]

آج کا پاکستان 3 سال پہلے کے پاکستان سےبہت بہتر ہے ، وزیراعظم

آج کا پاکستان 3 سال پہلے کے پاکستان سےبہت بہتر ہے ، وزیراعظم

دوحہ……وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج کا پاکستان تین سال پہلے کے پاکستان سےبہت بہتر ہے ، یہ ہم نہیں کہتے لوگ کہتے ہیں، عالمی بینک کے صدر بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کو سراہتے ہیں ، امن و امان بھی بہتر ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا قطر میں پاکستانی […]

چوہدری اعظم کی خوشدامن وفات پا چکی ہیں. انکی نمازہ جنازہ 12فروری کو 2بجے ادارہ منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی۔

چوہدری اعظم کی خوشدامن وفات پا چکی ہیں. انکی نمازہ جنازہ 12فروری کو 2بجے ادارہ منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی۔

پیرس( عمیر بیگ) منہاج القرآن انٹر نیشنل فرانس کے نائب صدر چوہدری اعظم کی خوش دامن رضائے الٰہی سے وفات پاچکی ہیں۔جن کی نمازہ جنازہ بروز جمعتہ المبارک 12فروری دن 2بجے ادارہ منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ادا کی جائے گی۔انتقال کی خبر پر پاکستانی کیمونٹی نے چوہدری اعظم کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے […]

پاکستان میں بنیادی ڈھانچےکی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہےہیں،وزیر اعظم

پاکستان میں بنیادی ڈھانچےکی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہےہیں،وزیر اعظم

دوحا…….وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں بنیادی ڈھانچےکی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہےہیں، قطر کے سرمایہ کارپاکستان میں توانائی کےشعبےمیں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر دوحا میں ہیں، قطر کے سرمایہ کاری اتھارٹی کے سربراہ شیخ عبداللہ بن التھانی کےساتھ ملاقات کےدوران وزیراعظم […]

آرمی چیف نے12دہشت گردوں کی پھانسی کی توثیق کردی

آرمی چیف نے12دہشت گردوں کی پھانسی کی توثیق کردی

راولپنڈی…..چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے12 دہشت گردوں کی سزا کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہآئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فوجی عدالتوں نے ان دہشت گردوں کو بنوں جیل اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث […]

ضرب عضب اور کراچی آپریشن کامیاب، آگے بھی جاری رہیں، ونسنٹ اسٹیورٹ

ضرب عضب اور کراچی آپریشن کامیاب، آگے بھی جاری رہیں، ونسنٹ اسٹیورٹ

واشنگٹن………امریکا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ونسنٹ اسٹیورٹ نے آپریشن ضرب عضب اور کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کو کامیاب قرار دیا ہے ۔ امریکا کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ونسنٹ اسٹیورٹ نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے بیان دیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب اور […]

عبدالستار ایدھی: انسانیت کی خدمت کے 25 ہزار دن

عبدالستار ایدھی: انسانیت کی خدمت کے 25 ہزار دن

کراچی………. ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کرنے کے 25ہزار دن مکمل ہوگئے۔ ہمارے معاشرے میں زندگی کے برسوں اور دنوں کا حساب تو رکھا جاتا ہے لیکن ہم خود جب اپنی زندگی کے دنوں اور گھنٹوں کا حساب کریں تو دلچسپ اعداد و شمار سامنے آتے ہیں۔ہم نے یہی حساب […]

پاکستان ،قطر کے درمیان ایل این جی کی فروخت کا تاریخی معاہدہ

پاکستان ،قطر کے درمیان ایل این جی کی فروخت کا تاریخی معاہدہ

دوحہ……پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کی فروخت کا تاریخی معاہدہ طےپاگیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان توانائی، دفاع سمیت 4 سمجھوتوں پر بھی دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کئی سمجھوتوں پر بھی دستخط ہوئے۔ قطر سے امیرسے گفتگو کرتے […]

لندن سے 68ڈی پورٹیز کوپاکستان پہنچا دیا گیا

لندن سے 68ڈی پورٹیز کوپاکستان پہنچا دیا گیا

اسلام آباد…..لندن سے 68ڈی پورٹیز کوخصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچا دیا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع کا کہناہے کہ 68ڈی پورٹیز کو لے کر چارٹرڈ فلائٹ 12بج کر40 منٹ پر بے نظیر بھٹوانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ ہوئی، ایف آئی اے نے تمام ڈی پورٹیز کے پاکستانی ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ایف آئی اے کے […]

آج مذاکرات کے بعد اچھی خبر ہی دیں گے، سہیل بلوچ

آج مذاکرات کے بعد اچھی خبر ہی دیں گے، سہیل بلوچ

لاہور………پی آئی اےجوائنٹ ایکشن کمیٹی کا5رکنی وفدلاہورپہنچ گیا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کاوفد آج وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سےملاقات کرےگا۔ چیئر مین جوائنٹ ایکشن کمیٹی سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ آج مذاکرات کے بعد اچھی خبر ہی دیں گے،صبح 10 بجے مذاکرات ہوں گے، امیدہےکہ حکومت کےساتھ مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے۔ سہیل بلوچ نے وزیراعظم نوازشریف […]

وزیراعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر قطر جائینگے

وزیراعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر قطر جائینگے

اسلام آباد………. وزیراعظم نواز شریف آج قطر کے دوروزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں ، جس کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان ایل این جی کے معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی قطر جائےگا ، دورے میں دونوں ملکوں کے درمیان […]

آئندہ مالی سال امریکی بجٹ میں پاکستان کیلئے 86 کروڑ ڈالر کی تجویز

آئندہ مالی سال امریکی بجٹ میں پاکستان کیلئے 86 کروڑ ڈالر کی تجویز

واشنگٹن……..آئندہ مالی سال کے امریکی بجٹ میں پاکستان کے لیے 86 کروڑ ڈالر رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے مختص رقم میں 26 کروڑ 50لاکھ ڈالرز فوجی سازوسامان کے لیے رکھے گئے ہیں، بجٹ میں مختص رقم سے پاکستان کے جوہری اثاثے محفوظ بنانے، دہشت […]

یس اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔

یس اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔

رپورٹ(علی اشفاق) یورپ بھر میں تارکین وطن کی سر فہرست اردو کی ٹاپ ویب سائٹ یس اردو نے کامیابی کی منزلیں سر کرتے ہوئے ایک سال مکمل کر لیا۔ ایک سال کی مختصر مدت میں یس اردو نے دنیا بھر میں اپنے قارئین کا ایک وسیع حلقہ بنالیاہے۔ یس اردو پر ہر مکتبہ فکر کے […]

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان

پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان

کراچی……پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سہیل بلوچ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ملازمین نےہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ملازمین جانفشانی سے فلائٹ آپریشن بحال کرنا شروع کریں کچھ ذمے دار لوگوں سے رابطے ہوئے ہیں، تمام […]

حکومتوں کا کام کاروبار چلانا نہیں، وزیراعظم نواز شریف

حکومتوں کا کام کاروبار چلانا نہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد…….وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتوں کا کام کاروبار چلانانہیں، نجی شعبے کے لیے مثالی کاروباری ماحول فراہم کرناچاہتےہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ورلڈ بینک کے صدر ڈاکٹر جم یونگ کم نے ملاقات کی، اس موقع پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی بینک کی معاونت اصلاحاتی ایجنڈے کی تکمیل […]

نیدر لینڈکی ملکہ میکسیما کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

نیدر لینڈکی ملکہ میکسیما کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد……نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیما نے وزیراعظم ہاؤس میں نواز شریف سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ہالینڈ کی ملکہ میکسیما وزیراعظم ہاؤس پہنچیں تو وزیراعظم نواز شریف، ان کی اہلیہ کلثوم نواز، صاحبزادی مریم نواز اور وفاقی وزراء نے ان کااستقبال کیا ۔وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات […]

راجستھان کی دو خواتین نے قاضی ہونے کا دعویٰ کردیا، علماء کی شدید مخالفت

راجستھان کی دو خواتین نے قاضی ہونے کا دعویٰ کردیا، علماء کی شدید مخالفت

کراچی……..بھارتی ریاست راجستھان کی دو خواتین نے قاضی ہونے کا دعویٰ کردیاتاہم قاضی اعلیٰ نے ان کے اس دعویٰ کو یہ کہہ کر غیر اسلامی قرار دے دیا کہ اسلام میں عورت قاضی نہیں ہو سکتی۔ بھارتی اخبارانڈین ایکسپریس کے مطابق راجستھان میں دو خواتین نے اسلامی امور اور فرائض کی انجام دہی کیلئے اپنے […]