By Yesurdu on February 23, 2016 اہم پیش رفت, عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم ترین

کراچی ……..رینجرز نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے کی جانے والی تفتیش کی روشنی میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو پوچھ گچھ کے لئے طلب کرلیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ عزیر بلوچ نے رینجرز کی حراست میں جن سیاستدانوں کے بارے میں انکشافات کئے ہیں ان میں ڈاکٹر ذوالفقار […]
By Yesurdu on February 22, 2016 19 دیسی ساختہ، بم برآمد اہم ترین

کوئٹہ۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے علاقے چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئےزیر زمین چھپائےگئے19دیسی ساختہ بم برآمدکرلیے۔ سیکورٹی ذرائع کےمطابق کارروائی چاغی کے سرحدی علاقےکلی صمدمیں کی گئی،جہاں سیکیورٹی فورسز نے دوران کارروائی درجن سے زائد دیسی ساختہ بم برآمد کرلیے۔نامعلوم شر پسندوں کی جانب سے زمین میں چھپائے گئے بم تخریب کاری میں استعمال کیے […]
By Yesurdu on February 21, 2016 ناخن بڑھ جائیں تو تراشنا پڑتے ہیں؛ پرویز رشید اہم ترین

ٹیکسلا……..وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے نیب کے علاوہ دوسرے اداروں کا نام بھی لیاہےحکومت کے تحفظات کسی ادارے تک محدود نہیں۔کسی کے پر نہیں کاٹنے تاہم ناخن بڑھ گئے ہوں تو تراشنا پڑتا ہے۔ ٹیکسلا میں اورنج فیسٹیول کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز […]
By Yesurdu on February 21, 2016 انور ظہیر جمالی, چیف جسٹس اہم ترین

جام شورو………سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے جامشورو میں چائلڈ ولیج کا دورہ کیا اور بے گھر بچوں کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وہ ریٹائرڈ منٹ کے بعد فلاحی ادارہ سے منسلک ہوجائیں گے۔ چیف جسٹس انورظہیرجمالی جامشورو میں غیرسرکاری تنظیم کی جانب سے بےگھر بچوں کےچائلڈ ولیج […]
By Yesurdu on February 20, 2016 عمران خان کا ،احتساب قانون اہم ترین

عمران خان نے کے پی کے احتساب کمیشن قانون میں ترامیم پر نظر ثانی کا اعلان کر دیا۔ اپنی سربراہی میں کمیٹی بنا دی۔ کہتے ہیں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نیب کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ حکومت کے نیب پر حملے کی سخت مخالفت کریں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) خیبرپختونخوا کے احتساب کمیشن قانون […]
By Yesurdu on February 20, 2016 آصف، زرداری اہم ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح اور بہتری کے لئے پارٹی کے اندر ہونے والے تمام فیصلے باہمی مشورے سے کئے جاتے ہیں اور پارٹی قیادت ماضی کی طرح کارکنان اور جیالوں کو تمام فیصلوں میں ساتھ لے کر چلے گی۔ کراچی: (یس اُردو) اپنے ایک […]
By Yesurdu on February 20, 2016 رکاوٹ نہیں بننے دیں گے:، پرویز رشید اہم ترین

وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا نیب چیئرمین نے خود تسلیم کیا ہے کہ ان کے نظام میں کباہتیں موجود ہیں۔ احتساب کے عمل کو ترقی کے راستے میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا پیپلز پارٹی نے بھی نیب کی کارروائیوں […]
By Yesurdu on February 20, 2016 پاکستان, چیف جسٹس اہم ترین

کراچی….. چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی میں لاتعداد کلینک اور ڈسپنسریاں جعلی ڈاکٹر چلارہے ہیں، میٹرنٹی ہومز میں لوگوں کی زندگیوں سے کھیلا جاتا ہے۔ گھوسٹ ملازمین بغیر کام کیے گھر بیٹھے تنخواہیں لیتے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ […]
By Yesurdu on February 20, 2016 عبد الرشید غازی, قتل کیس اہم ترین

اسلام آباد…..اسلام آباد کی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور انہیںگرفتار کر کے 16 مارچ کو عدالت میں پیش کر نے کا حکم سنایا ہے۔ غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل سیشن جج پرویز قادر میمن نے سابق […]
By Yesurdu on February 20, 2016 پارلیمنٹ کو بریف کیا جائے، خورشید شاہ اہم ترین

سکھر…..اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں نیب کی کارروائیوں پر سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ نیب کا طریقہ کار ٹھیک کیا جائے۔ پنجاب یا کہیں بھی نیب کی کارروائیوں پر وزیراعظم کو ناراض نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پٹھا کوٹ کے واقعہ پر پارلیمنٹ کو بریف […]
By Yesurdu on February 20, 2016 4بچوں سمیت7افراد جاں بحق, آسمانی بجلی گرنے سے اہم ترین

خوشاب ……خوشاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے،ہلاک اور زخمی افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ خوشاب میں آج صبح دو گھرانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ،پرانا چوک کے علاقے میں صبح سویرے گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ، جس سے مکان گر گیا اور ملبے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 اپوزیشن نے سرکار کی ،کلاس لے لی اہم ترین

پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کا مقدمہ پاکستان میں درج ہونے پر اپوزیشن نے حکومت کی کلاس لے لی، حکومتی ارکان اس اقدام کا دفاع کرتے رہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کی ایف آئی آر پاکستان میں درج کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے جمشید دستی کا کہنا تھا کہ […]
By Yesurdu on February 19, 2016 جنرل راحیل ،شریف اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کیخلاف مہم سے آگاہ ہیں، مسلح افواج اقتصاداری راہداری کو حقیقت میں تبدیل کرنے کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔ راہداری اور اس پر کام کرنے والوں کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ راولپنڈی: (یس اُردو) پاک فوج کے شعبہ […]
By Yesurdu on February 19, 2016 بھارتی شہری پانچ روزہ ،جسمانی ریمانڈ پر اہم ترین

بھارتی شہری نے 27 سال قبل پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کیا ، ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا اسلام آباد (یس اُردو) ستائیس سال سے پاکستانی بن کر رہنے والا بھارتی شہری پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی […]
By Yesurdu on February 19, 2016 وزیر اعظم نے اسلام آباد کے، سکول میں مونٹیسوری کا افتتاح اہم ترین

مریم نواز شریف ، طارق فضل چودھری ، اسحاق ڈار اور آصف کرمانی بھی ساتھ تھے ، بچوں سے سکول کے مسائل حل کرنے کا وعدہ اسلام آباد (یس اپردو) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی سہولیات کے میدان میں انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں ، انہوں نے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ، گوجرانوالہ میں درج اہم ترین, گوجرانوالہ

مقدمے میں 302، 324 ،109 اور 7 اے ٹی اے کی دفعات شامل ، مقدمے کی تحقیقات جے آئی ٹی کرے گی گوجرانوالہ (یس اُردو) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بھارتی ایئر بیس پٹھان کوٹ پر دہشت گردوں کے حملے کا مقدمہ گوجرانولہ میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا ، مقدمے کی تحقیقات جے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 بهارتی شہری، گرفتار اہم ترین

ایف آئی اے نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بهارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے، بهارتی شہری رستم سدهوا رکن قومی اسمبلی اسفند یار بهنڈرا کا بہنوئی اور سابق رکن قومی اسمبلی ایم پی بهنڈرا کا داماد ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) بهارتی شہری رستم سدهوا نے سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد ملک […]
By Yesurdu on February 19, 2016 راحیل شریف کا کور ہیڈ، کوارٹر چکلالہ کا دورہ ، اہم ترین

آرمی چیف کی امریکی فوج کے کمانڈر جنرل کیمبل سے ملاقات ، افغانستان میں جاری مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الوداعی ملاقات کی ۔ آرمی چیف نے کور […]
By Yesurdu on February 19, 2016 وزیر اعظم کا بیان نیب ،کیلئے آخری وارننگ ہوگا اہم ترین

نیب کی جگہ آزاد کمیشن بنانے کی تردید کر دی گئی ، سسٹم میں اصلاحات لانے کیلئے الٹی میٹم بھی دے دیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) اہم حکومتی ذرائع نے وزیر اعظم کے بیان کو نیب کے لئے آخری وارننگ قرار دے دیا ہے جبکہ حکومتی سطح پر قومی احتساب بیورو کی جگہ آزاد […]
By Yesurdu on February 19, 2016 پٹھان کوٹ واقعے, کا مقدمہ اہم ترین

اسلام آباد……… پٹھان کوٹ واقعہ پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے واقعہ کا مقدمہ پاکستان میں درج کرنے کی سفارش کردی۔ پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات میں اہم موڑ آ گیا۔ ذرائع کے مطابق پٹھان کوٹ واقعہ پرخصوصی تحقیقاتی ٹیم کے تین تفصیلی اجلاس منعقد ہوئے۔ خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے واقعہ کا مقدمہ پاکستان میں درج […]
By Yesurdu on February 18, 2016 مشتبہ دہشت, گردوں اہم ترین

اسلام آباد…..ملک بھر میں فورتھ شیڈول میں شامل مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی اورریاستی سہولیات ختم کرنےکا فیصلہ کر لیا گیا۔نیکٹا نے صوبائی حکو متوں کو 8ہزار 300 مشتبہ افراد کی فہرستوں کا از سر نو جائزہ لینے کی ہدایت کر دیں۔ نیکٹا 1.6 ارب روپے کا بجٹ ملنے کے بعد متحرک ہوگیا،ملک […]
By Yesurdu on February 18, 2016 دے دی, نئے اسپتال کی منظوری اہم ترین

اسلام آباد…….وزیر اعظم نواز شریف نے جدید سہولیات کے 1200 بیڈز پر مشتمل نئے اسپتال کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیرا عظم نواز شریف نے نئے اسپتال کی تعمیر کے لئے وزارت صحت کو احکامات جاری کر دیئے ہیں، نیا اسپتال اسلام آباد کے نواحی علاقے کری روڈ پر 20 […]