counter easy hit

صدرمملکت ممنون حسین

ترکی بم دھماکے ،صدرمملکت ممنون حسین کی شدید مذمت

ترکی بم دھماکے ،صدرمملکت ممنون حسین کی شدید مذمت

اسلام آباد……صدرمملکت ممنون حسین نے ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی دنیا کے کسی بھی خطے میں ہو پاکستان اس کی مذمت کرتا ہے۔ صدرمملکت ممنون حسین نے ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے […]