حکومت تنگ نظر ہے پھر بھی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بنیں گے: زرداری
سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت تنگ نظر ہے پھر بھی غیرجمہوری عمل ک احصہ نہیں بنیں گے۔ دھرنے کے دوران سڑکوں پر آ جاتے تو دوسری قوت کو موقع مل جاتا۔ اپنے بعض رہنماؤں کی مخالفت کے باوجود ن لیگ حکومت کو گرنے نہیں دیا۔ نیو یارک میں: (یس اُردو) پارٹی […]








